@LokBhavanJandK The blood of Kashmiris shed on the land of Kashmir cannot tolerate any occupying force or terrorist on the soil of its martyrs. The occupiers should study history and understand the consequences of oppression.
Thousands of young people and public leaders cannot be imprisoned to determine the political future of the Kashmiri people. The Kashmiri people have the right to decide their own political future and seek complete independence from both India and Pakistan.
Free kashmir
@OfficeOfLGJandK ہزاروں نوجوان اور عوامی لیڈروں کو جیلوں میں ڈال کر ۔غیر ریاستی قابض بڑے عہدوں پر بیٹھ کر اصل حقائق پر پردہ نہیں ڈال سکتے ۔کشمیری عوام کی قربانیاں عوام کو منزل کا راستہ بتاتی ہیں۔
@GulistanNewsTV@OmarAbdullah@USAmbIndia@USAndIndia@JKNC_@CM_JnK The decision of the Kashmiri people will be the ultimate decision A govt that comes to power through a fraudulent mandate and rigged elections cannot truly represent the people The U.S. Ambassador is unaware of the ground realities. The Kashmiri people want complete independence.
The decision of the Kashmiri people will be the ultimate decision A govt that comes to power through a fraudulent mandate and rigged elections cannot truly represent the people The U.S .Ambassador is unaware of the ground realities The Kashmiri people want complete independence
#SRINAGAR || "My visit to Kashmir is a wonderful experience. Everybody here knows I'm the US Ambassador to India,and this is an important part of India. I'm here visiting for the first time. It is an incredibly beautiful place, and so I'm thrilled to be here," United States Ambassador to India @USAmbIndia told reporters after his meeting with Chief Minister J&K @OmarAbdullah.
@PMOIndia@HMOIndia@DrSJaishankar
#VIDEO 👇
ایک طرف پابندی، دوسری طرف بند دروازہ — کشمیری آواز آخر جائے تو کہاں جائے؟
@HamidMirPAK
آج ایک تلخ مگر قابلِ غور حقیقت میرے سامنے آئی۔ ساتھ دیے گئے اسکرین شاٹس خود بہت کچھ بیان کرتے ہیں۔
گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف صاحب اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار صاحب کے ساتھ X (سابق ٹوئٹر) پر میرا رابطہ اور باہمی فالو رہا ہے۔ کشمیر، بھارت، پاکستان اور عالمی امور سے متعلق میری بہت سی پوسٹس ان تک پہنچتی رہی ہیں۔
مجھے کبھی یہ محسوس نہیں ہوا کہ ایک کشمیری کی حیثیت سے اپنی سیاسی رائے کا اظہار میرے اور پاکستان کی اعلیٰ قیادت کے درمیان کوئی دیوار کھڑی کر دے گا۔
آج جب میں نے TIME Magazine میں شائع ہونے والے کشمیر سے متعلق ایک اہم مضمون پر اپنا تبصرہ ان تک پہنچانے کی کوشش کی تو دونوں اکاؤنٹس پر پیغام بھیجنے کا راستہ بند پایا۔ X کا پیغام تھا:
“Cannot Message User — This user’s inbox is closed.”
میں نے کئی گھنٹے انتظار کیا کہ شاید یہ کسی تکنیکی تبدیلی یا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کا نتیجہ ہو۔ اس لیے میں یہ دعویٰ نہیں کر رہا کہ مجھے ذاتی طور پر block کیا گیا ہے؛ لیکن ایک ایسے وقت میں، جب کشمیری آوازوں کے لیے سیاسی اور ڈیجیٹل جگہ مسلسل سکڑ رہی ہے، یہ تجربہ میرے لیے انتہائی معنی خیز اور تکلیف دہ ہے۔
شہباز شریف صاحب مجھے جانتے ہیں۔ نیویارک میں ان سے میری ملاقات بھی ہو چکی ہے۔ جب وہ مشرف دور میں پیرول پر علاج کے لئیے امریکہ آۓ تھے۔ وہ جانتے ہیں کہ میں ایک کشمیری تارکِ وطن ہوں جو دہائیوں سے اپنے وطن، اپنے لوگوں اور ان کے حقِ رائے کے لیے آواز اٹھاتا آیا ہے۔
مگر اس سے بھی زیادہ حیران کن بات ان اسکرین شاٹس کا باہمی تقابل ہے۔
ایک طرف حکومتِ بھارت ہے، جس کی وزارتِ الیکٹرانکس و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے Section 69A کے تحت X کو میرے اکاؤنٹ کے خلاف blocking order بھیجا۔
دوسری طرف ماضی میں پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بھی X/Twitter کو میرے مواد کے بارے میں قانونی درخواست بھیجی گئی۔
اور آج پاکستان کی اعلیٰ سیاسی قیادت تک براہِ راست پیغام پہنچانے کے دروازے بھی میرے لیے بند دکھائی دیتے ہیں۔
یہ آخر کیا ماجرا ہے؟
کیا ایک آزاد کشمیری آواز کے لیے دونوں طرف سیاسی جگہ سکڑتی جا رہی ہے؟
میں ایک بات پوری وضاحت سے کہنا چاہتا ہوں:
ہم کشمیری بھارت اور پاکستان کو ایک جیسا قرار دینے پر اصرار نہیں کرتے۔ ستم اور جبر کی نوعیت، شدت اور تاریخی پس منظر میں فرق ہو سکتا ہے۔
لیکن جب ایک کشمیری اپنے قومی مستقبل کے بارے میں آزادانہ بات کرتا ہے، بھارت کی پالیسی پر سوال اٹھاتا ہے اور پاکستان کی پالیسی پر بھی تنقید کا حق استعمال کرتا ہے، تو اسے دونوں جانب مشکوک، ناپسندیدہ یا اجنبی کیوں سمجھا جانے لگتا ہے؟
یہ سوال ہم سے نہیں، دونوں ملکوں کے پالیسی سازوں سے پوچھا جانا چاہیے۔
کشمیری آواز کو صرف اس وقت قبول کرنا جب وہ دہلی یا اسلام آباد کے سرکاری بیانیے کی تائید کرے، آزادیِ اظہار نہیں ہے۔
ہم کسی کے ایجنٹ نہیں۔
ہم اپنے وطن کے لوگ ہیں۔
ہم اپنی آواز خود ہیں۔
بھارت اور پاکستان کی حکومتوں کی جانب سے X/Twitter کو موصول ہونے والے پیغامات کے اسکرین شاٹس بھی دیکھ لیجیے۔
اور پھر خود فیصلہ کیجیے:
کیا کشمیریوں کو صرف زمین پر تقسیم کیا گیا ہے، یا اب ان کی آزاد آواز کے لیے ڈیجیٹل سرحدیں بھی کھڑی کی جا رہی ہیں؟
— راجہ مظفر
#Kashmir #FreedomOfExpression #FreeSpeech #DigitalRights
None state people fully active in iok
Indian terrorist occupied kashmir. Raising a non-state flag at gunpoint cannot suppress the voice of the freedom movement. No amount of force can extinguish a nation’s right to freedom.
Free kashmir
#ReleaseYaseenMalik
@manojsinha_ قابض ہمیشہ اپنی برتری شو کرنے کی کوشش کرتا ہے۔اس قوم کو بندوق کی نوک پر ایک دہشتگرد ملک کا جھنڈا ہاتھ دے کر روڈ پر لا سکتے یو ۔لیکن انڈین دہشتگردی۔پہلٹ گن سے معصوم بچوں کی آنکھیں ضاہع کرنا ہزاروں نوجوانوں کو جیلوں میں ڈال کر دہشتگرد آرمی کا ظلم یہ قوم بھولی نہیں۔
🚨Rawalakot, Pakistan-administered Kashmir.💔😭
#Massacre in Kashmir 😭
Reports of deadly violence against Kashmiris have sparked deep concern. The reported loss of civilian lives and the scenes emerging from the region demand an immediate, independent, and transparent international investigation. Human rights must be protected, and those responsible for any unlawful use of force must be held accountable.
@UNHumanRights@amnesty@hrw@UN@EU_Commission@Reuters@BBCWorld@AJEnglish@CNN #Rawalakot #Kashmir #HumanRights
آج قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں کشمیر میں ہونے والی بربریت اور طالب علم اسامہ جمیل کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا۔
یہ احتجاج QSF کی قیادت میں یونیورسٹی کی تمام اسٹوڈنٹس کونسلز نے مشترکہ طور پر کیا۔
طلباء نے واضح پیغام دیا کہ کشمیر میں نہتے عوام پر جاری جبر اور یونیورسٹی میں طلباء کی آواز کو دبانا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ اسامہ جمیل کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پورے طلباء برادری کے ساتھ ناانصافی ہے۔
ہم اس پرامن مگر مضبوط احتجاج کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ:
1. کشمیر میں جاری ریاستی بربریت کو فوری بند کیا جائے
2. اسامہ جمیل کے کیس کی شفاف تحقیقات کر کے انصاف فراہم کیا جائے
3. طلباء کی پرامن جدوجہد پر پابندیاں ختم کی جائیں
ظلم کے خلاف ہر آواز، ہماری آواز ہے!
#QAU #QSF #StandWithKashmir #JusticeForUsamaJamil #Quaidian
Pakistan accused of fatally shooting 30 unarmed protesters in Kashmir
Local civil rights group alleges authorities removed evidence of killings amid communications blackout
https://t.co/biNo55djqW...
@kabeerraja786 پہلے تھوڑی معلومات کر لیں۔آپ پاکستان کے گودی میڈیا کی بات نہ کریں۔وہاں کون گولیاں مار رہا ہے ۔ہسپتالوں پر کس کا قبضہ ہے ۔ہزار کے قریب لوگ زخمی ہیں۔کتنے لوگ شہید ہوے ۔۔لوٹ مار کون کر رہا ہے لوگوں کے گھروں میں گھس کر چادر چار دیواری کا تقدس کس نے پامال کیا ۔ایکشن کمیٹی زندہ باد
BREAKING NEWS
RAWALAKOT BLEEDS
19 Lives Lost
Humanity Demands Justice
My Heart Bleeds for Rawalakot.
Nineteen precious lives have been lost.
Nineteen families have been left in unimaginable grief.
No people should ever be forced to pay for their dignity, fundamental rights, and peaceful demands with their blood.
JUSTICE FOR RAWALAKOT
#justiceforRawalakot
Independent International Investigation Now @UN
Raja Muzaffar
The world must take notice of the oppression faced by the Kashmiri people. In both Indian-administered Kashmir (IoK) and Pakistan-administered Kashmir (PoK), the voices of Kashmiris are being suppressed, and they are being subjected to severe repression.
Free kashmir.