ان ماؤں کے بہتے آنسو، ان بچوں کی معصومیت اور ان باوقار خاندانوں کی خاموش فریاد گواہ ہے۔
مطالبہ صرف عزت، تسلی اور ریاستی سرپرستی کا تھا—اس یقین کا تھا کہ جن سپوتوں نے قوم پر جان نچھاور کی، ریاست ان کے پیچھے کھڑی ہے۔
لیکن تم نے اس بے لوث قربانی کی لاج نہ رکھی، اور اس مقدس وردی اور عہد کا پاس نہ کیا جو سب کی سلامتی کا ضامن بنا تھا۔
یقین جانو، وفا کے بدلے بے رخی کا یہ سودا نہ صرف گھاٹے کا سودا ہے، بلکہ ضمیر اور وقار کا سب سے بڑا زوال بھی ہے
میں ساہیوال آرہی تھی تو مجھے نوازشریف صاحب نے ایک ویڈیو بھیجی،رحیم یار خان میں ایک پیرا فورس کا اہلکار کسی دکاندار کو تھپڑ مار رہا ہے،ویڈیو دیکھ کر ایسا لگا جیسے کسی نے میرے منہ پر تھپڑ مارا ہے۔اس دکاندار کے بچے ویڈیو دیکھیں گے تو کیا سوچیں گے۔میں نے فورا کہا اس پیرا فورس کے اہلکار کو گرفتار کریں۔کوئی عوام کی عزت جان و مال سے کھیلے گا تو مریم نواز نہیں چھوڑے گی اگر اپ کو محفوظ پنجاب نہیں دے سکتی تو مجھے اس کرسی پر بیٹھنے کا کوئی حق نہیں ہے:مریم نواز
پشاور کے نجی اسکول میں چھت بیٹھ جانے کا افسوسناک واقعہ؛ جاں بحق طالب علم کے گھر والوں نے خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے تیرہ سالہ اقتدار کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بڑا مطالبہ سامنے رکھ دیا
ایک ننھی پری کی سچی محبت اور مریم نواز صاحبہ سے گلے ملنے کی بے تاب خواہش!
بچی کا رو رو کر کہنا کہ ”مریم نواز مجھ سے ملے بغیر چلی گئیں، میں نے تو پیار سے گلے لگانا تھا“،
ثمر ہارون بلور، ممبر ایڈوائزری کونسل برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ خیبرپختونخوا، صوبے میں سکولوں کی خستہ حال عمارتوں کی نشاندہی اور معائنے کے لیے عوامی تعاون کی اپیل کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کر رہی ہیں۔
کے پی حکومت دو ہزار دو سو ارب کا بجٹ تھا ہرمیت سنگھ بھی اس بجٹ سے اسلام آباد میں ڈیجیٹل میڈیا دفتر کھول کر بیٹھا تھا ادھر حکومت گئی ادھر اس نے دوکان اپنی بڑھا دی
ویسے اندازہ کریں یہ یوتھیا ڈیجیٹل آفس اسلام آباد میں تھا صدیق جان سمیت بہت اثاثے ابھی باقی
پی ٹی آئی حکومت جاتے ہی بڑے بڑے انکشافات سامنے آرہے ہیں ۔ ہرمیت سنگھ کا لگژری دفتر بھی بند ہوگیا ہے ۔ اب ثمر ہارون بلور نے اعلان کیا ہے کہ بجٹ کا آڈٹ ہوگا ۔ بتایا جارہا ہے ہرمیت سنگھ نے پی ٹی آئی حکومت سے کروڑوں روپے لئے ۔
عوام کو 200 یونٹ بجلی کے عذاب میں مبتلا کر کے بجلی افسران خود مفت یونٹس کی عیاشیاں کرتے ہیں
ایس ڈی او چنیوٹ کے دفتر کو تالا لگا ہے مگر اے سی چل رہا ہے کیا یہ عیاشی کسی غریب کو نصیب ہو سکتی😏
13 سال بعد خیبر پختونخوا میں عوام نے ایک وزیر کو جائے حادثہ پر پہنچتے، زخمیوں کی ہسپتال میں عیادت کرتے اور متاثرہ خاندانوں کے دکھ درد میں شریک ہوتے دیکھا۔ محترمہ ثمر ہارون بلور پورا دن غم زدہ عوام کے درمیان موجود رہیں۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دیرکالونی سانحہ میں شہداء بچوں کیلئے 10، 10 لاکھ روپے اور زخمیوں کیکئے 2 لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا
خستہ حال عمارت کو گزشتہ دور حکومت میں این او سی کس نے دی جو بھی ملوث پایا گیا اس کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا
🚨🚨🚨BREAKING NEWS | بریکنگ نیوز
طویل روپوشی کے بعد مراد سعید کے ٹھکانے کے حوالے سے سنسنی خیز تفصیلات سامنے آ گئیں
سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی پکتیکا، افغانستان میں موجودگی کی مصدقہ اطلاعات
مراد سعید افغانستان میں ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈروں کے ساتھ مقیم ہیں: ذرائع
مراد سعید پکتیکا میں ٹی ٹی پی کمانڈر قاری زلمے محسود کے ٹھکانے پر موجود ہیں: 🚨
تحریک انصاف کے رہنما کو پکتیکا میں کمانڈر اسد اللہ وزیر کی سیکیورٹی بھی حاصل ہونے کا انکشاف
مراد سعید ٹی ٹی پی کے مقامی کمانڈر میران شاہ شنواری کے ساتھ بھی مسلسل رابطے میں ہیں
مراد سعید پکتیکا سے خیبر پختونخوا کے سیاسی اور احتجاجی معاملات کی نگرانی کر رہے ہیں
مراد سعید خارجی زلمے محسود کو خیبر پختونخوا میں دہشت گرد حملوں کے ٹارگٹ کی نشان دہی کرتا ہے
اسحاق ڈار صاحبہ نے عمران خان اور پنکی کی منجی لبرٹی چوک میں وچھا دی 😂
اسحاق ڈار،،،، پنکی اور عمران کی ملاقاتیں تواتر سے ہو رہی ہیں
پی ٹی آئی،،،، ہم کیسے مان لیں
اسحاق ڈار،،،،منجی لبرٹی چوک وچ وچھا دیئے 😂
شفیع جان نیا تھا عثمان بزدار کی طرح سیکھ رہا تھا اُسے پالیسی کا نہیں پتا تھا اسلئے کنفوز ہو گیا تھا (شوکت یوسفزئی) 😂
جو لوگ بھی سیکیورٹی فورسز پر حملے کرتے ہیں ہم اُنہیں دہشتگرد سمجھے ہیں (شوکت یوسفزئی) 😂
شیر افضل مروت کی بات سچ ہو گئی کہ آئندہ سے یوسفزئی صرف Zoom پر ملیں گے 😂