وزیراعلی پنجاب ہمارے گاؤں ضلع نارووال تحصیل شکرگڑھ کے گاؤں سکھو چک کو اس کشتی سے آزاد کروائیں یہاں پل تعمیر کیا جائے تاکہ لوگ آسانی سے گز سکے @MaryamNSharif
آپ کا ایک شیئر بچے کی زندگی بدل سکتا ہے
بچے کا تعلق تحصیل شکرگڑھ سے ہے
لاہور شہر میں ایک خاندان کے بچے سے ملاقات ہوئی بچے کو پیدائشی سنائی نہیں دیتا چار سال پہلے چلڈرن ہسپتال میں بچے کا آپریشن ہوا بچے کو chip ڈال دی گئ سنائی دینے والا آلہ لگا دیا گیا باہر کی طرف بچہ سننے کے
ضلع نارووال تحصیل شکرگڑھ شمال چوکی
میرے بچے کو پالتو کتے نے کاٹا تھا مالک کے خلاف کارروائی کی درخواست دی تھی بعد میں صلح ہو گئی آج درخواست ختم کروانے گیا شمال چوکی تو منشی کی جانب سے پیسے طلب کئے گئے درخواست کو خارج کرنے کے لئے
@AmirHQureshi
ضلع نارووال تحصیل شکرگڑھ شمال چوکی
میرے بچے کو پالتو کتے نے کاٹا تھا مالک کے خلاف کارروائی کی درخواست دی تھی بعد میں صلح ہو گئی آج درخواست ختم کروانے گیا شمال چوکی تو منشی کی جانب سے پیسے طلب کئے گئے درخواست کو خارج کرنے کے لئے
@AmirHQureshi
وزیراعلی پنجاب یہ ضلع نارووال تحصیل شکرگڑھ گاؤں چھنی نگروٹہ ہے یہاں دو چار دیہات کے پاس سے نالا بئیں گزرتی ہے ہر سال یہاں سیلاب آتا ہے جس وجہ سے زمینی کٹاؤ ہوتا ہے حکومت کوئی بھی اقدامات نہیں کر رہی یہاں پھتر کی ٹھوکر لگنی ہے مون سون بارشوں سے پہلے اگر آپ فنڈ منظور کروا دے تو لگ
وزیراعلی پنجاب ضلع نارووال تحصیل شکرگڑھ گاؤں چھنی نگروٹہ یہاں نالا بئیں ساتھ لگتی ہے گاؤں کے آس میں ہر سال سیلاب آتا ہے اور قیمتی اراضی دریا برد ہو جاتی ہے یہاں گاؤں بھی خطرے میں ہے پتھر کی ٹھوکر لگانے کے اقدامات اٹھائے جائیں
ویڈیو میں چیک کر سکتے ہیں
@AmirHQureshi