Advocate Supreme Court of Pakistan.
Executive Member Supreme Court Bar Association of Pakistan.
Senior Partner, Worldwide Law Firm
(Cellular +923008499709)
عمران خان کو اپنی پوری تحریک انصاف پر کسی پر اعتماد نہیں کہ وہ بطور اپوزیشن لیڈر فرائض سرانجام دے سکیں، کتنا شرم کا مقام ہے تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے لئے
افغانستان کے اندر بندوق کے نوک پر حکومت قائم ہے، طالبان حکومت بہت لالچی ہے جنہیں ہم نے اپنے گھر دیے رہنے کے لیے، یہ بہت احسان فراموش ہیں۔ پاکستان نے پہلی بار جو 20 سال میں پالیسی اپنائی ہے افغانستان کے خلاف، یہ بالکل درست ہے۔
عشقِ عمران میں مجہول ہوتا ہوا یہ کلٹ.
نواز شریف نے جیل سے آرڈیننس پر دستخط کیا۔ نعیم پنجھوتا
نعیم صاحب آپ کو وقت دیتا ہوں آپ بیان واپس لے لیں۔ منصور علی خان😜
محمود خان اچکزئی اور پی ڈی ایم کی پچھلی حکومت پر الزام ہے انہوں نے ہزاروں افغانیوں کو پاکستان کی شہریت دی ہے، یہ بہت سنجیدہ بات ہے، میں وزیراعظم شہباز شریف سے بھی سوال کروں اور اُس وقت کے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سے بھی سوال ہوگا، یہ کوئی لٹ پڑی ہوئی تھی جو آپ افغانیوں کو شہریت دیتے رہے اچکزئی کے کہنے پر؟
عمر ایوب جس حلقے سے ڈی سیٹ ہوئے مسلم لیگ ن نے بابر نواز کو ٹکٹ دے دیا ہے، وہاں پر عمر ایوب کی اہلیہ الیکشن لڑیں گے، عمران خان نے تو 9 مئی پر نااہلیوں کی صورت میں الیکشن کا بائیکاٹ کر رکھا ہے، اگر عمر ایوب کی اہلیہ الیکشن لڑتی ہیں تو کیا عمر ایوب نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے؟
کیسی خنزیرانہ طبیعت کے یہ لوگ مالک ہیں یہ نئی مشینری قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے وفاق نے تحفے میں دی تھی جس کی مالیت دس کروڑ تھی اسے اپنے احتجاج میں استعمال کر کے غرق کر دیا اب بلٹ پروف گاڑیوں کو 1857 ماڈل کہہ رہا ہے
بے غیرتوں 600 ارب وفاق نے دیا وہ کون کھا گیا ؟ خود زیرو میٹر کیوں نہ خریدی ؟
ابھی تو وزارت داخلہ نے ان کے اوپر ایکشن کرنا ہے، انہیں فورتھ شیڈول میں ڈالنا ہے، پھر انہوں نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنا ہے، پھر وہاں سے جو جواب آئے گا تو پھر وہ سپریم کورٹ کے اندر ریفرنس فائل کریں گے۔ یہی پراسس ہے، پنجاب حکومت جلدی میں زیادہ ہے۔
ندیم ملک ۔ آپ مجھے تصویریں دکھائیں
شاہد اخروٹ اچھا میں دیکھتا ہوں
طارق فضل چوہدری ۔ یہ لوگ ہر کام ٹک ٹاک کے لیے کرتے ہیں جو گاڑیاں وفاق سے پنجاب تک استعمال ہوتی وہی گاڑیاں ہیں اعتراض کا طریقہ بھی بتا دیا
اور پھر اخروٹ کو تصویریں ہی نہیں ملی 😂😂😂
او میرا ٹڈ 😂😂😂
نواز شریف نے جیل میں قید کے دوران آرڈیننس پر دستحط کیے تھے
حسن ایوب ۔ آرڈیننس پر تو صرف صدر پاکستان دستحط کر سکتے ہیں
منصور علی خان ۔ یہ آپ نے کہا سے انفارمیشن لی ہے
نعیم پینچودہ ۔ گروک نے کہا ہے
پڑھے لکھے جاہل بند دماغ عقل سے پیدل یوتھڑز کا چمونے دیکھیں
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین بروز جمعرات صبح 9 بجے اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی ساسو ماں کی غائبانہ آخری رسومات ادا کی جائیں گی جس میں تمام ممبران قومی صوبائی کارکنان عیدیداران حاضری یقینی بنائیں گے اس موقع پر مفتی قوی خصوصی خطاب کریں گے اور مفتی لطیف چدھڑ پاکپتنی آخری رسومات ادا کریں گے جبکہ صدیق جان حاضرین میں پھلڑیاں مخانے تقسیم کریں گے
قوم یوتھ سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کریں اور وضو گھر سے کرکے ائیں
چلو یوتھیو اڈیالہ پہنچو
عمران احمد خان نیازی سسٹم کا باپ ہے
32 سال پہلے امریکہ میں پیدا ہونے والی ٹیریان جیڈ آج تک اسی باپ کی ولدیت کیلئے ترس رہی ہے
سگی ماں کینسر دوائی ہتھوں مجبور ہوکر فوت ہوگئی اور بیٹا جنازے میں شریک نہ ہوا جبکہ آج ساسو ماں کی تدفین سے پہلے ہی تعزیتی کردی
ہزاروں افراد نسل کشی ہوئی اور خاموش رہا جبکہ آج اس ساس کیلئے مرے جارہے ہے جس کی بیٹی خان جی کے منہ پر تھوک کر کسی اور کے ساتھ دوڑ گئی
اپنے حقیقی بچے والد شفقت اور کمائی سے پرورش کو ترس گئے جبکہ قوم کے بچوں کا مستقبل بنانے آرہا ہے
خاور مانیکا کی بیٹی کا نکاح پاکستانی ریاست کے پیسوں سے حرمین شریفین میں پڑھانے پہنچ گیا جبکہ اپنی حقیقی بیٹی غیروں کی بستر کی زینت ہے اور تھندا بیغیرت خاموش ہے
اپنی بہنوں اور بیویوں کی لڑائی آج تک ختم نہ کروا سکا جبکہ پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کروانے نکلا ہے
اُس کے تینوں بچے آج بھی گولڈ سمتھوں کے در پر پرورش پاتے ہوئے انکا دین سیکھ رہے ہیں جبکہ اپنی عوام کو مدینہ جیسی ریاست کے لارے پر رکھا ہوا ہے
ولد الحرام بیٹی کا باپ دورِ حاضر کا رئیس المنافقین ہے
‼️بلوچستان پاکستان کا فخر ہے۔
‼️بلوچستان کے عوام باصلاحیت، محبِ وطن اور باہمت ہیں۔
‼️ریاست کی اولین ترجیح بلوچستان کا امن، خوشحالی اور ترقی ہے۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان سے خطاب۔
عظمی بخاری پریس کانفرنس میں بتا رہی ہیں کہ بہروپیہ رضوی برادران کے گھر سے ایک کلو نو سو چالیس گرام سونا برآمد ہوا ہے توبہ توبہ توبہ تقریباً ساڑھے سات کروڑ کا سونا 😭🫢
سیاست کرنی ہے سیاست کریں انتقام “ ریاستی ادروں کے ساتھ لڑائی کرنی ہے تو آپ اس مُلک میں سیاست نہیں کرسکتے “ انقلاب کے چکر میں یا آپ فاتح ہوتے ہیں یا پھر گردن اُڑ جاتی ہے ابھی آپ عدالت میں ہیں ۔ محسن بیگ
یوتھڑز یہ کیوں شئیر نہیں کر رہے ؟
پاکستان کے میڈیا کا حال یہ ہے کہ مریم نواز بارے توشہ خانہ کی فیک نیوز چلائی گئی جس پر برطانیہ میں ہتک عزت دعویٰ ہوا چونکہ خبر جھوٹ پر مبنی تھی لہذا چینل معذرت خواہ ہے
اگر برطانیہ طرز ہتک عزت قوانین پاکستان میں ہوں تو تمام پاکستانی چینل بند کرنے پڑ جائینگے