حسینؑ مجھ سے ہے اور میں حسینؑ سے ہوں خدایاجو حسینؑ سے محبت کرے تو اس سے محبت کر ، حسینؑ بیٹوں میں سے ایک بیٹا ہے"
(سنن ابن ماجہ ،جلد ١،صفحہ ٥٦)
#جشنِ_حُسینؑ_ابنِ_حیدرؑ
بے شک حسینؑ جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہیں جو کوئی بھی حسینؑ سے دشمنی رکھے اللہ نے اس پر جنت کی خوشبو حرام کردی ہے
مائة منقبة: ص22 المنقبة الرابعة.
حسینؑ مجھ سے ہے اور میں حسینؑ سے ہوں ، اللہ ہر اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین ؑسے محبت کرتا ہے
الجامع الصحيح سنن الترمذيالجزء 5 الصفحة 658۔ 2۔المعجم الكبير ج3 ح2586 ص