کراچی صوبہ
صرف مہاجرو کا صوبہ نہیں ہوگا بلکہ کراچی کے مستقل باشندوں کا صوبہ ہوگا پختون پنجابی بلوچی سرائکی ہزاروال کشمیری اور سندھی مہاجر جو بھی کراچی کا مستقل باشندا ہے اور کراچی کو اپنا سمجھتا ہے کراچی کے لیے اواز اٹھاتا ہے وہ بھی کراچی صوبے کا باشندہ ہوگا اور اسے تمام حقوق شامل ہوں گے
#بولے_گا_کراچی
سوشل میڈیا پر کچھ تنخواہ دار سارا دن کراچی کی سڑک کو روتے ہیں، بھٹو سے لے کر مرتضی وہاب کو کوستے ہیں، ان کے حساب سے پی پی پی نے ان کو تباہ کر کے رکھا ہوا ہے! کسی نے دیکھا ہے کراچی میں کسی کی ریڑھیاں توڑی ہو؟ عوام کی کھلے عام تذلیل کی ہو؟ پیرا فورس کے نام پر ایک دہشت گرد گروپ عوام کو کچلنے کے لیے پیدا کیا گیا ہو؟ ایک گل پلازہ جل گیا تو سندھ حکومت نے سب کا نقصان بھر دیا کسی کی بھوکا نہیں مرنے دیا، سالوں سے قبضہ کی ہوئی زمینوں پر پلازہ اور دکانیں بنی ہوئی ہیں کسی پر بلڈوزر نہیں چلایا؟ کیونکہ اب اس میں عام لوگ بستے ہیں، جھوٹی پروپیگنڈہ کرنے والوں کی ماں بہنوں کو جیلوں میں نہیں ڈالا! حتی کہ سیاست کے نام پر دن رات لسانی زہر اگلنے والوں کو بھی کراچی میں جگہ دی ہوئی پے۔ لیکن اتنی عزت ھضم نہیں ہوتی، یہ عوام بھی شروع دن سے ڈنڈے کھانے کی عادی ہے کہ ان کو عزت سے ڈر لگتا۔
سندھ کی نااہل حکومت کے ترقیاتی کام نہ کرنے کراچی میں انفراسٹرکچر کی تباھی و بربادی پہ خود صدر آصف علی زرداری نے عدم اعتماد کا اظہار کردیا ،خدا جانے اب مراد علی شاہ اور مرتضیٰ وہاب کا کیا بنے گا ؟
ڈرامے اور بس صرف ڈرامے
وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز صاحبہ کے کارنامے جگہ جگہ پولیس Help Line۔۔۔۔
جگہ جگہ چارجنگ کرنے کے لئے کیبل۔۔
جگہ جگہ وائی فائی۔۔۔۔
مگر کام کوئی چیز بھی نہیں کر رہی۔۔۔
میڈیا مگر ایسے کارناموں کو بڑھا چڑھا کر رپورٹ کرتا ہے۔۔۔
پنجاب مین ہول میں والدہ و بچی کے گرنے کا واقعہ :
زرائع کے مطابق خبر غلط نکلنے پر لاہور واقعہ پر پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے استعفے کی پیش کش بھی کی مگر مریم نواز نے اسے مسترد کر دیا کہ بیوروکریسی نے غلط انفارمیشن فیڈ کی تھی ۔
اب بیوروکریسی کے خلاف ایکشن ہو گا۔