@JavedHashmiJH جب تک آپ جیسے نا اہل سیاست دان ہونگے فوج بھی سیاست میں ہوگی- نواز شریف بتدریج فوج کو سیاست سے الگ کر رہا تھا لیکن پھر آپ جیسے نفسیاتی سیاست دانوں نے منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے D چوک پہنچ گئے-
@siasatpk یہ 57 ہزار میں حاضر اور ریٹائرڈ سیاست دانMNA، MPA ، SENATORS, معاونین خصوصی، انکی فیملیز اور افسران اور انکی فیملیز سب شامل ہیں- جب تک تا حیات کی سہولت ملٹی رہیگی یہ اعداد شمار لاکھوں میں پہنچ جاۓ گی-
@syed_bacha لاکھوں افغانیوں کو افغانستان ڈی پورٹ کردیا گیا ھے، محمود خان اچکزئی کو اسکے اپنے وطن افغانستان کیوں نہیں بھیجاجاتا، اسے امارت اسلامی افغانستان کے حوالے کریں تاکہ طالبان اسے اپنا وزیر اعظم بنا سکے-
@DrDanish5 یہ بہت حساس علاقه ھے اسلئے وہاں 9 مئی کرنے والوں کی کوئی گنجایش نہیں بنتی- اور جب آپکی وہاں حکومت تھی تو آپکی پارٹی نے وہاں کیا کام کیا تھا اور کیا قومی اسمبلی میں انکی نمائیندگی دے دی تھی?
@siasatpk بسرا صاحب! آپ کہنا چاہتے ہیں کہ PTI کی فرسٹ ٹئیر کی قیادت جو 9 مئی کے حملوں کی قیادت اور منصوبہ بندی پورے پاکستان میں کر رھی تھی وہ اپنے تور پر کر رھی تھی? آپ مراد سعید کو دن کی روشنی میں عدالت میں پیش کردیں، سب واضح ہوجاۓ گا -
@ashirazeemgill جس طرح یوتھئیے ہر ایونٹ کو خان سے منصوب کردیتے ہیں جیسے ٹرمپ کا الیکشن ، آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن- اب یوتھئیے جمائمہ گولڈ اسمتھ کی شادی میں خان کی شرکت کیلئے مہم چلاینگے😜😛😂
@siasatpk اس رقم کےبدلے میں جو زمین، کروڑوں روپئے اور ہیرے جواہرات حاصل کئے گئے کیا وہ بھی وفاقی حکومت کو ٹرانسفر کردیا گیا ھے? کیا پوری قوم کو یوتھیا سمجھا ہوا ھے😜