⭕ *انصاراللہ نے تعز کی طرف جانے والے تمام راستے کاٹ دیے*
تعز مکمل محاصرے میں
انصار اللہ کی برق آسا فتوحات نے دنیا کے عکسری ماہرین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا
#مدافع_امت_سید_جواد
⭕ *انصاراللہ نے تعز کی طرف جانے والے تمام راستے کاٹ دیے*
تع�� مکمل محاصرے میں
انصار اللہ کی برق آسا فتوحات نے دنیا کے عکسری ماہرین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا
#مدافع_امت_سید_جواد
اسرائیلی فوجی اور آباد کار نابلس کے جنوب میں واقع علاقے 'بیتا' میں فلسطینیوں کو زبردستی ان کی زمینوں سے بے دخل کر رہے ہیں اور انہیں زیتون کی فصل کی کٹائی سے روک رہے ہیں۔
یزیدیت کو تحفظ دینے کے لیے عزاداری کو مسلکی قرار دے کر مسلمانوں کو آزادی غیرت اور عزت کے راستے سے دور کر دیا گیا ہے۔
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
"دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن اقدام اس وقت مشکل ہوجاتا ہے جب اس کے پشت پناہ سیاست، مذہب اور ریاستی مصلحتوں میں اثر رکھتے ہوں۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
"دہشت گردی ختم کرنے کا دعویٰ اس وقت کمزور پڑ جاتا ہے جب نفرت اور فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کھلے عام سرگرم رہیں۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
اگر عزاداری کا رُخ یزیدیت کی طرف کرلیں ،تو خدا شاہد ہے، آج بھی خلفاء کے ماننے والوں میں زہیر ابن قین موجود ہیں۔
یہ سارے آپکی صفوں میں آجائیں گے۔ آپ بس عزاداری کا رُخ سیدھا کرلو !
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
"دہشت گردی قومی بحران ہے؛ قومی بحران صرف حکومت نہیں بلکہ پوری قوم کے مشترکہ ارادے سے ختم ہوتے ہیں۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد#مدافع_امت_سید_جواد
اگر پاکستان کے اندر مجالسِ عزائے حسینؑ انکارِبیعت کی مجالس بن جائیں، یزیدیت کے انکار کی مجالس بن جائیں، خدا شاہد ہے، آپ (شیعہ حسینیوں) کی تعداد کم ہوگی،دوسرے مسلمانوں کی تعداد زیادہ ہوجائے گی غیر مسلم بھی آپ کے ساتھ آجائینگے!
سید جواد نقوی
#مدافع_امت_سید_جواد
According to the Shia perspective, the clear culprits are Pakistani Takfiris, particularly Sipah-e-Sahaba and its leaders. They should be arrested immediately, and their centers should be closed. Although the organization is banned....
#مدافع_امت_سید_جواد