اس ذہنی غلام دولہ پھولوں والے کی اولاد جوتے پالش میں اس حالت تک گر گیا یے کہ اب بس ٹرمپ کو قبض ٹوٹنے پر بھی مبارک باد دینے کی کمی رہ گئی ہے۔
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
صنم جاوید نے برطانیہ پیغام بھیجوا دیا لیکن اپنے بازو میں موجود اپنے ساتھیوں گنڈا پور اور مشعال یوسفزئی کو نہیں 🤔
معذرت کے ساتھ جس نے مرشد کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی پھر اس پر کوئی اعتبار نہیں کرتا۔
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
کینیڈا کی وزیرِ خارجہ، محترمہ انیتا آنند نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔
محترمہ انیتا آنند پاکستان کے سرکاری دورے پر آئی ہوئی ہیں۔
پوچھنا تھا تو پھر کیا ڈرون حملے آپ کی اجازت سے ہو رہے ہیں؟
کیا جیسے سہیل آفریدی اور اس کے حواری بیشرمی سے خان کے نظریے کو تار تار کر رہےہیں کیا وہ آپ کی اجازت سے ہو رہا ہے؟
جب انسان کے قول و فعل میں تضاد آ رہا ہو تو بہتر ہے خاموش ہی رہے ۔
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
احتجاج کرنا اِن سب بیشرموں کے ذمے عمران خان نے لگایا تھا لیکن یہ ہاتھوں میں مہندی لگا کر گھر بیٹھ گئے ہیں۔ احتجاج بھی علیمہ خان نے کرنا تو تُم سب گھر جاؤ اور عہدے چھوڑ دو۔ حرام خور ٹولا 😡🖐️
@TeamiPians#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
*حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو عالمی جنگوں کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ*
*دھمکی پر 10 روپے،*
*میزائل چلانے پر 50 روپے اور،*
*جنگی جہاز تباہ ہونے پر 200 روپے پیٹرول بڑھانے کی تجویز...
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
یہ کوئی اتفاق یاحکومتی سازش نہیں ۔خان کی بہنوں کی سڑیٹ موومنٹ کے بعد یہ غدار قیادت کی جانب سےگرفتاری کا فرمائشی پروگرام ہے ۔
قیادت کے نام پرغلاظت سن لے بہنوں کی گرفتاری کی صورت میں ہم مذمت نہیں اب مرمت کریں گے پھرنا کہنا کہ عوام نے لائحہ عمل نہیں دیا۔
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
ویڈیو ثبوت 🚨
وہ لمحہ جب 2015 میں نریندر مودی اچانک بغیر ویزے کے دو درجن لوگوں کے ساتھ مریم نواز کی بیٹی کی شادی میں پہنچ گیا۔
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں
اس بیشرم انسان نے ورکرز کنونشن کروا کروا کا ورکرز کا جلوس نکلوا دیا ہے ان کو درست سمت اپنی توانائی استعمال کرنے کا موقع ہی نہیں دے رہا اور ورکرز بھی عقل سے پیدل ہیں ۔جو اس ڈھونگی کے پیچھے وقت ضائع کر رہے ہیں
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
لعنتیوں کے ٹک ٹوک ہی ختم نہیں ہو رہے عرض ہےچلتی گاڑی میں رومانس ہورہا تھا اور ہمارے شاہینوں کی عقابی نظروں نے بھانپ لیا پھر وہ غنڈہ گاڑی چلا کر بھاگ گیا اور یوٹرن لےکر اس جانباز سپاہی کو کچلنے واپس آیا اور ہزار روپیہ جیب میں ڈال کر پکڑا گیا 🤣
ڈفرز 🔨
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
یہ ریجیکشن تھپڑ ہے حکمرانوں کے منہ پر اس عوام کی جانب سے جو بیگناہوں کی لاشوں پر ننگا ناچ رہے ہیں۔
یہ بےحس حکمران یاد رکھیں جب ان کے جنازوں پر منہ موڑا جائے گا اور ھاتھ ان کے احتساب کے لئے اللہ کے حضور اٹھانے جائیں گے۔
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
@Haidersaeedpti1 اور یہ پارسل پارسل کب تک چلے گا ۔کب تک ہم اس ذہنی اخلاقی معذور سسٹم کا منہ دیکھتے رہیں گے؟ وقت کا ضیاع ہی ان کی طاقت ہے اور وہ ہی ہم کر رہے ہیں۔جب تک بغاوت نہیں ہو گی تب تک سنوائی نہیں ہو گی
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
یہ بات تو بالکل درست کہی خواجہ سرا نے ماضی تو اس کا ذلت کے سوا کچھ نہیں لیکن تھوڑی سی تصیح کر لو کیونکہ تمہارا حال اور مستقبل بھی انشاءاللہ ذلت اور رسوائی کے سوا کچھ نہیں۔
اور دبا ہمیں رہنے نہیں دیں گے کچھ بھی نکال کر تمہارے منہ پر ماریں گے ۔چاہے ماضی ہو یا فارم 47
#معافی_تم_مانگو
#خاندان_نیازی_مزاحمت_کا_استعارہ
#شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد
@KhawajaMAsif اچھا کتنا غیر متنازعہ رکھا گیا؟جنگیں ہارنے کے پارلیمنٹ میں طعنے کیا کسی جھارے پہلوان نے دیئے تھے ہڈیوں سے گوشت نوچ کر کھا جانےکی فریادیں کسی بھولو قصائی نے کی تھی؟کسی غیر سیاسی اور عام شہر ی کی تو شاید نا سنی جائے ورنہ 25 کروڑ بھی تو یہی کہہ رہے ہیں لیکن پارلیمنٹ میں سنی جاتی ہے
10 کلو کا جگرا نہیں بس 10 لاکھ کا بیگ چاہیئے جہاں ایک طرف تیل کی اسمگلنگ سے کروڑوں مل رہے ہوں اور دوسری طرف بیویاں پیش کر کے ترقی تو جوان کیسے پیچھے ہٹے گا ۔نوکری تو واقعی خاص ہے ۔
🖕
ایسی گاڑی میں بیٹھنے کے لیے 10 کلو کا جگرا چاہیے ہوتا ہے۔ جہاں ایک طرف دھول کے بادل ہوں، دوسری طرف موت منہ کھولے کھڑی ہو، اور پھر بھی ہمارا جوان وردی کا مان رکھتے ہوئے پیچھے نہ ہٹے۔ یہ کوئی عام نوکری نہیں ہے، یہ عشق ہے وطن سے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو ہماری نیند کی خاطر اپنی نیند قربان کر دیتے ہیں۔ سلام ہے پاک فوج کو پاک فوج زندہ باد ❤️🇵🇰