@irumrae اسکے باپ نے اس کے مجرم ہونے کی نفی کی ہے اسکے مطابق یہ مسجد میں اذان دیتا تھا اور نماذی تھا الزام غلط ہے اصل ملزموں کو بچانے کےلئے ڈرامہ کیا گیا ، تاہم کچھ بھی ہو ماورائے عدالت قتل کی کسی مہذب سوسائٹی میں کوئی گنجائش ہے نہ دین اسلام میں اسکی اجاذت ہے
یہ مکمل جھوٹ ہے،خان نے اس سے ملکر کیا لینا ہے یہ ملے گا تو اپنے پالتو اقاوں کی مرضی سے ، وہ بھی خان نے اسکو ملنے دیا تو کیونکہ وہ جانتا ہے یہ کن کا پالتو ہے
عمران خان کے قومی ہیرو میں کسی مخالف کو بھی شک نہیں ہونا چاہئے ، وہ کرکٹ ، رفاعی ہسپتال اور ایک بین الاقوامی یونیورسٹی قائم کرکے قومی ہیرو منوا چکا سیاست میں اس نے حقیقی اذادی کا نظریہ پیش کیا اور استقامت سے کھڑا ہے
کیا آپ قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا //-
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
ہر مقبول عوامی لیڈر یا ہیرو، فاطمہ جناح رح، ڈاکٹر عبدالقدیر خان،شیخ مجیب، بھٹو ، بینظیر ، سے لیکر اج ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ ، عمران خان سمیت غدار قرار پائے ، اذاد کشمیر میں بھی یہ ہی کھیل کھیلا جارہا ہے ، بلوچستان ، خیبرپختونخواہ میں اگ لگی ہے ، کیا پورا پاکستان غدار ہے؟
یہ ویڈیو ڈاکٹر معید پیرذادہ نے گھر نہیں بنائی برطانیہ کی تاریخ میں اتنے بڑے مظاہرے کبھی نہیں ہوئے ، اس میں غلط کیا ہے ، غداری کے سرٹیفکیٹ مت بانٹیں ، اس ملک مج۔ محترمہ فاطمہ جناح رح سے لیکر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان تک کو غدار کہا گیا ،
@MoeedNj حیرت ہورہی ہے لوگوں کے کومٹس پڑھکر ، کشمیر کمیٹی سے اپ نے پہلے ایک معاہدہ کیا تھا ، بارہ مہاجر سیٹوں کو ختم کرنے کا مطالبہ ہو یا دیگر مطالبات کیا غلط ہے ان میں پورا اذاد کشمیر پندرہ روز سے سڑکوں پر ہے نوے فیصد شٹر ڈاون ہے ، کتنی شہادتیں ہوچکیں ، مذاکرات سے مسائل حل کریں
بڑی ڈیولپمنٹ 🔥
نامور انٹرنیشنل جریدہ دی فائننشل ٹائمز نے بڑی سٹؤری بریک کردی!!
آمریکہ ایران مزاکرات, عاصم منیر کچھ نہیں کرپائیں, سارا کریڈٹ قطر کو جاتا ہے, یہ سب کچھ قطر کی وجہ سے ممکن ہؤا!!
پہلے ہی بتایا تھا, ثالثی اور چمچہ گیری میں فرق ہوتا ہے!!
ان ظالموں نے ہزاروں بےگناہ پاکستانی مار دیئے CCD نے 2200 ماورائے قانون ہلاکتیں گزشتہ چند ماہ میں کیں لیکن پاکستانیوں کی ذندگی کوئی اہمیت نہیں رکھتی جبکہ ایک پاکڈتانی نثراد اسٹریلوی بچی کی موت پر وہ ہاں کی وزیراعظم اور وذارت خارجہ نے انکو معافیاں مانگنے پر مجبور کردیا
ایک ہزار بندا مرگیا لیکن کبھی ایسی پریس کانفرنس سننے کو نہیں ملی چہرے پر ہوائیاں اڑی ہیں وضاحتیں یقین دہانیاں تحقیقاتاں
شکریہ آسٹریلین پاسپورٹ کا جس نے معصوم بچی کے ناحق قتل کا پردہ چاک کیا
غلامی سی غلامی ہے
ایک ہزار بندا مرگیا لیکن کبھی ایسی پریس کانفرنس سننے کو نہیں ملی چہرے پر ہوائیاں اڑی ہیں وضاحتیں یقین دہانیاں تحقیقاتاں
شکریہ آسٹریلین پاسپورٹ کا جس نے معصوم بچی کے ناحق قتل کا پردہ چاک کیا
غلامی سی غلامی ہے
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا~`
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
گلگت بلتستان میں عمران خان کی غیر ممولی مقبولیت نے فیصلہ سازوں اور انتخابی تجزیہ نگاروں کو چونکا دیا
کیا سرکاری نتائج کے مطابق بھی کپتان کے حمایتی امیدوار سب سے بڑا گروپ ہیں ؟؟؟
نواز شریف اور آصف زرداری کی سیاست دم توڑنے لگی ؟؟؟
گلگت بلتستان میں عمران خان کی غیر ممولی مقبولیت نے فیصلہ سازوں اور انتخابی تجزیہ نگاروں کو چونکا دیا
کیا سرکاری نتائج کے مطابق بھی کپتان کے حمایتی امیدوار سب سے بڑا گروپ ہیں ؟؟؟
نواز شریف اور آصف زرداری کی سیاست دم توڑنے لگی ؟؟؟
یہ بیرسٹر گوہر اج تک ایک دن کےلئے بھی جیل نہیں گیا ، یہ شروع سے اسٹیبلشمنٹ کا لگایا گیا پودا تھا خان کو یہ ہی دھوکہ باز یہاں تک لے ائے ، اب اگر سہیل افریدی بھی وفا نہ کرے تو پھر اسمان سے تو لوگ نہیں ائیں گے ،
لو کر لو بات!
گوہر صاحب نے تو خود 8 سیٹوں پر مہر لگا دی کہ PTI صرف آٹھ سیٹیں ہی جیتی۔
اب کرتے رہو “دھاندلی، دھاندلی”!
یہ لوگ خان صاحب کو کیا رہائی دلوائیں گے؟یہ تو لیٹ گئے مکمل