تری مینگل گورنمنٹ سکول کے اساتذہ کرام کے بیہمانہ قتل کے خلاف قوم سراپا احتجاج ہیں کہ قاتل ابھی تک گرفتار کیوں نہیں
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
کیا انصاف کا تقاضا یہی ہے کہ ایک مہینے گزرنے کے باوجود اساتذۂ کرام کے قاتل گرفتار نہیں ہوئے..... سوالیہ نشان ہے
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
اساتذۂ کرام کے قتل کے پیچھے کوئی بڑی طاقت ہے جنہیں اب تک کوئی گرفتار نہیں کر سکا... یا پھر اساتذۂ کرام کا خون سستا ہے
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
ریاست استاد کو تحفظ نہیں دے سکی۔ استاد کو قتل کرکے اس کی لاش کی بے حرمتی کی گئی جسم کو کاٹا گیا۔
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
انسانی حقوق کی تنظیمیں مظلوم اساتذہ کے کٹے جسموں کو انصاف دلانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
When the killers are Unknown.
Answer is simple, State is killer itself or backing The Terrorists.
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
تری مینگل سکول انسانیت سوز واقعے پر حکومتی خاموشی ورثاء کے ساتھ ناانصافی اور مظلومین کےلٸے باعثِ احساسِ محروم�� ہے
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
تری مینگل سکول میں 03 نہتے محنت کش اور 04 علم کے چراغ بجھانے والے انسان نما بھیڑیوں کی قانون کی گرفت سے آزادی قانون کی ماتھے پر سوالیہ نشان (؟) ہے۔
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
معلم کا قتل علم و تربیت اور معاشرتی تہذیب و ترقی کا قتل ہے، مجرموں کو فی الفور کیفرِ کردار تک پہنچایا جاٸے۔
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
لگ بھگ ایک ماہ گزر چکا ہے کیا سانحہ تری مینگل گورنمنٹ سکول کے شہید اساتذہ کرام کے قاتلوں کو گرفتار کیا گیا ہے. جواب ہے نہیں.
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
کیا سانحہ تری مینگل گورنمنٹ سکول کے اساتذہ کرام کے یتیم بچوں کو ��نصاف ملے گا کہ انکے قاتل گرفتار ہو جائیں؟؟؟
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
آج اگر قائد اعظم زندہ ہوتے تو اسے بڑا دکھ ہوتا کہ جس پاکستان کا نعرہ آزادی تھا وہاں لوگ آزادی سے محروم ہیں۔
کچھ شرم ہی کر لو کیا یہ یہ سلوک مسلمانی ہے؟
#GiveReligiousFreedom
آپ ذرا ظلم کی انتہا دیکھیے کہ وہ مذہبی حق جو ہمیں آئین پاکستان اور اسلام دیتا ہے اس کے لئے ہمیں جدوجہد کرنی پڑ رہی ہے۔
بخدا ظلم کی انتہا ہے۔
#GiveReligousFreedom