۔ChatGPT کا حیرت انگیز کمال
چیٹ جی بی ٹی اب آپ کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو سنبھال سکتا ہے اور چند دنوں میں آپ کی پروفائل کی ریچ بڑھا سکتا ہے۔
یہ 10 پرامپٹس یہ سب کام کرنے کے لیے استعمال کریں 👇
ChatGPT
کو یہ کہنا بند کریں: "میری تصویر ایڈٹ کرو
چیٹ جی بی ٹی کو یہ کہنا بند کریں: "بیک گراؤنڈ ہٹا دو
چیٹ جی بی ٹی کو یہ کہنا بند کریں: "اس تصویر کو بہتر بنا دو
غلط پرامٹ = غلط نتیجہ۔
اس کے بجائے یہ 10 کمانڈز استعمال کریں اور آپ خود جادو دیکھیں گے:👇
اگر کوئی عریاں تصویر بنانے کے لیے AI یا فوٹو شاپ سے آپ کی تصویر میں ترمیم کرتا ہے تو آپ
https://t.co/taqooBLT1P
پر جائیں اور اصل تصویر اور ترمیم شدہ تصویر اپلوڈ کريں پھر وہ تمام انٹرنيٹ سے تمام جگہوں سے ترمیم شدہ تصویر کو ہٹا دیں گے اس کے لیے آپ کو کسی سے براہ راست بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ کی شناخت خفیہ رہے گی
*پنجاب حکومت نے16 سرکاری ہسپتالوں میں فالج کے نئے مریض کیلئے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا مہنگا ترین TPA انجیکشن 24 گھنٹے فری دستیاب ہو گا۔*
اگر کسی شخص کو خدانخواستہ فالج کا اٹیک ہو جائے، جس میں جسم کا آدھا یا جزوی حصہ مفلوج ہو جائے تو 1122 پر کال کریں اور اسکی تمام صورتحال 1122 کو بتائیں اسے فوراً 3 سے 4 گھنٹے کے اندر اندر متعلقہ نزدیکی ہسپتال لا کر انجیکشن لگوایا جا سکتا ہے۔۔ اگر یہ TPA انجیکشن مریض کو اٹیک ہونے کے 3 سے 4 گھنٹے کے اندر لگ جائے تو اسے ساری عمر کی معذوری سے بچایا جاسکتا ہے۔۔
ہسپتالوں کے نام یہ ہیں:
1 ۔ سروسز ہسپتال لاہور
2 ۔ میو ہسپتال لاہور
3 ۔ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور
4 ۔ سر گنگارام ہسپتال لاہور
5 ۔ جناح ہسپتال لاہور
6 ۔ الائیڈ ہسپتال فیصل آباد
7 ۔ عزیز فاطمہ ہسپتال فیصل آباد
8 ـ نشتر ہسپتال ملتان
9 ۔ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ
10 ۔ شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان
11 ۔ ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی
12 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ
13 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخو پورہ
14 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور
15 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال
16 ۔ وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور
*نوٹ: ان معلومات کو نیت ثواب کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تا کہ کسی کا بھلا ہو جائے۔*
@MaryamNSharif@Kh_ImranNazir
یہ دو ڈکیت آج گلشن اقبال سے ڈکیتی کر کے بھاگے ہیں ان کو مشہور کرنے میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ یہ لوگ پولیس کو آسانی سے مل جائے پولیس کا پیٹرول ڈیزل اور وقت اور محنت کم
اگر کوئی بالفرض الزام لگائے کہ آپ کے والد اور والدہ کا تو نکاح ہی نہیں ہوا تھا، اگر ہوا تھا تو فلاں دن فلاں جگہ پہ ملتے ہیں آپ نکاح نامہ دکھا دیجئے گا، اگر تو نکاح نامہ ہوا تو الزام لگانے والا معافی مانگ لے گا۔
مناظرے کے روز الزام لگانے والا آنے کی بجائے آسان حل بتائے کہ آپ اپنی والدہ کا نکاح نامہ اَن کیمرہ پوری دنیا کو دکھا دیں معاملہ ختم ہوجائےگا۔
زندگی کتنی آسان ہے!!! ہے نا!!!
آپ برائے کرم اب کہیں نکاح نامہ اَن کیمرہ شیئر نہ کرتے پھیریئے گا😅
کمبوڈیا میں کال سینٹر میں پھنسے ان 54پاکستایوں کو اسحاق ڈار کی مداخلت پر بچا لیا گیا ہے کمبوڈیا کی حکومت نے چھاپا مار کر ان کو رہا کروا دیا ہے ویسے یہ مشرقی بعید کے ملک کمبوڈیا جو تھائی لینڈ سے آگے وہاں یہ پاکستانی پہنچے کیسے ہیں ؟
آج کل مارکیٹ میں پانچ ہزار کے ایسے نوٹ گھوم رہے ہیں جو شکل سے VIP اور حقیقت میں RIP ہیں 😅
لہٰذا بھائی/بہن، لین دین کرتے وقت نوٹ کو ایسے چیک کریں جیسے انٹرویو لے رہے ہوں!
ورنہ کل کو کہیں آپ بھی نہ کہیں: "یہ کیا ہو گیا؟!