@_MuslimByChoice جتنا علم بڑھا ہم اتنےخاموش اور سنجیدہ ہوگئے
البتہ وقت کے ساتھ یہ آشکار ہوا کہ self-care سب سے بڑی ضرورت ہے۔ہم دوسروں کی خاطر اپنی ایموشنل اور فنانشل انویسٹمنٹ کی انتہا کر دیتے ہیں۔
بعد میں اندازہ ہوتا ہے جن کے لئے اتنا کچھ کیا وہ بیمار کو کمرے میں پڑی دوائی بھی دینے کے روادار نہی
@TheBarmyArmy if ball lands outside leg , pitches beyond a certain yards , impact is outside off....
No matter if it's going to hit the stumps , it's not out
@GovernorSialkot بہت زیادہ مہنگا ہو گیا تھا
ہم can baby کو کہتے تھے لیکن یہ اس سے بھی آگے نکل گئے
جب مارکیٹ سے چائنہ کا ڈائیپر 20 روپے میں مل رہا ہے تو لوگ پیمپرز کا 120 والا کیوں خریدیں گے
بے شک میڈیکیٹڈ ہوتا ہے لیکن بندہ چائنہ والے کے ساتھ 200 کی نیپی ریش ٹیوب خرید لے
@naziagoraya لوگوں کو گندم اٹھا کر مشین تک لے جانا اور واپس آٹا لے کر انا مشکل لگتا ہے
دوسری چیز دیسی آٹے کی بجائے سفید یا فائن آٹے میں بڑھتا ہوا شوق کا رجحان ہے
تیسری چیز ، نئی نسل کی بچیوں کی جان جاتی ہے گندم کی دیکھ بال ، سنڈی سسری وغیرہ کے معاملات سے۔
@Azhar_SyedH ایک بار وہاں کے کسی ذمہ دار سے سوال کیا تھا کہ آپ لوگوں پر کوئی ایکشن کیوں نہیں لیتا
اس نے جواب دیا کہ ہم نے مونال والوں کی غلطی سے سبق سیکھ لیا ہے اس لیے ہم محفوظ ہیں