بلوچستان کے دہشتگرد ایک SHO کی مار ہیں ۔ وزیرِداخلہ محسن نقوی
اگلا ورلڈکپ ہم جیتیں گے ۔ چئیرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی
جنگ کا فائنل MOU میں اپنے مبارک ہاتھوں سے لیکر ایران گیا تھا ۔ وزیرخارجہ محسن نقوی
پیپلزپارٹی کو بجٹ کے لئے میں نے راضی کیا تھا ۔ جرگوئی نقوی
عوام مرتی مر جائے ٹشن ختم نہیں ہونے چائیے
جس دن اس مُلک میں ہر بندہ اپنی وزارت چھوڑ کر دوسرے کی TOE میں گھسنے کی بجائے اپنا کام کرے گا اُس دن مُلک ٹھیک ہو جائے گا
یہ کن کتروں کا سب سے بڑا پیج ہے جو مظفرآباد کے تاجروں کو دکانیں کھلی رکھنے پر تشدد کی دھمکیاں دے رہا ہے!
پھر کل کو دکانیں بند رکھنے سے خوراک کی قلت ہوئی تو اعزاز سید اور ثمر عباس نے پاکستان پر ہی الزام لگانا شروع کردینے ہیں کہ پاکستان نے خوراک بند کردی۔
یہ چیز ریکارڈ پر رہے
یہ شخص کل کراچی رینجرز پر حملہ کرنے آیا تھا جو زخمی ہوکر گرفتار پوا
اسکی زبان سے سنیں، اسے نمک حرام طالبان نے بھیجا، ایسے لوگ افغان مہاجرین کا روپ دھار کر یہ کام کرتے ہیں
افغان مہاجر بھائیوں کو غصہ پاکستان کی بجائے ان عناصر پر کرنا چاہئے جن کی وجہ سے پاکستان کو ایکشن لینا پڑا
جہاں آدھا پاکستان بے روزگار بیٹھا ہوا ہے نوجوان ڈگریاں لئے گھوم رہے ہیں نوکریاں نہیں مل رہی انکو، وہاں جیو کے دو تین ہزار ملازمین بھی اگر بیٹھ جائیں گے تو قیامت نہیں آنے لگی۔
ایک واری اینہاں نوں مسلمان کرو چنگی طرح اگر غیرت کھائی ہے تو۔
بےشک وہ رستہ بھولے لیکن قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ان کی حفاظت ممکن بنانی تھی،یہ اپنے ھی ملک میں غیر محفوظ کیوں ھوئے؟کیا کوئی ادارہ ان بچیوں کو باپ لاکر دے سکے گا؟
نون کے بنائے پیکا قانون پر 2018 کے بعد جتنے بھی مقدمات بنے وہ سارے نون لیگ کے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کے خلاف بنے تھے اور کچھ کے تو پی ڈی ایم دور تک قائم رہے اب پنجاب میں
Punjab Control of Habitual Offenders and Anti-Social Behaviour Bill, 2026” ہے،
جو پنجاب حکومت نے متعارف کرایا ہے۔ یہ جائداد چھیننے بینک اکاؤنٹ بند کرنے اور یہ سب اختیار افسر شاہی پر مبنی انٹیلیجنس کمیٹئُ کے ہاتھ ہو گا جو الزام لگائیں گے وہی فیصلہ بھی کریں گے یہ تو سب پنجاب کو مکمل غلام بنانے کا پلان ہے سی سی ڈی کی یہ دوسری قسم جو جائیداد مال سب چھین لے گی
جب ماہرنگ بلوچ کی سزا غلط لگے،جب لگے کہ بی ایل اے تو حقوق کے لئے لڑ رھی ھے تو ان یتیم بچیوں کا خیال اپنے دماغ میں لائیے گا ،خداناخوستہ ان کی جگہ میری یا آپ کی بچیاں بچے بھی ھوسکتے تھے۔اس لئے فوجی جوان کے بارے میں بکواس کرنے والے ریاست کے خلاف ھوتے ھیں۔
جیو کی وضاحت میں بہت خامیاں ہیں یہ کہنا کہ یہ غیر ارادی تھا ادارے کی پالیسی کے خلاف تھا تو اتنی حساس ترین ڈاکیومینٹری جو نبی کریم ﷺ کی ذات بارے تھی اس پر اس قدر غفلت کیسے ہو گئی ؟
پھر لکھا ہم کاروائی کر رہے جیو اس رپورٹر اور ایڈیٹورل بورڈ کے نام سامنے لائے قانونی کاروائی کے لئے پیش کرے جیو اس سلسلہ میں خود منصف نہی ہو سکتا ہے
جن لوگوں کے مزہبی جذبات کی دل آزاری ہوئی ان کو حق حاصل وہ ان لوگوں ان کے عقائد کو جان سکیں ساتھ ہی عوام کو پتہ ہو کیسے لوگ حساس چیزیں چیک کرتے ان کو نشر کرنے کی اجازت دیتے ہیں معاملہ صرف اس ویڈیو کا نہی بلکے جیو میں اہم عہدوں پر کن مشکوک عقائد لوگوں کو بٹھا رکھا یہ جاننا لازم ہے
بی ایل اے ایک بے حس بے رحم قوم پرست گروہ ہے جو عورتوں اور بچوں کو بنا مرد/بنا باپ کے سہارے کے دنیا میں سسک سسک کر جینے کے لئے چھوڑ دیتا ہے، یہ پنجابیوں کے دشمن ہیں، سندھیوں کے دشمن ہیں، اردو بولنے والوں کے دشمن ہیں۔ یہ اپنی من گھڑت محرومیوں کے بدلے میں کسی بے گناہ بیوی کو شوہر سے محروم کرتے ہیں، معصوم بچوں کو باپ سے محروم کر دیتے ہیں۔ ماں کو بیٹے سے جدا کر دیتے ہیں۔
یہ دہشتگرد صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں۔اس دہشتگرد گروہ کو کچلنے سے ہی بلوچستان میں امن آئے گا
حرامد میر اور اسد طور اس وقت اور ابھی مِسنگ پرسن و سمی بلوچ کا چورن بیچ رہے ہیں
ان حرامیوں کی زبانوں پر ان کی ٹائم لائن پر اس ظلم پر دو لفظ نظر نہیں آئیں گے یہ آج بھی ماہرنگی چورن بیچ رہے ہیں دعا ہے تمھاری عورتیں بھی یہ دن ضرور دیکھیں
یہ کراچی کی فیملی ہے کوئٹہ جا رہے تھے دشت میں راستے سے بھٹک گے یہ پنجابی نہی تھے مگر بی ایل اے کے بلوچ دہشت گردوں نے ان کی گاڑی پر حملہ کر دیا خاندان کا سربراہ بے چارہ مارا گیا خاتون شدید زخمی ہے اللہ نے کرم کیا معصوم بیٹیاں محفوظ رہیں
بھٹکے مسافروں کو مارنے والے دنیا کے بدترین دہشت گرد ہیں بی ایل کی دہشت گردی پر ہمارے لبرل اور انسانی حقوق والے ہمیشہ چپ رہتے ہیں یہ کونسا حق مسافروں کو مار کر مانگتے ہیں ؟
ہر وہ پٹواری جو اپنی سیاسی مخالفت یا کسی بھی وجہ سے جیو نیوز پہ گستاخی والی ویڈیو کو لیکر تنقید کر رہا ہے، لیکن جواد نقوی نامی مجوسی کی صریحاً گستاخی پہ چُپ رہا تھا وہ منافقت کی انتہا پہ ہے.
دو رنگی خوب نہیں یک رنگ ہو جا
سراپا موم ہو یا سنگ ہو جا
ن لیگ کے وفاقی وزیر احسن اقبال صاحب کی ہمشیرہ (MOCC) بطور سیکرٹری کام کر رہی تھیں.
5 مہینے پہلے ہی ریٹائر منٹ لے لی اور اب انکو دوبارہ FPSC میں 22 ویں گریڈ کی نوکری عطا کردی گئی.
پچھلی ریٹائر منٹ اور پنشن بھی ملے گی... 25 کروڑ عوام میں سے کوئی اس کام کے لئے اہل نہیں تھا. 😊😊
راستہ بھٹکنے کی سزا موت؟ راستہ بھٹکنے کی سزا جوان عمر میں بیوگی؟ راستے بھٹکنے کی سزا دو کم سن بچیوں کی یتیمی؟
اتنی بڑی سزا صرف راستہ بھٹکنے کی جرم میں؟
کوئی ظلم سا ظلم ہے! اللہ 💔