@Iescoofficialpk راولپنڈی گنگال سب ڈویژن کے عوام گزشتہ روز دوپہر دو بجے سے بجلی کی بدترین بندش کا عذاب جھیل رہے ہیں، مگر متعلقہ حکام کی بے حسی اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ ایس ڈی او، ایکسین اور آئیسکو کے اعلیٰ افسران عوام کو جواب دے رہے ہیں نہ اصل صورتحال بتانے رہے ہیں۔
@geonews_urdu تنخوا دار طبقے نے اس سال 600 ارب روپے ٹیکس دیا ہے تو اگلے سال وہ 550 ارب دے گا۔ نہیں حقیقت یہ ہے کہ اگلے سال وہ تقریباً 700 ارب روپے ٹیکس ادا کرے گا۔
@Atifrauf79 حکومت کی طرف سے جاری اکنامک سروے آف پاکستان میں اعتراف کیا گیا ہے کہ2018-19ءمیں غربت کی شرح21.9فیصد تھی جو اب بڑھ کر28.9فیصد ہوگئی ہے گویاسرکاری اعدادوشمار میں بھی غربت میں اضافہ7فیصد مانا گیا ہے حالانکہ حقیقت اعدادوشمار سے بڑھ کر ہے۔
@CSMR786 حکومت کی طرف سے جاری اکنامک سروے آف پاکستان میں اعتراف کیا گیا ہے کہ2018-19ءمیں غربت کی شرح21.9فیصد تھی جو اب بڑھ کر28.9فیصد ہوگئی ہے گویاسرکاری اعدادوشمار میں بھی غربت میں اضافہ7فیصد مانا گیا ہے حالانکہ حقیقت اعدادوشمار سے بڑھ کر ہے۔
@PTVNewsOfficial دو سال سے یہ ملک کو قرضوں پر ہی چلا رہے ہیں۔روزانہ بنکوں سے بھاری سود پر قرضہ لے آتے ہیں ،عوام غریب اور حکومت قرضوں تلے مزید دب گئی۔یہ ہے دو سال کی کارگردگی۔
@chsandhilaa دو سال سے یہ بھی ملک کو قرضوں پر ہی چلا رہے ہیں۔روزانہ بنکوں سے بھاری سود پر قرضہ لے آتے ہیں۔سب بنک امیر سے امیر تر ہوگئے ہیں،عوام غریب اور حکومت قرضوں تلے مزید دب گئی۔یہ ہے دو سال کی کارگردگی۔