"دہشت گردی ��ے خلاف سنجیدہ جنگ وہی ہے جو فرقہ واریت، تکفیریت اور مسلح تشدد کو ایک ہی زنجیر کے مراحل سمجھے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
ابھی نظام چلے گا یہاں امامت کا
صدائے عدل اٹھے گی ابھی کٹہروں سے
ابھی تو آئے ہیں مسلم ہمارے کوفہ میں
ابھی نقاب ہٹیں گے ہزار چہروں سے
#مدافع_امت_سید_جواد
اگر تو نے زندہ رکھنا ہے خمینی رح کی راہ پر زندہ رکھ ، ہم جیں تو خمینی رح کی راہ پر ، ہم مریں تو خمینی رح کی راہ پر :
آیت اللہ سید جواد نقوی حفظہ االلہ
#مدافع_امت_سید_جواد
"In the land of Wilayat and Imamate, we warmly welcome the to the leader of resistance of pakistan, the ambassador of unity leader , Syed Jawad Naqvi.
#مدافع_امت_سید_جواد
مکہ و مدینہ کا دفاع حجاج بن یوسف اور اس کی نسل نے نہیں کرنا ؛ جو آج مکہ کے دفاع کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، مکہ و مدینہ کا دفاع حسین بن علی کے پیروکاروں نے کرنا ہے
#مدافع_امت_سید_جواد