حساب تو اللہ کو دینا ہی پڑے گا اس جہاں نہیں تو اس جہاں.ظالم کو اللہ کبھی معاف نہیں کرتا.ڈرو اس کی پکڑ سے جب میرا اللہ ظالم کی پکڑ کرتا ہے تو پھر اس کا کچھ نہیں بچتا لہذا اللہ کی پکڑ سے بچو اور ظلم بند کر دو. یہ تخت یہ عہدے یہ پروٹوکول ہمشیہ تمہارے ساتھ نہیں رہنے.اور میں کیا لکھوں
Whenever elections are held in India, the Modi government spreads religious unrest in the country or orchestrates bomb blasts to gain public sympathy. Now Bihar election are going there.
@narendramodi@BBhuttoZardari@CMShehbaz
لاہور تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے عظمت قرآن اجاگر کرنے اور سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال
پنجاب اسمبلی کے سامنے مال روڈ لاہور کے مقام پر عوام کی جانب سے جائے نماز پر بیٹھ کر قرآن کریم کی تلاوت کا سلسلہ شروع!
میرا پی ٹی آئی سے سوال ہے وہ کہتے تھے عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے۔ کیا اسلام ، قرآن۔ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کی ریڈ لائن نہیں؟افسوس ان کی جماعت مذہبی ٹچ اس وقت دیتی ہے جب ان کو ضرورت ہوتی ہے۔
تحریک لبیک اپنی سیاسی و مذہبی اور سماجی زمہ داری ادا کر رہی ہے
کڑوے الفاظ نا قابل برداشت ہوتےہیں ۔ یہ بندوق کی گولی طرح سینے کے پار نہیں ہوتے بلکہ کمان سے نکلے ہوئے تیر کی طرح سینے میں اٹک کر رہ جاتے ہیں ۔ کہنے والا انسان تو کہہ کردوسرے کو دکھ دیکر سکون سے سو جاتا ہے لیکن ٹوٹا ہوا انسان کچھ کہے بنا خاموش ہوجاتا ہے
ڈاکو مجھ سےاشیاء لے گئے اللہ کا شکر ہے میرے ساتھ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس واقعے پر تو پہنچی مگر افسوس کی بات ہے کہ پولیس یہ فیصلہ نہیں کر پا رہی تھی کہ یہ بٹالہ کالونی کی حدود ہے یا پیپلزکالونی کی۔یہ واقعہ جی ٹی ایس چوک کے انڈر پاس سمندری روڈ کی طرف ہوا
@rpo_faisalabad
شکریہ ایس ایچ او بٹالہ کالونی آپ نے ایف آئی آر درج کی اور مجھے سنڈ کر دی امید ہے آپ ملزمان کو بھی جلد گرفتار کریں گے۔ پولیس کے اعلیٰ حکام سے درخواست ہے حدود کس تھانے کی ہے کس کی نہیں اس چیز سے متاثرہ فرد کا کوئی تعلق نہیں اس مسلے کو حل کریں۔
@rpo_faisalabad@OfficialDPRPP
ملک میں کیسا قانون ہے سمجھ نہیں آ رہی؟ جج صاحب کہتے تھے کہ پنجاب میں الیکشن 14 مئی کو ہوں گے۔پھر الیکشن کمیشن اس فیصلے پر عدالت کو نظر ثانی کی درخواست دے دیتا ہے اب عدالت قریبا ایک ماہ بعد کہتی ہے کہ اس درخواست پر روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہوگی تو جو 14 مئی کا فیصلہ تھا اس کا کیا؟