@humma_g شیخ نے اپنی معشوقہ کو رات کے بارہ 12 بجے ملنے کا وقت دیا
لیکن وہ 12 بجے ملنے نہیں آئی
شیخ انتظار کرتا رہا مگر وہ نا آئی ۔
شیخ سے صبر نا ہوا تو اُس نے مسجد کے سپیکر میں اعلان کیا
ضروری اعلان سُنئے :
رات کے بارہ 12 بج چُکے ہیں مومنو لہذٰا
اللہ سے ڈرو اور اپنے وعدے پورے کرو _
ملتان میں دربار حضرت خواجہ نور محمد
کا بجلی کا بل 5 کروڑ 81 لاکھ 65 ہزار 403 روپے آیا۔
درگاہ پر روزانہ ہزاروں لوگ بجلی کے بلوں سے نجات کی دعا قبول کروانے آتے ہیں۔
واپڈا والوں نے سب کا بل پیر صاحب کے کھاتے میں ڈال دیا.....🤣🤣🤣🤣