کمنٹس پر اکسا کر کیوں لوگوں کو مرواو گے۔ آپ تو مشہور تھے اس لیے ٹھکائ کروا کر چھوڑ دیے گے، باقی کو تو کوئ پوچھے گا بھی نہیں۔ ایک بات بتاؤں، برا مت منانا
ہماری دولت ، تمدن، اخلاق ، انصاف سب گورے لے اڑے ۔ کبھی سوچا ہے وہ دنیا میں جو بھی کریں، اپنے ملکوں میں انصاف رکھتے ہیں
🚨🚨
اسلام آباد میں طالبہ خودکُشی کیس کا مُلزم مُبینہ پولیس مُقابلہ میں مارا گیا اور مُلتان میں کمسِن مُلازم کو گاڑی کے نیچے کُچل دینے کا مُلزم بھی مُبینہ پولیس مُقابلہ میں مارا گیا، پولیس مُقابلوں میں مُلزمان کی ہلاکت کے رُجحان کو آپ کیسے دیکھتے ہیں؟ رائے کمنٹس میں دیں
@IslamCritic چور کی تعریف مال لوٹنے والے کی ہے۔ وہ بندوق والا ہو، چاقو، تلوار والا ہویا خنجر والا۔ ایک اور خطرناک چور ہوتا ہے قلم والا۔ وہ اپنے عہدے منصب سے لوٹتا ہے۔ وہ بندوق تلوار والے سے بھی زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔ وہ بنا خون بہاے
دستخط سے لوٹ جاتا ہے۔ قوم کو پتہ بھی دیر بعد لگتا ہے
سی ڈی اے کے بارہ ہزار افسران/اہلکاروں کی ہوتے ہوئے اب ایک ٹرکش کمپنی کو اسلام آباد کی صفائی کے لیے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا کنٹریکٹ دے دیا گیا ہے، وزیر مملکت برائے داخلہ کا قومی اسمبلی میں انکشاف۔
اگرچہ طلال چوہدری نے کنٹریکٹ کی کل مالیت نہیں بتائی تاہم بتایا جا رہا ہے یہ معاہدہ تقریبا 18 ارب روپے میں متوقع ہے۔ اس کے مطابق اب ایک ٹرکش کمپنی
سی ڈی اے کے بارہ ہزار افسران/اہلکاروں کی موجودگی میں اسلام آباد کی صفائی کا نظام غیر ملکی کمپنی چلائے گی۔ یہ ہزاروں ملازمین صرف اربوں روپے کی تنخواہ/ مراعات انجوائے کریں گے۔
طلال چوہدری کا یہ بھی کہنا ہے مارگلہ روڈ پر اربوں روپے کا ایک ایک گھر ہے لیکن وہ صفائی کا ایک روپیہ بھی نہیں دیتے۔
@TallalPMLN@CDAthecapital@SohailAshrafGor
آج کے بچوں نے وہ حسین لمحے دیکھے نہیں،
جب ہمارا بچپن تھا ریچھ کا تماشا ہوتا تھاہم تھوڑا سا آٹا دیکر ریچھ کا تماشا دیکھتے تھے۔
ہمیں بچپن میں ڈرایا جاتا تھا ریچھ کے سامنے منہ ڈھک کے رکھنا، وہ خوبصورت لڑکیاں اٹھا کے لے جاتا ہے۔ 😀
ہم بھی خوش فہمی میں کبھی رات کو ویٹ کرتے آہی نہ جائے۔
لیکن جو ریچھ ہمیں اسکے 20 سال بعد لے گیا، پتہ ہوتا تب اصلی والے کے سامنے منہ نہ ڈھکتے 😂😂😂
کئا پاکستان کا آئین اور دستور اس بربریت کی اجازت دیتا ہے۔ کسی عدالت کے کان پر جوں تک بھی رینگی ہے۔ جہاں نہ جان نہ مال، نہ گھر محفوظ اور نہ ہی انصاف ہو ۔ وہاں محب وطن خوشامدی کرپٹ ہی پیدا ہوں گے۔ قابل لوگ ملک سے بھاگ جائیں گے فرسٹریٹ یا پاگل ہو جائیں گے اور خوشامدی اچھے عہدوں پر
عام آدمی بھیڑ مانند ہوتا ہے وہ فالو کرتا ہے لیڈروں کو دیکھ کر۔ اللہ نے بھی پیغمبر بھیجےامت کو ٹھیک کرنے۔ لیڈر قوموں کی سمت ٹھیک کرتے ہیں۔ سنگا پور میں لی کوان آیا تھا، ملک کو کیا بنا گیا۔ اپنے دیس میں مال بنانے والے لیڈر آے، اب ہر کوئ مال بنا رہا ہے حلال حرام کا خیال کیے بغیر
میں بیوروکریسی کا ماما نہیں، لیکن ایمان سے بتائیں کیا صرف بیوروکریسی یہ کرتی ہے، باقی فرشتے ہیں۔ کیا یہ حقیقت نہیں، یہاں کسی کو ملک پر اعتماد نہیں۔ کوی قوم سے مخلص نہیں، کوی مال بنانے کے لیے بھاگتا ہے(نوجوان) اور کوئ حرام مال بنا کر
ہر شاخ پے الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہو گا
آپ ان لوگوں کو ناسور کہ رہے ہیں۔ لیکن کافی سور بھی بن چکے ہیں۔ المیہ یہ کے جو لوگ طاقت کے اعلی لیول پر آ جاتے ہیں، سسٹم بناتے ہیں، وہ بھی اپنے بناے ہوے سسٹم پر اعتماد نہیں کرتے اور جمع کیا ہوا حرام، حلال مال، بچوں سمیت ایسے ممالک بھیج دیتے ہیں جہاں کوئ عدل قانون سسٹم ہوتا ہے
امجد اسلام امجد ایک صحافی اور بے ضرر انسان ہیں، جنہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد مبینہ طور پر جھوٹی ایف آئی آر میں گرفتار کر لیا گیا، اور آج دوسرے روز بھی وہ پولیس کی تحویل میں ہیں۔
ظلم اور جبر سے ریاستیں مضبوط نہیں ہوتیں، بلکہ ریاست اور اس کے اداروں کا وقار عوام کی نظروں میں مجروح ہوتا ہے۔
آخر کب تک اس ملک میں انصاف کے بجائے طاقت کا قانون چلے گا؟
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح نامعلوم افراد ہمارے صحافی بھائی کا بس میں پیچھا کرتے آئے اور اترتے ساتھ ہی ان پر تشدد شروع کر دیا گیا۔
پولیس نے جھوٹی ایف آئی آر کاٹنے میں ذرا دیر نہ کی!
تحریک انصاف کے کارکنان سے شروع ہونے والا ظلم کا شعلہ صحافتی برادری کے آنگن میں آ گرا ہے۔
خدارا ہوش کے ناخن لو۔
مریم نواز شرم کرو؛
پنجاب میں ظلم و غنڈہ گردی کا نظام بند کرو!
I provided a $6.61 gratuity on a $33 bill, and the server included a disparaging comment on my receipt. Am I wrong to think that this reaction is unjustified?