اب دیکھنا یہ ہے پولیس والے کو تھپڑ کب پڑیں گے
بہاولپور ،نجی ہوٹل میں قیام پذیر میاں بیوی سے پوچھ گچھ کے دوران مبینہ (ت شدد)کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سب انسپکٹر نے دورانِ پوچھ گچھ شہری کو تھپڑ مارا، جبکہ موقع پر موجود اس کی بیوی پولیس افسر کو اپنے میاں کو نہ مارنے کے لیے فریاد کرتی رہی۔
ویڈیو سامنے آنے کے بعد شہریوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اور اعلیٰ حکام سے واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ دار اہلکار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
@QaimKhanisays@bankay_mian62 معاذاللہ ۔ بھائی اپنا جملہ درست کرلیں اللہ کریم کی ذات پاک چالیں چلنے سے پاک ہے۔ اللہ کریم بہترین تدبیر فرماتا ہے ناں ک چالیں چلے۔ چال چلنا ایک منفی عمل شمار ہوتا ہے اور اس طرح کے الفاظ اللہ سبحانہ وتعالی کی ذات پاک کی شان کے لائق نہیں ۔
غزہ کی یہ ویڈیو انسانیت کے لیے باعثِ شرم ہے۔ اس دور میں جیتے ہوئے ان لوگوں کے لیے خاموش رہنا ان سے غداری کے مترادف ہے۔
براہِ کرم اسے شیئر کریں تاکہ ضمیر بیدار ہو سکیں !
یہ بچہ کس کا ہے؟
اپنا نام اور پتہ بتانے سے قاصر ہے 13 اکتوبر 2026 کو داتا دربار لاہور پر کسی مسافر سے بچھڑ گیا ہے
اگر آپ اس کو جانتے ہیں تو میرا پیارا کو 03090000015 پر اطلاع دیں
case Id 412130961
کون سا قانون متبادل شخص کو گرفتار کرنے کی اجازت دیتا ہے؟ یہ تو پھر بچے ہیں۔ قانون کے رکھوالے ہو کر قانون کی دھجیاں اڑاتے ہیں۔ کیا اس قانون شکنی کی کوئی سزا نہیں؟
@Taimoor1232@RTEUrdu آگے یہ ہوا کہ ف لس طین میں 30 روزہ جشن کا اعلان ہوا۔ جبکہ اس را ئیل پر خوف طاری ہو گیا اور اس نے فورا حملے روک دیے۔ اس را ئیلی فوجی واک آؤٹ کرنے والے مسلم ممالک کے ڈر سے کانپ رہے ہیں کہ اب ہمارا کیا ہوگا؟ جبکہ نی تن یا ہو کہیں روپوش ہوگیا ہے۔
💔 ”اسرائیلیوں نے ہمارا گھر گرا دیا، اللہ ہمارے لیے کافی ہے!“
یہ الفاظ ایک فلسطینی بچی کے ہیں، جس کا گھر چھین لیا گیا، مگر اللہ پر اس کا بھروسا نہیں چھینا جا سکا۔
اللہ اکبر! 🇵🇸
یہ ہے فلسطینی بچوں کا ایمان، یہ ہے ان کے دلوں کا یقین اور یہ ہے آزمائشوں میں بھی اپنے رب سے جڑے رہنے کا جذبہ۔ جن حالات میں بڑے بڑے لوگ ہمت ہار جائیں، وہاں یہ ننھی بچی اپنے رب کو اپنا سہارا قرار دے رہی ہے۔
یہ منظر ہمیں اپنے ایمان، صبر اور اللہ پر توکل کا جائزہ لینے کی دعوت دیتا ہے۔
یا اللہ! فلسطین کے مظلوم بچوں کی حفاظت فرما، ان کے گھروں میں امن لوٹا دے اور ان کی زندگیوں سے خوف و غم دور فرما۔ آمین! 🤲🇵🇸
#فلسطین #غزہ #اللہ_اکبر #ایمان #توکل_علی_اللہ #Palestine #Gaza
پولیس کا تضحیک امیز رویہ کس طرح حکومتوں کی کارکردگی پر پانی پھرتا ہے
تُو زبان کیوں کھولی؟ تینوں میں چپیڑاں کراواں گا، تُو باہر چل، تیرا میں علاج کردا۔
لاہور اسسٹنٹ کمشنر شالیمار کے دفتر میں اسامہ نامی اہلکار کی شہری کے ساتھ بدتمیزی۔
جس دن #AtlasHonda بنانے والی کمپنی کی موٹر سائیکلوں کی سیل صفر ہو گئی، اور ہنڈا کو مجبوراً اپنی بائیکس کا اسپیڈومیٹر، کمفرٹ، فیچرز اور ڈیزائن دورِ جدید کے تقاضوں کے مطابق تبدیل کرنا پڑ گیا، اُس دن سمجھ لینا کہ پاکستان واقعی ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے اور عوام میں شعور آ گیا ہے۔ 😄
کیونکہ جس دن صارف نے کہنا شروع کر دیا کہ صرف “Honda” کا نام کافی نہیں، اب معیار، کمفرٹ اور جدید فیچرز بھی چاہئیں—سمجھو اصل تبدیلی وہیں سے شروع ہو گئی! 😂
آئیں نیکی کمائیں۔۔۔
ان صاحب کا نام کا کسی طرح کی معلومات نہیں ہیں۔ کیونکہ یہ بول اور سن نہیں سکتے۔ صرف انکے بچپن کی تصویر خاندان تک پہنچنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ اور یہ نشانی کہ یہ لڑکا سندھ حیدرآباد کے ایک شیلٹر سے کراچی کے شیلٹر منتقل کیا گیا تھا۔
ملانے والی ذات اللہ کی ہے ہماری کوئی حیثیت نہیں ہے۔ آپ اللہ کا نام لیکر شئیر کریں ان شاءاللہ ویڈیو انکے خاندان تک پہنچ جائےگی۔ خوب زیادہ شئیر کریں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
پندرہ منٹ کم چار اکتوبر 2026
#waliullahmaroof
یہ بچہ جس کو آپ دیکھ رہے ہیں، اس کا نام نور رمضان ہے اور اس کی عمر تقریباً 4 سال ہے۔
یہ بچہ 26 ستمبر 2026ء کو تھانہ سبزہ زار، لاہور سے لاوارث ملا تھا۔
اگر آپ نور رمضان کو جانتے ہیں یا اس کے والدین اور اہلخانہ کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں، تو براہِ کرم "میرا پیارا" کو اطلاع دیں۔
آپ کی ایک چھوٹی سی اطلاع نور رمضان کو اس کے گھر والوں تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
کیس آئی ڈی (Case ID): 403686576
فیصل موورز میں رات ایک بجے مسافروں پر غنڈہ گردی کا آنکھوں دیکھا حال، ویڈیو بھی شیئر کردی ہے
میں جلال پور پیر والا سے فیصل موورز کی بس میں سوار ہوا، سفر اپنے معمول پر تھا کہ رات ایک بجے کے قریب فیصل موورز کا عملہ دندناتا ہوا بس میں داخل ہوا اور ایک غریب مسافر کی نشست پر جا کر چڑھ دوڑا۔ وہ مسافر اور اس کا 10 سالہ معصوم بچہ رات ساڑھے آٹھ بجے اوچ شریف سے اسلام آباد کے لیے گاڑی میں بیٹھے تھے، جنہیں کاؤنٹر پر باقاعدہ تسلی اور طے شدہ معاملے کے مطابق ٹکٹ جاری کیا گیا تھا۔ مگر آدھی رات کے سنسان پہر بس عملے نے ان پر 1500 روپے کا اضافی چھاپہ مار دیا اور بچے کی ہاف ٹکٹ کے نام پر غنڈہ گردی شروع کر دی۔
جب اس بے بس باپ نے کہا کہ کاؤنٹر پر تمام بات طے ہوئی تھی اور اس وقت میرے پاس مزید پیسے نہیں ہیں، تو عملے کا فرعونانہ رویہ دیکھنے والا تھا۔ عملے کے بندے نے سیدھی دھمکی داغ دی کہ 1500 نکالو ورنہ بچے کو لے کر اسی وقت اتر جاؤ، اور تمہاری پرانی ٹکٹ کے پیسے بھی ڈوب گئے، ایک روپیہ واپس نہیں ملے گا۔ آدھی رات کو ایک باپ کو بچے سمیت سڑک کے رحم و کرم پر چھوڑنے کی یہ کھلی بلیک میلنگ کس قانون اور اخلاق کے زمرے میں آتی ہے؟
اس کھلی ناانصافی اور غنڈہ گردی کو دیکھ کر مجھ سے رہا نہ گیا، میں نے فوراً مداخلت کی، میری مداخلت پر عملہ مجھ پر غصہ کرتے ہوئے وہاں سے نکل گیا۔ اگر اس وقت میں مداخلت نہ کرتا، تو آج وہ غریب باپ اور معصوم بچہ آدھی رات کے اس سنسان اور خطرناک راستے پر سڑک کنارے اتار دیے گئے ہوتے۔
اگر کاؤنٹر والے نے کوئی غلطی کی تو اس کا تاوان سفر کے دوران ایک غریب مسافر کو سڑک پر پھینک کر وصول کیا جائے گا؟ فیصل موورز کا یہ رویہ مسافروں کی عزتِ نفس پر کھلا حملہ ہے۔ اس واقعے پر فیصل موورز کی اعلیٰ انتظامیہ اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو فوری ایکشن لیتے ہوئے ذمے دار عملے کے خلاف سخت ترین قانونی و ڈسپلنری کارروائی کرنی چاہیے
#FaisalMovers #PassengerSafety #ExposeFaisalMovers #PublicTransport #JusticeForPassengers #StopBullying #VoiceAgainstInjustice #viralvideochallenge
🚨 اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اس دُنیا سے انسانیت ختم ہو چُکی ہے اور اقوام متحدہ کا ادارہ اس دُنیا کا سب سے غیر موثر ادارہ ہے
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں
نوشہرہ میں ایک غریب رکشہ ڈرائیور کی بیٹی کو لاپتہ ہوئے 45 دن گزر گئے، مگر باپ آج بھی اپنی بیٹی کی تلاش میں در در کی ٹھوکریں کھا رہا ہے۔
رپورٹس کے مطابق خاندان پولیس سے مدد کا مطالبہ کر رہا ہے اور پولیس کے کردار سے متعلق بھی سنگین الزامات سامنے آئے ہیں، جن کی آزادانہ تصدیق ضروری ہے۔
سوال صرف ایک بچی کا نہیں، ریاست کی ذمہ داری کا ہے۔ اگر ایک غریب باپ کی بیٹی 45 دن تک لاپتہ رہے اور اسے انصاف کے لیے بھی دروازے کھٹکھٹانے پڑیں، تو پھر عام شہری آخر کس کے پاس جائے؟
حکام فوری نوٹس لیں، شفاف تحقیقات کریں اور بچی کو بحفاظت بازیاب کرائیں ۔۔۔۔۔۔
یہ فلسطینی بچہ صیہونی درندوں کی بمباری میں اپنے ماں باپ کھو چکا ہے اور خوف کے مارے خود اس کی حالت دیکھیں۔ اگر یہ بچہ یوکرینی ہوتا تو شاید نام نہاد مہذب دنیا سے کوئی آواز اٹھتی مگر کیا کریں، یہ فلسطینی ہے۔