بھارتی سفارتخانے کی طرف سے بھجوائے گئے پھول اور گائے کا موتر استعمال کرنے کےبعد ملا ڈیزل رام رام کرتے ہوئےاٹھ بیٹھے
اور نرس کو حور سمجھ کر پوچھا کہ اے سیتا کماری کیا میں نرگ میں ہوں یا سورگ میں ہوں ؟
سیتا پریم سےبولی کہ ہنو مان جی یہ نا نرگ اور نا سورگ ھےبلکہ یہ بیغیرتی کا برگ ھے
Just had the great pleasure to interview H.E. Prime Minister of Pakistan. @ImranKhanPTI He said China's unique model of governance has actually done better than many others without being an electoral democracy. He highlighted 2 aspects: meritocracy&accountability. @PakAmbChina
لسورة البقرة
اَلَمۡ تَعۡلَمۡ اَنَّ اللّٰہَ لَہٗ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مِنۡ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیۡرٍ
کیا تجھے علم نہیں کہ زمین اور آسمان کا ملک اللہ ہی کے لئے ہے اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی ولی اور مددگار نہیں
السلام علیکم 🙏
Pakistani Prime Minister @ImranKhanPTI told me it is very unfair for the U.S., or other Western powers, to make countries like Pakistan take sides. He said, "whatever will happen...no matter what pressure," #China and #Pakistan's relationship "is not going to change."@PakinChina_
حکومت لاہور دھماکہ کے اصل کرداروں اور سہولت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعوی کررہی ہے ؟ اور یہ بھی دعوی کررہی ہے کہ ملک دشمن ایجینسیاں شامل ہیں ؟
کیا عمرا ن خان ان تمام ائجینسیوں کا نام قوم کوبتائیں گے جننھوں نے یہ دہشتگردی کی ہے؟ چھپائیں گے نہیں ؟
Atif have a lovely tone to his voice 😩❣ and had a great controll throughout ❣👍... Great job @itsaadee ... Such a mesmerizing song damn 😭❤
Dil Jalane Ki Baat
#AtifAslam
https://t.co/DaryHEC2rH
💜 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 💚
💛 صبح بخیر ❤
"کیا تم نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ یونہی جنت میں چلے جاؤ گے حالانکہ ابھی اللہ نے یہ تو دیکھا ہی نہیں کہ تم میں کون وہ لوگ ہیں جو اس کی راہ میں جانیں لڑانے والے اور اس کی خاطر صبر کرنے والے ہیں"
💜 الا عمران 142 💜