@DileMahzoo@IqAwais اس کے لیے بھی نظام موجود ہے ۔ انصاف اسلامی قانون کی بنیاد ہے ۔ ظلم کے خلاف لڑنے تک کا حکم ہے ۔ کسی آزاد کو غلام بنانے پر پابندی ہے ۔ عمل نہ ہو تو کوئی بھی قانون ناکارہ ہو جاتا ہے ۔
@IqAwais ایک شاعر کے مصرعے کو آپ نے اتنی سنجیدگی سے لے لیا ہے ۔ ایمان دل کی کیفیت کا نام ہے ۔ دین اللہ پاک سے رشتے کا نام ہے ۔ اہلِ اسلام میں کعبے سے خالی پھر آنے کا اور شیخ سعدی کا خرِ عیسی کا مکہ سے آ کر بھی خر ہی رہنے کا ذکر بھی موجود ہے ۔
@saleemspeaks2 ایک سادہ سی بات ہے کہ شراب فی نفسہ ناپاک نہیں ہے بلکہ اپنے اثراتِ بد کی وجہ سے حرام ہے ۔ الکوحل کی اتنی مقدار جو آپ کو محض سونگھنے پر مدہوش کر دے وہ حرام ہو سکتی ہے ۔
@king36_leo@saleemspeaks2 حضرت عمر رضی اللہ عنہ شہادت سے قبل جریانِ خون کی حالت میں نماز ادا کرتے تھے ۔ امام احمد بن حنبل کوڑے کھانے کے بعد رستے ہوئے خون کے ساتھ نماز ادا کرتے تھے ۔
@paglii_dewanii یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے اور وہ اپنی ذاتی زندگی کے متعلق کوئی بھی فیصلہ لینے میں آزاد ہیں ۔ ان کی فیملی اگر چاہے تو اس پہ کوئی تبصرہ تنبیہ کرے ۔ ہم کیا کہہ سکتے ہیں ۔
@MeAsmaGul اب ان کے پیرو کم کم نظر آتے ہیں یا شاید آنکھوں کو عادت ہوئی ہے ۔ ابھی غور کیا ہے تو یاد ہی نہیں آیا کہ دعوتِ اسلامی کا کارکن کب دیکھا تھا آخری بار
@IqAwais آپ کسی ذہنی یا نفسیاتی مرض کا شکار ہیں محترم ! ترکِ اسلام آپ کا حق ہے ۔ آپ کوئی تعمیری کام کرتے تو ہم مانتے لیکن آپ لوفر لونڈوں کی طرح پھبتیاں کستے ہیں اور گمان کرتے ہیں کہ بڑی روشنی پھیلا رہے ۔ بڑے لبرل اور جدت پسند ہیں ۔
@IqAwais اللہ پاک نے ہر بندے کے ذمے ایک کام لگا رکھا ہے ۔ آپ کے ذمے یہ کام ہے کہ آپ کے اس طرح کے اعتراضات ہمارے ایمان کو الحمدللہ مزید تقویت دیتے ہیں ۔ آپ کی سالہا کی تحقیق یہ اعتراضات ہیں تو بلاشبہ اسلام ایک سچا دین ہے ۔
@saleemspeaks2 یہ کیا بات ہوئی ؟ اگرچہ کسی کے کپڑوں پر تنقید کرنا بھی نامناسب ہے لیکن یہ جواز کہ میں منافق نہیں ہوں اس لیے چھوٹے کپڑے پہنتی ہوں ۔ اب میں نہانے کے بعد مناسب کپڑے پہن کر واش روم سے نکلتا ہوں تو میں منافق ہوں ؟
@saleemspeaks2 محترم ہر انسان کا کوئی فوبیا ہوتا ہے ۔ بخاری صاحب کا یہ بیماری اور جاں کنی ہو گا ۔ بخاری صاحب بے لاگ گفتگو کے عادی ہیں ۔ اکثر کھری بات کرتے ہیں ۔
@icom_xiii آپ کون ہیں محترم ؟ آپ کی بات کا حوالہ دینا پڑے تو کس نام سے دیں کہ قول کن مشکری کا ہے ؟ سننے والے ہماری اور آپ دونوں کی مسخری اڑائیں گے اس حوالے پر تو
@s0nhri_sn0w اگر یہ بیان واقعی عباسی صاحب کا ہے تو وہ اخلاق یا مروت میں فریق ثانی کی غلطیاں چھپا رہے ہیں یا پھر اپنی
شادی کرنے والی عام ان پڑھ عورتیں نہیں تھیں ۔ اگر شادی غربت کی وجہ سے ٹوٹی تو کرنے والیوں کو غربت کا اندازہ نہیں تھا کیا ؟