آپ یقین کریں گے اسوقت پوری دنیا کا سوشل میڈیا یہ سوچنے پر مجبور ہوگیا ہے کہ اگر یہ 👇بندہ دنیا کے امن کے لیے اتنا سیریس ہے تو یہ بندہ اپنے مُلک کے لیے تو ہر طوفان سے ٹکرا گیا ہوگا اور شاید آپ کو یاد ہو ڈیفالٹ والی سازش بھی کسی بہت بڑے طوفان سے کم نا تھی ✌️
یہ ظلم کی کہانی
ڈکٹیٹروں کی من مانیاں لوٹ مار کی داستانیں ہیں
ہم جاپانیوں چینیوں امریکیوں یورپین سے منت سماجت کرتےہیں پاکستان میں آ کر کارخانےلگائیں
تاکہ ہمارے لوگوں کو روزگار ملے حالانکہ کارخانہ لگانے کے بعد وہ لوگ اپنی آمدن کا بڑا حصہ ڈالروں کی صورت اپنے ممالک لےجاتےہیں
👇1/4
حقیقت اور پروپیگنڈے میں فرق جان کر جئیو👇
کل سے پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے ، کے حکومت پاکستان نے نیا قانون بنا دیا ہے جس کے بعد کوئی بھی کمپنی کسی بھی شخص کی پرائیویٹ پراپرٹی یا گھر پر زبردستی Tower یا تار گزار سکتی ہے اور انکار پر اس پر 5 کروڑ کا جرمانا ہو سکتا ہے جو سچ نہیں ہے 👇
جو بات میں ہمیشہ کہتا آیا وہ بہت آرام سے شبر زیدی نے سمجھا دی
جماعت ہمیشہ عوامی جذبات کو ہائی جیک، انہیں کمزور اور بالآخر ختم کرنے کے کام آتی ہے
اسی لئے سیانے کہہ گئے ہیں کہ جہاں جماعت کھڑی ہو تم اس کی مخالف سمت میں کھڑے ہو جاو۔ وہی درست سمت ہو گی 🤷
پاکستان میں جو جتنا بڑا زہنی مریض یا کھسکا ہوا ھے وہ اتنا ہی پاپولر ھے۔ عمران نیازی کی مثال آپکے سامنے ھے🤦
نیشا پومی کے جملے سے وائرل ہونے والے زہنی کمزور لڑکے کا استقبال اور ساتھ سیلفی لینے والے کا رش ملاحظہ فرمائیں اور اس قوم کی زہنیت پر ماتم کریں۔
ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ
پاکستان نے مسلم ممالک کو تقسیم کرنے کے اسرائیلی شیطانی منصوبوں کو شکست دی
"بھائی کو بھائی کے خلاف لڑانے کے منصوبے ناکام ہو گئے۔ ترکوں، عربوں، کردوں اور فارسیوں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی کوششیں ناکام رہیں۔
پاکستان مسلم ممالک کا بڑا بھائی ہے
پاکستان کی ضرورت کی نوے فیصد ایل پی جی ملک کے اندر پیدا ہوتی ہے جس کی پیداواری لاگت، ٹھیکے کا خرچہ ڈال کے، چھبیس روپے فی کلو گرام ہے۔ تا ہم اوگرا کہتی ہے کہ مقامی تیار کردہ ایل پی جی بھی عالمی قیمت یعنی ساڑھے تین سو روپے پر خریدی اور بیچی جائے۔ اگر وفاقی کابینہ کے ایک رکن کو اس امر کا نہیں پتہ تو اندازہ لگا لیں کہ ملکی معاملات کیسے لوگوں کے ہاتھ میں ہیں۔
اللہ پاکستان پر رحم کرے
شیعیت ایک نفسیاتی کھجلی کے سوا کچھ نہیں ۔۔ اور یہ جو آپ دیکھ رہے ہیں یہ شیعہ امامیہ دھرم کی مقدس عبادت متعے کا انجام ہے، اور یہ اعلی ولایتی کیفیت اجتماعی دو رویہ متعوں کا نتیجہ ہے ۔۔ 😂😂😂👇🫄🏼⛺313
سعودی عربین ایئر لائنز کی پروازوں میں موجودیہ نماز کا کمرہ 1995 سے قائم ہے
چونکہ نماز کا کمرہ کئی نشستوں پر مشتمل ہے (بعض طیاروں میں 9 یا 12 تک)ان نشستوں سے حاصل ہونے والی آمدنی کو روزانہ کا نقصان سمجھا جاتا ہےجو سعودی ایئر لائین اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کی خاطر برداشت کر رہی ہے
آج اعلیٰ حضرت جناب احمد رضا خان بریلوی کا یومِ پیدائش ہے، جنہوں نے 106 دلائل کی ساتھ ثابت کیا تھا کہ زمین ساکن ہے-
میں اپنے تمام بریلوی ہم مسلک دوستوں کے ساتھ شکر ادا کرتا ہوں کہ زمیں سالی ہو یا نہ ہو کم از کم ہمارے دماغ تو منجمد اور ساکن ہیں،ورنہ زندگی گزارنا بہت دشوار ہو جاتا۔
شریف فیملی پر بھونکنے والے ک 🐕🦺🐕🦺🐕🦺 توں کا منہ بند کرنے کیلئے یہ ویڈیو ہی کافی ھے
بھکاری مرشد نے چندہ لینا تھا تو سچ بھی بولا کرتا تھا
شرم انکو مگر نہیں آتی
یمن کی تباہی کیوجہ جاہلیت، آپسی لڑائی اور یہ اسلحہ ھے۔ انکو اسلحہ بیچنے والے نہ تو انکی آپسی لڑائی ختم ہونے دیں گے اور نہ ہی جاہلیت۔
یہ جاہل بھی افغانیوں کی طرح اسلحے نمائش اور ہوائی فائرنگ کو فخر کی علامت سمجھتے ہیں۔
جرنل شاہد عزیز اور عمران خان کی ریاست مدینہ کا پول ایسے کھل رہا ہے جیسے جھوٹ پہ برائی کو دے مارا جاتا ہے جرنل شاہد عزیز جب ریاست مدینہ کا ماڈل ہمارے سے بنوا کر نیازی کے پاس لے کر گئے تو عمران خان نے کہا جرنل صاحب آپ تو سنجیدہ ہی ہوگئے ہیں ۔۔۔۔
عمران خان پر ڈاکٹر یونس بٹ کا دلچسپ تجزیہ۔۔😂😂
عمران خان اپنی کوشش سے اگر کچھ بنا ہے تو وہ قیدی نمبر 804 ہے۔۔۔😂🫣😂
ظاہر ہے PM تو باجوہ کی مہربانی سے بنا
عمران خان کی پہلی بیوی کے بطن سے 2 بچے
دوسری بیوی سے 1 کتاب
اور تیسری سے پرائم منسٹر نے جنم لیا۔۔😋🫣😉
یہ اتنی قیمتی ویڈیو ہے جو بڑی مشکل سے ملی ہے یوتھئے اس کا جواب دیں مطیع اللہ کو بتا رہا ہے فوج سے میں نے نہیں غداری کی میں ایک پیج پہ چلتا رہا ہر جائز ناجائز کام برداشت کر رہا تھا آپ استعمال ہوۓ اس بات کو چھوڑ دو، اس کا کیا مطلب ہوا مطلب ہوا نیازی فوج کی گود میں مزے لے رہا تھا۔