خبر یہ ہے کہ
خیبر پختون خواہ کے بعد علیمہ خان اب پنجاب کا رخ کر رہی ہیں
پنجاب کی عوام تیار رہے اس بار خان کی بہنوں نے احتجاج کی کال دینے کا فیصلہ کرلیا ہے
اب دما دم مست قلندر ہوگا قیادت گئی بھاڑ میں
ظالموں نے عمران خان کو پچھلے اٹھ مہینے سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے نہ یہ آپ کو قبول ہونا چاہیے نہ یہ ہمیں قبول ہونا چاہیے ۔۔
ہم نے ارشد شریف کی شہادت پر بھی یہ کہا تھا تمام صحافی دو دن کے لیے اکٹھے ہو کر بیٹھ جائیں مگر انہوں نے ایسا نہیں کیا اور اہستہ اہستہ سب کے ساتھ ظلم ہوا
نکلو پاکستانیوں
"یہ جو کچھ بھی کر لیں میں ان کی فسطائیت کے آگے نہ ہی پہلے جھکا تھا نہ ہی اب جھکوں گا- میں پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑا تھا، کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا ۔ چاہے مجھے تمام عمر جیل کاٹنی پڑے۔ میں انشاللہ اپنے ملک اور اپنی قوم کی خودمختاری کے لیے آخری سانس تک لڑوں گا۔" عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
جب بھائی بہادر اور باوقار ہو تو دنیا اس کی تنہا بہن کے ساتھ بھی کھڑی ہوتی ہے۔ علیمہ خانم صاحبہ، اگر قیادت اپنا کردار ادا کرتی ہے تو بہتر، ورنہ نوجوان اور بہادر لوگ آگے بڑھ کر قیادت سنبھالیں۔
عمران خان کی رہائی ملک کے لیے ضروری ہے، ہر جدوجہد آئین، قانون اور پُرامن طریقےآزما لے ہیں رہائی مزاحمت سے ہونی ہے ۔
شہید سپریم لیڈر علی خامنائی کے قاتلوں سے جلد انتقام لیں گے
دنیا کے حریت پسند اپنے شہدا کا خون معاف نہ کریں گے
مرحوم سپریم لیڈر علی خامنائی نے حسینی مشن کی خاطر جان کا نذرانہ دیا
ایران کے موجودہ سپریم لیڈر مجتبی خامنائی کی ٹرمپ کو واضح سنگین دھمکی
برطانیہ میں ایک ساتھ 11 بہنوں نے اسلام قبول کر لیا
تازہ رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں اسلام قبول کرنے والے افراد میں 75 فیصد خواتین شامل ہیں۔ ایمان کی روشنی پھیل رہی ہے
اندھا دشمن ہے! اسے نظر ہی نہیں آتا کہ ساری ترقی پنڈی اور لاہور کے درمیان ہو رہی ہے! یہ اندھا دشمن غریب بلوچستان کے پیچھے پڑا ہے، معید پیرزادہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@MoeedNj