آپکے ریٹویٹ سے میرا روزگار جڑا ہے
مہربانی کر کے پوسٹ شعیر کردیا کریں
تاکہ سیل بڑھ سکے
آرڈر کے لیے آپ مجھے واٹساپ کر سکتے ہیں کال سے پرہیز کریں
میرا شہر بورےوالا ہے اگر آپ کے رشتے دار بورے والا ہیں تو انکو پوسٹ لازمی بھیجیں
03094331980
مجاہد کالونی بورے والا
ابو فوت ہوئے، پھر امی بھی - میں چل پھر نہیں سکتا، اپنے بھائی پر بوجھ نہیں بننا چاہتا لہٰذا یہ چھوٹا سا سلسلہ بنایا ہوا ہے
ہماری دو بہنیں بھی ہیں جنکی شادیاں بھی کرنی ہیں
پانچ ہزار میرے کام کیلئیے بہت مدد گار ہو گا، اس سے کچھ آئیٹمز اور رکھ سکتا ہوں
اللّہ آپکو ڈھیروں آسانیاں دے