@faizanrazasyed تو بھٹو نے بھی اس طرح عوام کے دلوں میں زندہ رہ کر کیا اکھاڑ لیا اُنکا؟ زیادہ سے زیادہ کل بھی خان زندہ تھا آج بھی خان زندہ ہے کے نعرے لگ جائیں گے، اُنکو اس سے فرق نہیں پڑتا کون کس کے دل میں ہے،
@faizanrazasyed ان عقل کے اندھوں کے پاس کوئ ڈھنگ کا اسکرپٹ رائٹر بھی نہیں ہے، بندہ پوچھے یہ واقعی accidental death تھی تو اسکا مقدمہ عمران خان پہ کیوں درج کروایا؟ کیا حادثاتی موت کا کسی کو ذمہ دار ٹھہرانا آئین کی رو سے جائز ہے؟باکی جہاں شراب کی بوتل میں شہد ثابت ہو سکتا ہے، وہاں کچھ نا ممکن نہیں