نبی ﷺ نے فرمایا:
"أَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ لَا نَبِيَّ بَعْدِي"
عنقریب میری امت میں تیس (30) کذاب پیدا ہوں گے، ان میں ہر ایک گمان کرے گا کہ وہ نبی ہے.. حالانکہ میں "خاتم النبیین" ہوں! میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا.
ابوداؤد 4252
ترمذی 2219؛ مسند احمد 12855؛ مشکوٰۃ 5406
@AliPervaiz450@Official_PetDiv@TararAttaullah رسول الله ﷺ نے فرمایا:
میرے بعد ایسے امام (حکمران اور رہنما) ہوں گے جو نہ تو میری ہدایت و طریق سے راہنمائی لیں گے، اور نہ میری سنت کے مطابق عمل کریں گے. اور ان میں کچھ ایسے آدمی ہوں گے جن کی جسم انسانی، (لیکن) دل شیطانوں کے دل ہوں گے.
مسلم 4785
(مشکوٰۃ 5382)
@siasatpk@MohUmair87 Yes Punjab police doing this like terrorist, A man comes to School to pick his children on car while they're seating in car and police comes with lifter to lift car just for Challah...
@ARYNEWSOFFICIAL#ChakwalFiringcase#CCDChief
BC it's mistake??? Have you seen the number of bullets on car??? As per your team member false statement fired on DAKEETS car even then who's bastard allowed them to fire like this on public place??? Are your team fighting on border???
کیا آپ کو پتہ ہے کہ خط غربت کا پیمانہ کیا ہے؟ اگر آپ کی ماہانہ آمدنی 8,500 روپے ہے تو آپ خطِ غربت کے نیچے ہیں، لیکن اگر آپ کی آمدنی 10,000 روپے ماہانہ ہے تو آپ خطِ غربت سے اوپر ہیں۔ یعنی اگر آپ شادی شدہ ہیں، آپ کا 1 بچہ بھی ہے، اور آپ کی آمدنی 10,000 روپے مہینہ ہے تو سرکاری حساب کے مطابق آپ غریب نہیں ہیں۔ یہی وہ بنیاد ہے جس پر بتایا گیا کہ 7 کروڑ 28 لاکھ لوگ غربت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ کیوں؟ کیونکہ ان کی ماہانہ آمدنی 8,500 روپے سے کم ہے۔ اب ذرا خود حساب لگائیں۔ آپ کہہ رہے ہیں کہ اس ملک میں 7 کروڑ 28 لاکھ لوگ ایسے ہیں جن کے پاس پورے مہینے کے لیے صرف 8,500 روپے ہیں؟ نصرت جاوید
#pakistan @javeednusrat
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں