اسٹیبلشمنٹ کھوسہ سے ملاقات کرواتی ہے لیکن قاسم خان سے بات نہیں کرواتی
وہ میرے باپ عمران احمد خان نیازی کو اہستہ اہستہ مار دینا چاہتے ہیں اور پہلے بھی انہوں نے کافی دفعہ ان پر حملے کیے ہیں🥲
عمران خان نے عصر کے وقت روزہ توڑ دیا ہے ؟
یہ سمجھنے والوں کی غلطی لگی ہے ۔۔
اصل میں عمران خان افطار پارٹی کا انتطام کررہے ہیں ۔۔ روزہ مغرب کی آذان پر ہی کھلے گا۔۔
🚨 Breaking: Iran launched an attack on a US airbase in Kuwait.
Iran says around 250 US soldiers were killed and around 500 others were injured. 🚀💥🔥🇮🇷🇺🇸🇰🇼
عمران خان سے ملاقات کے لئے مزید من پسند لوگ بھیجے جائیں گے : سلمان اکرم راجہ
اس بات میں لطیف کھوسہ کے بارے میں سلمان راجہ صاحب کی رائے بھی ہے اور یہ پیغام بھی کہ ایسی ملاقاتوں سے آنے والی معلومات یا ہدایات پر مکمل یقین نہیں کیا جا سکتا۔
یعنی ان سے اسٹیبلشمنٹ کا مقصد حل نہیں ہو گا
بطور فارم 47 کی وزیر اعلی، مریم نواز کا ہر عمل ہر فعل ہر منصوبہ ہر کام حرام تھا ، تنخواہیں حرام تھیں ، پروٹوکول حرام تھا ، جہاز کے جھوٹے حرام تھے ، غیر ملکی دورے حرام تھے ، اور حرام میں کبھی برکت نہیں ہوتی
مسلم دنیا کی جو پاور فل شخصیات کی لسٹ جاری ہوئ ہے
اس میں کنگ سلمان پہلے نمبر پر ہے
جس کو اپنے بیٹے نے نظر بند کیا ہوا ہے
محمد بن سلمان دوسرے نمبر پر ہے
جس کو حوثی ملیشیا تگنی کا ناچ نچا رہی ہے
فلیڈ مارشل عاصم منیر تیسرے نمبر پر ہے
جس سے چند ہزار بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کی ملیشیا قابو نہیں ہو رہی
شہباز شریف چوتھے نمبر پر ہے
جو واش بھی فوج سے پوچھ کر جاتا ہے
طیب اردوغان ہے پانچواں نمبر پر
اسرائیل شام میں اس کے اڈے پر حملہ کرتا ہے اور وہ مذمت سے زیادہ کچھ نہیں کر سکتا
اس لسٹ میں مجتبیٰ خامنہ یا آیت اللہ خامنہ کا نام پتہ نہیں کتنے نمبر پر ہے یا نہیں ہے
جہنوں نے امریکہ اسرائیل کی پھاڑ کر ہاتھ میں پکڑا دی
خیبرپختونخوا کی معدنیات تو غیر محفوظ ہیں ہی لیکن ان کے گھر، مال، عزت بھی محفوظ نہیں
تیراہ میں شہد کی مکھیوں کے لیے بناۓ گئے چھتے کو فوجی زمین پر گرا رہا ہے تا کہ شہد چُرا کر لے جا سکیں
🚨 عادل راجہ کی خصوصی رپورٹ — اسلام آباد سے خفیہ ذرائع کے مطابق ایک خفیہ آئینی منصوبہ گردش کر رہا ہے، جس پر فوجی اور سیاسی اشرافیہ کے درمیان بند دروازوں کے پیچھے میٹنگز جاری ہیں۔
ذرائع کے مطابق مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پاکستان کے آئینی اور سیاسی ڈھانچے کو مکمل طور پر تبدیل کر دے گی، جس کا مقصد جنرل عاصم منیر کو صدارت کا راستہ دینا اور ایک نئے نیومارشل لا نظام کو نافذ کرنا ہے۔
🔸 اہم نکات:
صوبوں کی تقسیم: پاکستان کے چار صوبے ٹوٹ کر 9 سے 18 نئے یونٹ بن جائیں گے۔
عاصم منیر کے لیے راستہ: آئینی ترمیم کے ذریعے صدارت کا عہدہ حاصل کرنے کی راہ۔
عدلیہ پر قابو: نیا آئینی عدالت نظام، ہائی کورٹس کو محدود کرنے کا منصوبہ۔
سیاسی جماعتوں کا خاتمہ: پارٹی نظام کو فوجی کنٹرول میں لانے کی تیاری۔
مالی کنٹرول: این ایف سی ایوارڈ ختم کر کے اختیارات واپس مرکز کے پاس۔
یہ منصوبہ 1973 کے آئین کے خاتمے اور پاکستان کے وفاقی ڈھانچے کی تباہی کے مترادف ہے۔
#عادل_راجہ #عاصم_منیر #پاکستان #آئینی_ترمیم #فریکچرڈ_پاکستان #نیومارشل_لا #سیاست #فوج #پاکستان_کی_سچائی
Link to video:
https://t.co/gP3lPUvhPX
چونکہ عدلیہ بوٹ کے نیچے آ کر ختم ہو چکی ہے
اس لئے کسی کو اب کوئی ڈر نہیں رہا
ہر طرف لوٹ مار اور تباہی ہے
سرکاری ملازمین پہلے ہی فرعون تھے
اب تو فرعون پرومیکس بن چکے ہیں
آئی پی پیز، ایل پی جی مافیا، موبائل کمپنیاں سب لوٹنے کھسوٹنے پہ لگے ہیں
اور عوام کا کوئی پرسان حال نہیں
#پاکستان
پہلے اس اُردلی شوباز نے
2075 میں پاکستان کو دنیا کی
6 بڑی طاقتور مملکت میں شمار ہونے کے خواب دکھائے تھے ۰۰۰۰
اب یہ 2050 کی خوشخبری سُنا رہا !
کوئی ذرا مجھے جوتی پکڑانا 😳🥺
سرجی: اگر سی سی ڈی والے میری عزت لوٹ لیتے مگر میرے بھائی کی جان بخش دیتے تو میں اف تک نہ کرتی مگر انہوں نے میری بات نہ مانی میرا بھائی مر گیا ..... لڑکی میاں عبدالمتین ایڈووکیٹ کے دفتر پہنچی تھی کہ وہ سی سی ڈی والوں سے اسکے بھائی کی لاش لے دیں جسے ایک روز قبل مقابلے میں پار کیا گیا تھا ... خواتین کا بتانا تھا کہ مانتی ہوں میرا بھائی چور ڈکیت کرتا جرم کرتا تھا مگر وہ قاتل نہیں تھا اسکی سزا قید تھی موت ہرگز نہیں تھی ، سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن نے اسے پکڑا کئی دن قید میں رکھا تفتیش کرتے رہے اس سے ایک ملاقات ہوئی تو اس نے بتا دیا یہ لوگ مجھے مار ڈالیں گے ، پھر میں نے اپنے بھائی کی جان بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی ، پولیس والوں کو پیسے آفر کیے ، میں نے زندگی میں کبھی زنا نہیں کیا مگر اس روز میں نے اپنا جسم بھی پولیس والوں کو پیشکش کیا کہ کسی طرح وہ میرے بھائی کی جان بخش دیں مگر ان کے دل نہ پسیجے انہوں نے میرے بھائی کو مار ڈالا ہے ، رائیل صاحب میں کس طرح اپنے بھائی کی لاش گھر لے جاؤں گی اور اسے دفناؤں گی وہ میں ہی جانتی ہوں بس آپ کسی طرح میرے بھائی کی لاش مجھے لے دیں
بعد ازاں قانونی طریقے سے نہال نامی ملزم کی لاش اسکی بہن کے حوالے کردی گئی تھی
سید فیضان شاہ کو اس کے سگے ماموں فضیلت شاہ نے ذاتی رنجش پر گولیاں مار کر قتل کر دیا
قاتل ایلیٹ فورس میں سپاہی تھا
مقتول فیضان شاہ تقریباً ایک مہینہ جناح ہسپتال میں زیر علاج رہا
مقتول کا ویڈیو اور تحریری بیان دونوں موجود ہیں،
ضلعی عدالت نے مجرم کو عمر قید کی سزا سنائی
جبکہ لاہور ہائیکورٹ نے بری کر دیا
مدعی خاندان لاکھوں روپے خرچ کر کے اور ایک سال سے زیادہ عرصہ مسلسل پیشیاں بھگت کر بھی جوان بیٹے کیلئے انصاف نہیں لے سکا
مجرم نہ صرف آزاد ہو چکا بلکہ غالب امکان ہے کہ نوکری پر بھی بحال ہو جائے گا
اس طرح کی صورت حال دیکھ کر سی سی ڈی والا طریقہ ہی بہتر لگتا ہے
کہ ہمارا عدالتی نظام اب مظلوم کو انصاف دینے کی صلاحیت پوری طرح کھو چکا ہے
#پاکستان