پاکستانی عوام کی خاموشی کشمیریوں کے ساتھ بہت بڑا دھوکہ ہے۔ اس فسطائیت پر خاموش نہ رہیں۔ کشمیر کی بیٹیوں کے آنسوؤں کا واسطہ، کشمیری عوام کی آواز بنیں۔
#RightsMovementAJK
پاکستانی قاتلوں جلد از جلد اپنے بیرکوں میں واپس چلے جاو اور راولاکوٹ کی دھرتی کو اپنے ناپاک قدموں سے خالی کر دو-لوگوں نے اپنے خون سے اسے پاک کر دیا ہے اب اپ کے ناپاک قدم مزید یہاں برداشت نہیں کیے جائیں گے
#BBC#CNNInternational#humanrights#aljazeeranews#UnitedNations
راولاکوٹ میں کم از کم 5 افراد فورسز کی فائرنگ کا نشانہ بن کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اموات کی تعداد اس سے زیادہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ متعدد افراد زخمی ہیں
@highlight#UnitedNations#United NationsHumanRights
#Amnesty#AlJazeera English
میرپور ڈویژن سے عوام کی بڑی تعداد فراڈ الیکشن کو مسترد کرتے ہوئے راولاکوٹ لانگ مارچ میں شرکت کیلئے آگے بڑھ رہے ہیں۔
#RightsMovementAJK#followers#LongMarch
پاکستانی ٹاوٹ میڈیا جنتر منتر احتجاج اور بھارتی جین زیی کی تحریک کو زور وشور کے ساتھ کور کر رھا ھے پر ساتھ میں پاکستانی ریر کںٹرول جموں کشمیر میں 50 سے زیادہ لوگوں کہ قتل عام پر کبھی ہمت نہی ہوہی کہ دو لفظ ہی بول سکے -
#PaidMedia#rightmovementajk
خبریں آ رہی ہیں کہ غیر ملکی فورسزز واپس جا رہی ہیں
لیکن جو ککڑ چوری ہوئے ��دوکانوں اور گھروں میں لوٹ مار ہوہی ان کا کیا؟؟
ہمارے 41 ڈنگر جو پاکستان کی کھرلیوں میں بندھے ہیں وہ کب جنتا کے حوالے ہوں گے؟؟
#rightsmovementsajk
عوامی ایکشن کمیٹی اور پاکستان کے درمیان سب معاملات پر اتفاق ہو گیا پر JAAC نے نیا 39 مطلبہ کر دیا کہ ہمارے 53 نہی تو 42 ڈنگر وں /سہتکاروں اور ان کے کٹوں کو پاکستان ملک بدر کرے اور ہماری کالعدم 😜عوام کے حوالے کرے😁 اس پر ڈیڈ لاک😜
#RightsMovementAJK
کل تک ایکشن کمیٹی اپنے دھرنے میں سفید جھنڈے لہرا ��ر امن کا پیغام دے رہے تھے۔
آج قلعاں اور تراڑکھل میں قاتل فورسز نے سرکاری عمارات پر سفید جھنڈے لہرائے گئے ہیں-
#عوامی للکار
#rightmovementajk
@KashmiriWaheeda راولاکوٹ کا محاصرہ ٹوٹنے کو ہے-لاکھوں مزاحمت کار سینا تانے شہر مزاحمت کو پھر سے آزاد کرانے کو تیار-✌️❤️
کٹتے بھی چلو، بڑھتے بھی چلو، بازو بھی بہت ہیں، سر بھی بہت
چلتے بھی چلو، کہ اب ڈیرے منزل ہی پہ ڈالے جائیں گے