السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شب بخیر
ہر امتی پر رسول اللہ ﷺ کا حق ہے کہ وہ سارے جہان سے بڑھ کر آپ سے محبت رکھے اور ساری دنیا کی محبوب چیزوں کو آپ کی محبت کے قدموں پر قربان کردے۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#رمضان15_الدعاء_المستجاب
﷽.
ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
🌻صبـــح بخیـــر🌻
سحر کی برکتوں میں غم دور اور سکون کا احساس ملتا ہے۔ اللہ ہمیں ہر لمحے کی قدر کرنے کی توفیق دے۔ 🌙✨
آمیــــن ثم آمیــــن یا رب العالمیــن
#رمضان_كريم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
سحر، نماز اور قرآن کا مجموعہ دل کو سکون دیتا ہے۔ اللہ ہمارے دلوں کو اپنی سکون سے بھر دے۔ 🌙✨
آمیــــن ثم آمیــــن یا رب العالمیــن
#سکون_کی_دعا#رمضان_كريم
پاکستان نے 4 دہائیوں تک افغان بھائیوں کی مہمان نوازی کی آج انکی واپسی پر بجائے اسکے کہ ان چار دہائیوں کو یاد کیا جاتا اور خوش اسلوبی سے افغان واپس جاتے الٹا دونوں طرف نفرت انگیز جزبات ہیں۔ چار دہائیوں کی مہمان نوازی کا اختتام اس سے بہتر ہونا چاہیئے تھا۔ افغانوں کو شکرگزار ہونا چاہیئے تھا مگر افسوس ۔۔۔ گولی بارود کے کھیل اور ڈالروں کی دوڑ میں انسانیت پیچھے رہ گئی۔
ہم اپنے پڑوسیوں کو تبدیل نہیں کر سکتے مگر ان سے تعلقات کیسے ہوں گے یہ طے کر سکتے ہیں۔
💥 پروموشن لسٹ نمبر 5
💥 ان اکاؤنٹس کو فالوکریں.
💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں.
💥 کمنٹس میں عمران خان لکھنے والوں کو فالوکریں.
@wasima95245
@Emaan4567
@sakina7353
@uroo86126@ummhaniipti123
@sehar_wase56042
@summan91361
@SkhanPti98
اے کائنات کے مالک، اس مبارک دن کے صدقے ہمارے پیاروں، عزیز رشتے داروں کی، اور جو یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں، ان سب کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواہشیں اور امیدیں پوری فرما۔
آمین یا رب العالمین! 🤲 ❤
#Everyone