“Their goal is very much to kill him as they tried to do with the assassination attempt before he was arrested. He’s a man in his 70s in solitary confinement for 22 hours a day, without any human contact. We can see the path this is taking, he will be killed in that cell if he doesn’t get proper treatment.” -@Kasim_Khan_1999
#ImranKhansLifeIsAtRisk
جب سے عمران خان کا خط سامنے آیا ہے ٹاؤٹوں کی طرف سے مسلسل پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ دیکھا عمران خان بھی نوازشریف کی طرح ڈیل مانگ رہا ہے، جبکہ عمران خان کوئی رعایت نہیں بلکہ اپنا حق مانگ رہا ہے، ان فیصلوں پر عملدرآمد مانگ رہا ہے جو سپریم کورٹ نے دے رکھے ہیں
#ImranKhansLifeIsAtRisk
6 years today 🙌🏻 still supporting my fvrt PM IMRAN KHAN ❤️
Hope to see u again as our PM again insha'Allah
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
عمران خان کو گرانے کی کوشش کرنے والے ایک ایک کر کے ہارتے جا رہے ہیں یا ان کے سرپرست بے ووقت ہوتے جا رہے ہیں، مگر ان سے عمران خان ہار نہیں مان رہا
#ReleaseImranKhan
علیمہ خان کی آواز بنیں 🚨
عمران خان کو ان کے blood test کے رپورٹ نہیں دئے جا رہے ہیں، کیا وجہ ہے کہ پمز ہسپتال کے رپورٹس کو چھپایا جا رہا ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
Why is Asim Munir allowed to keep Imran Khan in solitary confinement when there is no court ruling for solitary confinement?
Shouldn’t Asim Munir be dismissed for violating laws blatantly?
Stop risking IK’s life, he should be shifted to Hospital asap!
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
ایک بار عمران خان نے کہا تھا، آگر میں شوکت خانم، نمل یونیورسٹی بنا سکتا تھا تو میری آنکھیں کمزور نہیں تھی میں شوگر ملیں، پولٹری فارم، بحریہ ٹاؤن جیسی سوسائٹیز بھی بنا سکتا تھا
لیکن یہی شخص آج خود علاج کے منتظر ہیں 💔
#StopRiskingKhansLife
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
خاموشی گناہ ہے 🚨
عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے لئے سوشل میڈیا پر آواز کیوں نہیں اٹھائی جا رہی؟
کیوں مکمل طور پر خاموش ہیں؟
فرض سمجھ کر ان کی رہائی کا مطالبہ کریں