@CSMR786 یہ اتنے گھٹیا لوگ ہیں کہ مسٸلہ فلسطین پر بھی سیاست کررہے ہیں۔
خان ہوتا تو فلسطین آذاد ہوتا جبکہ کشمیر پر ہندوستان کو دسترس دینے والا یہی دجال نیازی ہے۔
تازہ ترین| اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اسرائیل کے خلاف ایک نیا محاذ کھولنے کے لیے اسٹریٹجک ہتھیار شام کے راستے منتقل کر رہا ہے۔
بعثت خبر
15 اکتوبر 2023
یہ جنگ گوریلا وار ہوگی مطلب زمینی جنگ مختلف مجاہدین کے گروہ مختلف مقامات کو نشانہ بناکر مغرب کو سالوں الجھاکر رکھیں گے تاکہ مغرب یوکرین اور اسراٸیل میں تقسیم ہوجاۓ۔
ایران زمینی جنگ کا ماہر ہے لہذا اسراٸیل کی شکست اُسی دن سے شروع ہوچکی ہے جس دن حماس نے پہلا حملہ کیا۔
آغا شاہد مہدی
عرب کی ساری جہادی تنظیمیں خواہ سُنی ہوں یا شیعہ ولایتِ فقیہ کے پرچم تلے جمع ہو چکی ہیں۔جنکی کمان رببرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
آغا شاہد صفدر مہدی
رضی صاحب آپکا دل پہلے کہاں تھا?
وہ فلسطینی خاص کر پاکستانیوں کے احسان کے تو محتاج نہیں ہیں جنہوں نے اتنی بڑی جنگ چھیڑی ہے آخر کوٸی تو وجہ ہوگی?
وجہ یمن ایران عراق شام اور لبنان ہے جہاں سے راکٹ ہی راکٹ آٸیں گے۔
علما تورات و زبور نے عوام کی مدد سے کتابوں میں تحریفات کیں مطلب اس وقت علما پر اعتراض گناہِ کبیرہ سمجھا جاتا تھا۔آج یہی حال ہماری عوام کا ہے۔
آغا شاہد صفدر مہدی
وَ قَالَ الرَّسُوۡلُ یٰرَبِّ اِنَّ قَوۡمِی اتَّخَذُوۡا ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ مَہۡجُوۡرًا﴿۳۰﴾
۳۰۔ اور رسول کہیں گے: اے میرے رب! میری قوم نے اس قرآن کو واقعی ترک کر دیا تھا
ڈرامہ فرقہ عشق کی شیعت کے خلاف اس سازش کو رہبرِ معظم کے اس فرمان کے مطابق بے نقاب کریں کربلا صاحبِ بصیرت بناتی ہے نہ کے ملنگ کیک کاٹنے والا اور محرم صفر میں غیر ملکوں سے کروڑوں روپے دیکر عزاداری کروانے والا بناتی ہے۔
آغا شاہد صفدر مہدی
اگر کسی بانی مجلس کے پاس پیسے ہوں تو لندن سے علی رضا رضوی صاحب،نصرت عباس بخاری صاحب کو پیسے دیکر کم از کم ترمیمی بل اور اس ڈرامے پر مذمتی بیان ہی دلوادے۔۔
کیونکہ ہمیشہ محرم اور صفر کے بعد یہ حضرات نظر ہی نہیں آتے۔۔
آغا شاہد صفدر مہدی
ڈرامے کا عین مقصد یہ ثابت کرنا ہے کہ شیعہ لڑکیاں جلوس میں جاکر لڑکے پسند کرتی ہیں جیسا کہ شامِ غریباں والا پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے۔
اب اگر کسی منحوس کو یہ بات اچھی لگتی ہے تو ڈرامے کا باٸیکاٹ نہ کرے وگرنہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا ڈرامہ ہے جس میں مسالک کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔
@manj_313 تم جیسے آلِ امیہ کو قرآن سنا کر قرآن کی توہین کیوں کریں
تمھارے اجداد نے تو ذوالفقارِ علی سے بچنے کیلٸیے قرآن نیزوں پر اٹھا لٸے تھے۔۔
اچھا یہ بتاٶ کہ قرآن حکم بھی ہے متشابہ بھی ہے اس کا کیا مطلب ہے?
آج کے اُموی مسلمان اگر صحابہ کی بجاۓ قرآن کا دفاع کرتے تو یقیناً بدری مسلمان بن جاتے۔وہ جانتے ہیں قرآن کا دفاع ہمیشہ وارثانِ قرآن کے پیرو ہی کرتے ہیں۔اُمویوں نےتو ہمیشہ قرآن جان بچانے کیلٸے استعمال کیا ہے اگر یقین نہ ہو تو جنگِ صفین پڑھ لیں۔
آغا شاہد صفدر مہدی
@manj_313 ہاہاہا
تمھیں کیوں دکھاٸیں تم خدا ہو جو حساب کتاب تمھیں دیں?
پہلے اپنا حساب دو قرآن جلانے والے کے پیرو اور قرآن کو نیزوں پر اٹھا کر اپنی جان بچانے والے کے پیرو
@manj_313 آجاٶ مناظرہ کر لیتے ہیں
قرآن پر۔۔
تمھارے نزدیک اگر حافظ بننا ہے تو وہ شمر بھی تھا اور پسرِ سعد ابن ابی وقاص بھی تھا۔
الحَمْدُ ِلله
اتنے حافظ ہیں کہ تم جیسے مسلمانوں کو تو ویسے ہی فتح مکہ کا اسلام یاد دلا دیں۔
امامِ حُسین علیہ السلام بے گوروکفن کربلا میں شہید ہوۓ۔
کاٸنات کے رسول کے جنازے میں فقط 30 بندے تھے۔
تیرے جیسے آلِ امیہ ہمیشہ دین کو چورن بناکر بیچتے ہیں۔
اگر میں اربعین پر جاتا تو آتے ہوٸے ضرور مدافعین حرم کی قبور پر کھڑے ہوکر انکا شکریہ ادا کرتا کہ یہ جو 9 کروڑ زاٸر پہنچا ہے آپکی بدولت ہے۔
آغا شاہد صفدر مہدی