#Respect_HafizNaeem
حافظ نعیم الرحمن آپ کی عظمت کو سلام
جعلی نتائج نا منظور
ہمیں ��یک بھی جعلی رزلٹ منظور نہیں ہے - چاہے میری ہی سیٹ کیوں نہ ہو ، جو ہمارے امیدوار جیتے ہیں وہ واپس چاہییں خیرات نہیں عوام کو ان کا حق دو کراچی دو ۔
حافظ نعیم الرحمن نے حقائق بیان کردئیے
🚨🚨پولنگ کا وقت ختم ہوتے ہی پولنگ اسٹیشنز کو ایم کیو ایم کے غندوں کے حوالے کرنا شروع کردیا گیا ہے، شاہ فیصل کالونی، ناظم آباد اور دیگر علاقوں میں رینجرز کے سامنے فائرنگ کرکے پولنگ عملے کو یرغمال بنا لیا گیا ہے، صبح سے نشاندہی کررہے ہیں کہ کئی جگہوں پر ووٹر بکس غائب ہیں اور کئی جگہوں پر ہمارے کارکنان نے پہلے سے ٹھپہ لگے بیلٹس برآمد بھی کئے۔
الیکشن کمیشن اور ادارے بتائیں کہ یہ کیسا الیکشن ہے؟
ٹی وی چینلز بھی بتائیں ��و وہ کیوں خاموش ہیں؟
@ECP_Pakistan
#Respect_HafizNaeem
وہ ایک شخص جو قدر کیے جانے کے قابل ہے
دل خرچ کیا ہے لوگوں پر، جاں کھوئی ہے، غم پایا ہے
اپنا تو یہی ہے سود و زیاں، اپنا تو یہی سرمایا ہے
مجھے صوبائی اسمبلی پہ 26 ہزار ووٹ ملے احتجاج کے بعد الیکشن کمیشن نے 30 ہزار کردئیے ، صوبائی اسمبلی کی میری نشست تحریک انصاف کا آزاد امیدوار جیتا ہے مجھے خیرات میں نشست نہیں اپنا حق چاھیئے اس نشست سے دستبردار ہوتا ہوں یہ PTI کی سیٹ ہے
*ترازو تعمیر کا نشان*
#Respect_HafizNaeem
#Respect_HafizNaeem
الیکشن کے بعد عوام کے دل جیتنے والا لیڈر حافظ نعیم الرحمن ۔۔۔۔ حافظ صاحب نے اپنے بلند و بالا فیصلے سے عوام کے دلوں کو مسخر کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#Respect_HafizNaeem
ہم جہاں سے جیتے ہیں وہاں سے ہرا دیا گیا مجھے صوبائی اسمبلی پہ 26 ہزار ووٹ ملے احتجاج کے بعد الیکشن کمیشن نے 30 ہزار کردئیے مگر اتنا ظرف رکھتا ہوں کہ یہ نشست نہیں لوں
#Respect_HafizNaeem
ڈرے ہیں نہ ڈریں گے
اپنے حصے کا حق لے کے رہیں گے
مینڈیٹ چوروں کو بھگا کے دم لیں گے
نئے دیے جلا کے دم لیں گے
جو دیے ہم نے روشن کیے ہیں
ان دیوں کی حفاظت کریں گے