@realDonaldTrump Mr President
Root cause of tension between Pakistan and India is Kashmir... Unroot this Tension according to the wishes of Kashmiris under UN resolutions
@fawadchaudhry خان کا اصل امتحان اب شروع ہوا چاہتا ہے کہ شہریار آفریدی سمیت ان 9 دیگر بکاؤ مال کو جنہوں نے اپنے ووٹ ضائع کئے یا یوسف رضا کو دے ڈالے، کو پارٹی سے نکالتے ہیں یا پھر انہی لوٹوں سے اعتماد کا ووٹ لیکر پارٹی ورکروں اور عوام کو بے وقوف بناتے ہیں،
*ترکی 🇹🇷 میں واقع حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا کرتا مبارک ( جوبہ ) مبارک جو صرف رمضان میں دکھایا جاتا ہیں سبحان اللہ*❤️
*شیئر کریں جتنا ہو سکے زیادہ سے زیادہ لوگ دیدار کر سکیں*