@MarioNawfal Mario let them say what they say for their own constituency. Fact is, though MOU is not very clear but, based on my own experience in the way things work in Pak Government (specially in Armed Forces), I'm quite confident:
Continued...
👇👇👇
@MarioNawfal 1. They would be recording Minutes of Meetings (all discussion leading to each consensus) in details
2. Getting it signed by each concerned party and the mediator (Pakistan & Qatar) on regular intervals
3. Giving copies to all involved
Continued...
👇👇👇
4 سال قبل حمزہ کو شاہدرہ لاہور سے ریسکیو کیا گیا اس وقت اس بچے کی عمر 3 سال تھی ۔
اس کے والدین کو بہت ڈھونڈا گیا لیکن کوئی سراغ نہ ملا یہ بات 2022 کی ہے ۔
اس کے بعد اس بچے کی کئی بار کمپین چلائی گئی لیکن کوئی کامیابی نہ مل سکی
اب یہ بچہ بڑا ہوا رہا ہے اب محفوظ ہاتھوں میں ہے لیکن چاہے کچھ بھی کرلیں جو سکون جھونپڑی میں بھی والدین کے ساتھ ہوتا ہے
وہ کسی بھی اچھے یتیم خانہ میں ہونہیں سکتا اب جیسے جیسے بڑا ہوتا جارہا ہے یہ گم سم ہوتا جارہا ہے ۔
آپ سے گزارش ہے کہ اس کے والدین کو ڈھونڈنے میں مدد دیں تاکہ یہ ان کو تک پہنچ جائے ۔
وہ رب کریم جب یوسف کو ملانے پہ قادر ہے تو یہ بھی معاملہ نہ ممکن نہیں ہے ویڈیو پہلے کومنٹ میں موجود ہے
جزاک اللہ ۔
آپ کے زیادہ سے زیادہ کومنٹ اس بچے کو اس کے والدین تک پہنچا سکتے ہیں
میرا پیارا ٹیم کا ساتھ دیں
❤🌷🌹
#از_حارث_حیات_ھادی_شجاع_آباد #viral #Lahore #Missingchlid #foryoupage #shahdara
@AzazSyed@sohailahmedsa No Ishaq Dar to receive.
To me it can't be a protocol (friendly gesture) lapse.
So, is he in Iran to bring his counter part home?
If so, it's a master move:
1. Very nice gesture
2. Israel, now, cannot dare to hit Iranian FM to derail the process
BRAVO
@AzazSyed@sohailahmedsa No Ishaq Dar to receive.
To me it can't be a protocol (friendly gesture) lapse.
So, is he in Iran to bring his counter part home?
If so, it's a master move:
1. Very nice gesture
2. Israel, now, cannot dare to hit Iranian FM to derail the process
BRAVO
*Catch 22*
To Distract attention from Epstein Files, they started War...
But it's going so Bad that...
To distract attention from War, now they are planning to release Epstein Files...
شہباز شریف، جو امریکہ اور ایران کی مصالحت کرا رہا ہے وہ اگر چہ خوش آئند ہے۔۔۔
مگر اس سے خطرہ یہ ہے کہ اس کے *انگریزی سے فارسی* اور *فارسی سے انگریزی* ترجمے سے ایک نئی جنگ چھڑ جانی ہے۔۔۔
@arsched@FaiziWithKhan This battle was not about:
1. Aircraft vs Aircraft
2. Pilots vs Pilots
3. Missiles vs Missiles
All above were secondary
This battle was about EW (Electronic Warfare), Cyber Space and Outer Space
Game was:
1. having the Technology and
2. do rigorous drills to use that Tech
@ShehryarReal تاریخ سے ہمیں صرف چند لوگ ملتے جو، عمران خان کی طرح، سب کچھ ہونے کے باوجود ، اصولوں کے لیے سب کھونے کے لیے تیار ہوتے ہیں۔..
ورنہ تاریخ میں ماؤ جیسے لوگ ہی بڑی تبدیلی لائے ہیں۔۔۔
@ShehryarReal شیری یہ اس سے زیادہ نہیں کریں گے اور نہ کر سکتے ہیں۔۔۔
جو شخص BMW سے اترتا ہو اور Gucci کا سوٹ پہنے ہوئے ہو، اس کے پاس کھونے کے لیے بہت کچھ ہوتا ہے اور ایسے لوگ ایک حد سے آگے نہیں جاتے۔۔۔۔
صرف پانی میں مدانی چلاتے ہیں۔۔۔
👇 👇 👇 👇