ویلڈن پشاور پولیس! 👏👏
بہترین کارروائی جاری ہے 💪
پشاور پولیس نے ایم پی اے اور چیئرمین ڈیڈک خیبر عبدالغنی آفریدی کے شنواری ٹاؤن میں خفیہ ٹھکانے پر کامیاب چھاپہ مارا۔
چھاپے کے دوران 20 مرد اور 18 خواتین (کل 38 افراد) کو نازیبا حالت میں گرفتار کیا گیا۔
یہ پی ٹی آئی کے کارکنان تھے جو شراب و شباب کی محفل میں مگن تھے۔
کارروائی کے نتیجے میں
• غیر قانونی اسلحہ
• منشیات
• شراب
• دیگر ممنوعہ اشیاء برآمد ہوئیں۔
متعلقہ افراد کے خلاف متعدد مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور تفتیش جاری ہے۔
پی ٹی ایم کا لندن جرگہ: پاکستان مخالف ایجنڈا کھل کر بے نقاب!
👈افغان پرچم، افغان قومی ترانہ، اور علیحدگی پسندانہ نعرے۔ یہ سب پاکستان کی خودمختاری اور یکجہتی کے خلاف کھلا اعلان ہے۔
یہ تحریک حقوق انسانی کا لبادہ اوڑھ کر ملک دشمن سازشوں میں ملوث ہے۔
@LondonPtm@KARAKPTM@PTM_Canada@ptm_usa@ManzoorPashteen
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جو شخص اللہ تعالیٰ کی ناراضگی مول لے کر لوگوں کی رضامندی تلاش کرتا ہے،
تو اللہ تعالیٰ اس سے ناراض ہو جاتا ہے
اور لوگوں کو بھی اس سے ناراض کر دیتا ہے۔”🌼💚
وسیلہ بیٹی کی طبیعت انتہائی خراب ھے اور والدہ کو ٹیسٹ ،ادویات اور ھسپتال کے اخراجات کے لئے تعاون درکار ھے اگر احباب اس سلسلے میں تعاون کرسکیں تو اللہ بہترین اجر اور یہ خاندان بہت دعائیں دے گا۔جزاک اللہ خیر
محمود خان اچکزئی نے بے غیرت کہنے کا بدلا لے لیا 🤣🤣
👈عمران خان کے کارکنان بے غیرت اور بدتمیز لوگ ہیں۔ آپ لوگوں نے معزز خواتین کو بے عزت کیا۔ جو کہے کون بچائیگا پاکستان؟ ”عمران خان“ وہ سب سے بڑا بے غیرت ہے۔ عمران خان کون ہوتا ہے پاکستان بچانے والا؟ PTI منافقین کا ٹولہ ہے
اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
دہشتگردوں کا سابقہ ترجمان احسان اللہ احسان
جسے عمران نیازی نے اپنی کے دوران ملک سے فرار کروایا اپنے کرائم پارٹنر کی مدد سے
آج احسان اللہ احسان پی ٹی آئی کی اسپیس میں بیٹھ کر عمران نیازی کی تعریفیں کر رہا ہے اس سے قبل بھی وہ پی ٹی آئی کی اسپیس میں آکر یہ کام کرتا رہا ہے
یاد رہے پی ٹی آئی کی حکومت میں ہی جیل سے 300 دہشتگردوں کو آزاد کیا گیا تھا جو فوج نے پکڑے تھے
احسان اللہ احسان کو بھی فوج نے پکڑ کر صوبائی حکومت کے حوالے کیا تھا
پی ٹی آئی پاکستان کی سالمیت کے سب سے بڑا خطرہ ہے
اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمد، كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.
اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميد مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.
مجھے عمران خان نے بے غیرت کہا تھا ؟ اب بدلہ لینے کا وقت آگیا ہے۔
عمران خان کے کارکن منافقین کا ٹولہ ہے ۔ ان سے گھر میں بیٹھی ہوئی خواتین بھی محفوظ نہیں۔ یہ گالم گلوچ گروپس ہیں
👈کون بچائیگا پاکستان ؟ پاک فوج۔ پاک فوج ۔ عمران خان کون ہوتا ہے پاکستان بچانے والا ؟؟؟
عمران خان کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر کے ہولناک انکشافات 🚨
میرے ضمیر پر بہت بڑا بوجھ تھا جس کا میں خلاصہ کرنا چاہتا ہوں۔ جاوید بدر
خیبر پختونخوا میں 2013 میں پی ٹی آئی حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کی مدد سے بنی تھی، بانی پی ٹی آئی نے ڈیل کی تھی جس کا میں گواہ تھا۔...جاوید بدر
مجھے عمران خان نے کہا تھا، ’ٹی ٹی پی کےخلاف کوئی پی ٹی آئی لیڈر بیان نہیں دے گا۔ سب کو سختی سے منع کردو۔ ہماری ان سے ڈیل ہو چکی ہے۔ الیکشن میں وہ ہمیں مکمل سپورٹ کریں گے. جاوید بدر
عمران خان نے کہا تھا، کالعدم ٹی ٹی پی خیبرپختونخوا میں کسی پارٹی کو کمپین نہیں کرنے دیں گے، صوبے میں صرف ہم کھلی کمپین کرسکتے ہیں.... جاوید بدر
🚨آپ نے دیکھا کہ کس طرح بم دھماکے ہوئے، دوسری سیاسی جماعتوں پر فائرنگ ہوئی۔ کوئی پارٹی کمپین نہیں کر سکی صرف پاکستان تحریک انصاف کمپین کرتی رہی۔... جاوید بدر
🚨کیا ابھی بھی کسی کو شک ہے کہ تحریک انصاف ایک ملک دشمن جماعت ہے اور کالعدم ٹی ٹی پی دراصل پی ٹی آئی کا عسکری ونگ ہے؟
شک و شبہ کوئ نہیں بلکہ یقین ہے
سہیل آفریدی کے لیے اچھی خبر
آل کراچی چرسی و پوڈری فیڈریشن نے سہیل آفریدی کے کراچی دورے کو خوش آئند کہتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کے سہیل آفریدی اپنے قافلے میں خالص گردا لا کر ان کے خوشیوں کو دوبالا کریں گے