🔴Rusia mató a 300.000 personas en Japón con bombas atómicas. No, fueron los Estados Unidos.
🇩🇪 Rusia mató a entre 5 y 6 millones de judíos.
No, fue Alemania.
🇨🇩 🇧🇪 Rusia mató a 6 millones de personas en el Congo.
No, fue Bélgica.
🇬🇧 Rusia mató a cientos de miles de personas hambrientas en la India y esclavizó a naciones de Asia y África.
No, fue Inglaterra.
🇬🇧🇪🇸🇵🇹 Rusia deportó a millones de africanos encadenados para esclavizarlos en América.
No, eso lo hicieron los británicos, españoles y portugueses.
🇩🇿 Rusia mató a miles de personas en Argelia.
No, fue Francia.
🇻🇳🇰🇭🇺🇸 Rusia mató a 3 millones de personas en Vietnam y a 2 millones en Camboya.
No, fueron los Estados Unidos.
🇰🇷🇰🇵🇺🇸 Rusia mató a seis millones de coreanos —tanto del Sur como del Norte— y a un millón de chinos durante la Guerra de Corea.
No, fueron los Estados Unidos.
🇮🇷 Rusia mató a un millón de personas en Irak, incluso mediante el uso de bombas de uranio empobrecido que todavía provocan que nazcan bebés con deformidades veinte años después.
No, fueron los angloamericanos.
🇦🇫🇺🇸 Rusia mató a más de 240.000 personas en Afganistán.
No, fueron los EE. UU.
🇱🇾Fue Rusia quien bombardeó Yugoslavia y Libia.
No, fueron los EE. UU. y la OTAN.
🇲🇽🇵🇷 Rusia cometió genocidio contra los pueblos indígenas y se anexionó la mitad de México, Puerto Rico, Hawái y otros territorios.
No, fueron los Estados Unidos.
Rusia mató a 100.000 palestinos en la Franja de Gaza tan solo durante el actual conflicto de Oriente Medio.
No, fue Israel.
La propaganda de los medios de comunicación difunde exactamente lo contrario.
3 رمضان المبارک يوم وصال جانِ مصطفیﷺ،خونِ مصطفیﷺ سيدہ فاطمہ الزھرہ سلام اللہ عليھا🙏🙏🙏
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ یَاسَیِّدة فَاطِمَة الزھرہ سلام اللہ علیھا🚩
جن کے گزر پر اہل محشر کی نظروں کو جھکايا جاۓ گا🙏
#سلام_ياسيدہ_فاطمہ_سلام_اللہ_عليھا@TahirulQadri
ایمان کا سرچشمہ محبتِ رسولﷺ ہے: پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی بھمبر آزاد کشمیر میں منعقدہ فقید المثال سیرۃ النبی ﷺ کانفرنس میں شرکت و خطاب
کانفرنس میں ہزاروں عشاقانِ مصطفیٰ ﷺ (مرد و خواتین) نے شرکت کی۔
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل نے اپنی گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ آج کی نشست کا موضوع محبت ہے۔ تاجدارِ کائناتﷺ کی ذاتِ بابرکات سے امت محمدی کے تعلقِ حبی، اس کی علامات اور اس کے ثمرات پر روشنی ڈالی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ اللہ رب العزت نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے، جن میں اچھی صحت، رزق حلال، اولاد، گھر بار، اور کشادگی جیسی نعمتیں شامل ہیں۔ لیکن سب سے بڑی نعمت ایمان ہے۔ ایمان کی نعمت اس شخص کو عطا ہوتی ہے جس کے دل میں محبوبِ خدا ﷺ کی محبت موجود ہو، کیونکہ محبتِ رسول ﷺ کے بغیر ایمان کا حصول ممکن نہیں۔
انہوں نے کہا کہ اللہ رب العزت نے کائنات کی تخلیق کی بنیاد دو جذبات پر رکھی: جذبۂ محبت اور احساسِ نفرت۔ اصل اور بنیادی جذبہ محبت ہے، جبکہ نفرت محبت کو ظاہر کرنے کے لیے تخلیق کی گئی ہے۔ حدیث قدسی کے مطابق، اللہ نے فرمایا: "میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا، پھر میں نے چاہا کہ لوگ مجھے پہچان سکیں، تو میں نے کائنات تخلیق کی۔"
انہوں نے کہا کہ محبتِ رسول ﷺ کا تقاضا یہ ہے کہ ہر عمل میں آقا ﷺ کی اطاعت کی جائے اور ان کے اسوہ کی پیروی کی جائے۔ عاشقِ رسول کی علامات میں سے ہے کہ اسے آقا ﷺ کی زیارت کا شوق ہوتا ہے، اور اس کے اخلاق نبوی ﷺ کی طرح ہوتے ہیں۔ اگر ہم دعویٰ محبت کرتے ہیں تو یہ ضروری ہے کہ ہمارے اخلاق اچھے ہوں، گالی گلوچ، ظلم اور سختی ختم ہو۔ سچا عاشقِ رسول وہ ہے جو آقا ﷺ کو تکلیف نہ پہنچانے کی کوشش کرے اور ہر وقت ذکرِ رسول ﷺ کرتا ہو۔
انہوں نے کہا کہ ایمان کی تکمیل کے لیے چار چیزوں کا ہونا ضروری ہے: محبتِ رسول ﷺ، اطاعتِ رسول ﷺ، اتباعِ رسول ﷺ اور تعظیمِ رسول ﷺ۔ اگر ان میں سے کسی ایک میں کمی ہو، تو ایمان متاثر ہو جاتا ہے۔
تحریک منہاج القرآن نے ان اصولوں کو اپنایا ہے اور اس کی ہر سرگرمی میں ذکرِ رسول ﷺ کو شامل کیا ہے۔ یہ تحریک امت میں محبتِ رسول ﷺ، اتحاد، اخلاق، علم اور اسلام کے دفاع کو فروغ دیتی ہے۔ تحریک منہاج القرآن کا رفیق بن کر اس پیغام کو ہر گوشے میں پہنچائیں، تاکہ یہ حسین طرزِ حیات نسلوں تک منتقل ہو۔
آج کی سیرت کانفرنس کا پیغام یہ ہے کہ ایمان محبتِ رسول ﷺ سے ہے، اور محبت کا مکمل مفہوم اطاعت، اتباع اور تعظیم میں ہے، جسے تحریک منہاج القرآن بہترین طریقے سے سکھاتی ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے تحریک منہاج القرآن اور اس کے جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان کو عظیم الشان اور فقید المثال اجتماع کے انعقاد پر خصوصی مبارکباد پیش کی۔
کانفرنس میں نائب ناظم اعلیٰ ریاست ہائے کشمیر انجینئر محمد رفیق نجم، علامہ حسن میر قادری، محمد اقبال مصطفوی، سہیل احمد رضا، علامہ جمیل احمد زاہد، چودھری ریاست علی چدھڑ، ابرار سرور شاہ، پروفیسر عتیق احمد طاہر، وحید شریف، شہزاد القمر مجید، ڈاکٹر امجد حسین، زونل ناظمہ منہاج ویمن لیگ کشمیر رافعہ عروج ملک سمیت تحریک منہاج القرآن کے مختلف فورمز کے قائدین و کارکنان، سیاسی، سماجی، مذہبی، علمی، صحافتی شخصیات، اور عامۃ الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
#LoveForProphetﷺ #MinhajulQuran #SeeratUnNabi #Conference #BhimberAzadKashmir #IslamicTeachings
The thoughts of Allama Muhammad Iqbalؒ instilled the spirit of freedom in the Muslims of the subcontinent and taught them self-respect and self-confidence. Iqbalؒ wanted Muslims to follow the example of the Prophet ﷺ and restore their lost greatness. He advised the youth to strive for high aspirations, awareness, and the development of strong character. Iqbalؒ was a proponent of unity and brotherhood. Humanity will continue to draw inspiration from his thoughts for eternity.
#IqbalDay #AllamaIqbal
Minhaj-ul-Quran International UK present The Mercy Conference
Keynote Speaker: Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri.
Be part of the celebration of the Mercy of Allah Almighty and his beloved Prophet ﷺ.
An evening with inspiring lectures, and recitation of the Holy Quran by Mikhaael Mala and Nasheeds by national nasheed artists: Milad Raza Qadri, Ismail Hussain and Minhaj Al-Munshidin.
📷 Aston Villa Stadium, Birmingham
📷 Sunday 10th November 2024
📷 4:30pm
Sign up online: https://t.co/epetwqcE3d
#TheMercyConference #MinhajUK
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی سنٹرل ایگزیکٹو کا ماہانہ اجلاس شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر MSM پاکستان کی صدارت میں مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں زونل صدور و ناظمین شریک ہوئے. اجلاس کے آغاز پر شرکاء نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا خطاب بھی سماعت کیا. اجلاس میں گزشتہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ماہ ستمبر کے اہداف طے کیے گئے. اجلاس میں ذمہ داران کو شجر کاری مہم 2024 بھرپور طریقے سے انجام دینے پر مبارکباد پیش کی گئی، اس کے علاوہ41 ویں عالمی میلاد کانفرنس کے حوالے سے اہداف کا تعین کیا گیا جبکہ مراکز العلم کے قیام، تنظیمی استحکام اور فہم دین کے حوالے سے بریف کیا گیا.
۔
۔
۔
#MSMPakistan #AalmiMeladConference #MSMForStudents #PlantationDrive #GreenPakistan #MSM #CentralExecutive #ٖFehmeDeen #EducationForAll #RabbiulAwal #MarkazUlIlm #GreenPakistanMovement #EmpoweringYouth #BuildingTheFuture #MakingADifference #مراکزعلم
ماہِ ولادتِ سرکارِ دو عالم ﷺ ربیع الاول مبارک!
حضور نبیِ رحمت ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے نہ صرف اِنسانیت بلکہ تمام عالمین کے لیے رحمت بنا کر مبعوث فرمایا اور آپ ﷺ اللہ کی رحمت، فضل اور احسانِ عظیم ہیں۔ بہ طور مسلمان ہم سب پر واجب ہے کہ ہم اس نعمتِ عظیم ﷺ پر اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لائیں، اس ماہ میں زیادہ سے زیادہ نفلی عبادات اور خیرات و عطیات کا اِہتمام کریں اور ہر طبقہ ہاے زندگی کو میلاد کی خوشیوں میں شریک کریں۔ حضور ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگیوں میں نافذ کریں اور اُسوۂ حسنہ پر عمل پیرا ہوں۔
#RabiulAwwal #MawlidunNabi #ProphetMuhammad #EidMiladUnNabi
Rabi' al-Awwal, the blessed month of the birth of the Holy Prophet ﷺ, Mubarak!
Allah Almighty sent the Holy Prophet (the Prophet of Mercy) ﷺ as a blessing not only for humanity but for all the worlds. He ﷺ is Allah's mercy, grace, and a great favor upon us. As Muslims, it is our duty to express gratitude to Allah for this immense blessing ﷺ. In this blessed month, we should engage in as many voluntary acts of worship, charity, and donations as possible. It is essential to involve all walks of life in the celebrations of Mawlid. Let us implement the noble Seerah of the Prophet ﷺ in our lives and follow his exemplary character.
#RabiulAwwal #MawlidunNabi #ProphetMuhammad #EidMiladUnNabi
🇵🇸UNICEF: 31% OF CHILDREN UNDER 3 SUFFER FROM ACUTE MALNUTRITION IN NORTHERN GAZA
"Essentially, the body starts to consume itself because it has nothing else, and it's a painful, painful death for children.
I've been in wards with children who are suffering from severe chronic malnutrition.
The whole Ward is absolutely quiet. Because the children the babies have don't even have the energy to cry."
Source: Face the Nation