ماڈل ٹاؤن لاہور میں مسلم لیگی رہنما ملک بشارت Malik Basharat کے زیر اہتمام سرادار عابد عزیز رانا ثاقب شہزاد تنویر بخاری اور نے محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ کی سالگرہ کا اہتمام کیا گیا معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب @RashidNasrulah اور سابقہ MNA عمر سہیل بٹ نے مہمان خصوصی شرکت کی
Heartfelt Birthday Wishes
to Madam @MaryamNSharif Super Chief Minister of Punjab,
May Allah Almighty grant you strength, wisdom, and continued success in serving the people of Punjab, and bless you with more opportunities to work for the prosperity and development of Pakistan.
معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب اور مشیر برائے زکوٰۃ و عشر، محترم راشد نصراللہ بھائی کو ان کی سالگرہ کے پُرمسرت موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں،
اللہ تعالیٰ آپ کو خوشیاں، کامیابیاں اور زندگی کے ہر میدان میں مزید ترقی و عزت سے نوازے۔ آمین
ندیم حفیظ صدر PMLN بحرین
@RashidNasrulah
Happy birthday brother
May you have many more with lots of happiness success with good health Ameen
پرسنل سیکٹری قائد محترم میاں محمد نواز شریف و مشیر وزیراعلی پنجاب ��اشد نصراللہ بھائی کو سالگرہ مبارک
اللہ پاک راشد بھائی کو لمبی صحت کاملہ اور کامیابیوں والی زندگی عطا فرمائیں
ندیم حفیظ صدر Pmln بحرین کی دوستوں کے ہمراہ ایک پُرنور اور روحانی پروگرام میں شرکت، جہاں ایمان افروز ماحول، ذکر و دعا نے دل کو سکون بخشا۔ ایسی بابرکت محفل سے روح کو تازگی اور ایمان کو نئی قوت ملی۔
اللہ ہمیں نیک اور مخلص لوگوں کی صحبت اور ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے منور فرمائے،آمین
امریکہ سے کینیڈا کا خوبصورت سفر، پیر عدنان بودلہ کی محبتوں کے سنگ! ان کی مہمان نوازی پاکستان تک محدود نہیں، یہ سلسلہ امریکہ سے ہوتا ہوا کینیڈا تک جاری ہے۔ پیر صاحب، آپ کی محبت اور خلوص نے سفر یادگار بنا دیا۔ سلامت رہیں @PirAdnanBodla
آج مادر جمہوریت بیگم کلثوم نوازشریف صاحبہ کی آٹھویں برسی کے موقع پر ہم دعا گوہ ہیں کہ اللہ پاک انکی مغفرت فرما کر جنت میں اعلی ترین مقام اور ہمارے قائد میاں نوازشریف صاحب سمیت تمام لواحقین کر صبر عطا فرمائے۔ آمین
دعا گوہ: ندیم حفیظ صدر Pmln بحرین
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif
PML (N) Bahrain Chapter 🇧🇭 celebrated Pakistan’s🇵🇰❤️ Independence Day with great national spirit and enthusiasm under the leadership of Nadeem Hafeez, President PML-N Bahrain
@NawazSharifMNS@CMShehbaz
صدر پاکستان مسلم لیگ ن بحرین ندیم حفیظ کی جانب سے پاکستان سعودی عرب اور ترکی کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کا خیر مقدم۔
@Pmln_INTL@AmjadMalik786@umeedesaherpmln
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ مرحوم نے اپنی پوری سیاسی زندگی عوامی خدمت، اصولی سیاست اور جماعت کے لیے بے لوث جدوجہد میں گزاری۔ ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
میں اس ناقابلِ تلافی نقصان پر مرحوم کے اہلِ خانہ، بالخصوص ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ، اور تمام ساتھیوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
سسٹم واقعی ٹھیک ہوتا تو محسن نقوی رپورٹر سے ایڈیٹر یا زیادہ سے زیادہ چیف ایڈیٹر ہی ہوتے ۔سسٹم ہی ٹھیک نہیں کہ ایک رپورٹر چینل کا مالک بنا پھر سسٹم کی ناکامی کا فائدہ اٹھا کر وزیراعلی بنے ، افاقہ نہیں ہوا تو اسی سسٹم کا فائدہ اٹھاکر بغیر کسی محنت ک�� پی سی بی چیئرمین بنے،“1
وزیراعظم محمد شہبازشریف سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے ہمراہ ایک روزہ سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے۔
دوحہ ایئرپورٹ پر قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر مملکت برائے دفاع، شیخ سعود بن عبدالرحمن بن حسن بن علی آل ثانی نے پاکستانی وفد کا پرتپاک استقبال کیا
@NawazSharifMNS@CMShehbaz