ایک احتجاج فرانس میں بھی ہو رہا ہے اور پولیس والے اپنی نوکریاں چھوڑ کے اپنی عوام کے ساتھ کھڑے ہو رہے ہیں کیونکہ وہ اپنے لوگوں کے سامنے نہیں کھڑے ہونا چاہتے۔ یاد رہے کہ فرانس میں ایک جمہوری حکومت اور عوام کا ہی منتخب نمائندہ حکمران ہے لیکن اس کے بھی غلط حکم کو بہت سارے پولیس واکے نہیں مان رہے۔
ادارے اپنی عظمت ایسے بناتے ہیں۔
🍁 تحریک انصاف کے ایکٹیو کارکن کل کی پروموشن میں شامل ہونے کے لیے ہمیں فالو کریں۔
🍁 اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کر کے کمنٹس میں اپنا ہینڈل شیئر کریں۔
شکریہ ♥️
ملک کے بڑے اینکر آصف زرداری سے انٹرویو لینے وقت عالمی ایشوز چھیڑ کر ان کو عالمی لیڈر بناتے ہیں۔ کبھی قرآن شریف سامنے رکھ کر انٹرویو کریں کہ سندھ کرپشن، قبضوں،غریبوں کو نوالے چھیننے کا ذمہ دار کون ہے؟شگر ملوں پر قبضے کا ذمہ دار کون ہے؟بلاول ہاوس کے سولر پلیٹیں بھی سرکاری لگی ہوئی ہیں۔