Dear @KElectricPk
آپکا IBC Johar-II کا عملہ ہمارا جائز اور میرٹ والا نئے کنکشن کا کیس ناجائز طور پر لٹکا رہا ہے۔ مسلسل چکر لگانے کے باوجود ہمیں DGM سے ملنے نہیں دیا جا رہا آج ہماری درخواست بھی وصول کرنے سے انکار کر دیا گیا۔۔
ہم کیا کریں ؟؟؟
@RoymukhtarRoy عوام پے ظلم ہی نہیں بنیادی حقوق کی توہین ہے،، کوئی مہذب ملک ہوتا تو لوگ حکومت کو اٹھا کر باہر پھینک دیتے۔۔
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ "اعمالکم، عمالکم"
ایران امریکہ MoU سائن ہونے کے بعد پہلا راؤنڈ سوئٹزرلینڈ میں ہو رہا تھا، امریکہ کا وائس پریزیڈنٹ جے ڈی وینس پہنچا ہوا تھا، ٹرمپ نے عین مذاکرات کے درمیان دھمکی لگائی کہ میں تمہارے ملک کو اڑا دوں گا، تم اپنے ملک واپس نہیں جا سکو گے، حالانکہ MoU کی پہلی شق جس پر ٹرمپ چند دن پہلے دستخط کر چکا تھا وہ یہ کہہ رہی تھی کہ کوئی بھی فریق دوسرے کو دھمکی نہیں دے گا، ٹرمپ کی متعدد کالز کے باوجود نیتن یاہو نے ایک منٹ بھی لبنان پر نہ بمباری روکی نہ اپنی فوجیں نکالیں اور یہ MoU کی کھلی خلاف ورزی تھی، شرم الشیخ میں معاہدہ ہوا ٹرمپ خود آیا، ایک دن اسرائیل نے اس کا پاس نہیں رکھا، اور غزہ کے بچے مارتا رہا، آپ نے پاکستان میں ٹرمپ اور نیتن یاہو کے بوٹ چاٹنے والے گدھ نما صحافیوں میں سے کسی ایک کو امریکہ یا اسرائیل کی مذمت کرتے دیکھا؟ اب وہی بوٹ چاٹیئے کل سے ایران کیخلاف کتے کیطرح بھونک رہے ہیں کہ اس نے قطر کے ٹینکر کو ہٹ کیا اور قطر ثالث تھا، جب ثالث دوسرے فریق کیساتھ مل کر معاہدے کی خلاف ورزی کرے تو ہٹ ہی ہو گا، اگر ایران نے آبنائے ہرمز MoU کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بند کی ہوتی اور پھر ٹینکر عمانی راستے سے گزرتے تو کہا جا سکتا تھا، لیکن جب راستہ کھلا ہے اور پھر امریکہ کے کہنے پر نیا راستہ اپنانا معاہدے کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، جیسے یہ بوٹ چاٹیئے قطر کے مامے لگتے ہیں، جس کا ٹینکر ہٹ ہوا وہ قطر مسلسل ایران سے رابطے میں ہے لیکن یہ ٹرمپ اور نیتن یاہو کے پالتو کتے کل سے بھونک رہے ہیں
پاکستان کیلئے قطر کا ویزہ آن ارئیول تھا
فن لینڈ اور کچھ دیگر ممالک کہ جن کی ایمبیسیز پاکستان میں نہیں تھیں
سٹوڈنٹ ویزا کیلئے طلباء قطر جا کر آسانی سے بائیو میٹرک کروا کر ویزا لگوا لیتے تھے
نامعلوم وجوہات کی بنا پر قطر نے یہ سہولت ہی ختم کر دی ہے
اب صورتحال یہ ہے کہ قطر کا ویزہ ہی نہیں مل رہا
آن لائن اپلائی کریں تو دو دو مہینے جواب ہی نہیں آتا ہے
جبکہ جن بچوں نے ستمبر ان ٹیک میں کلاسز لینی ہیں وہ پریشان بیٹھے ہیں
اور کوئی حل نہیں ہے
وزارت خارجہ کو اس کا نوٹس لینا چاہیے
@ForeignOfficePk@Qatar_Edu@VFSGlobal@Ulkoministerio
غیرت ہے بڑی چیز جہاں میں؟؟
یہ کوٹ ادو کے عابد حسین بھٹی ہیں، ایک غریب مرغی فروش، مگر حوصلے اور غیرت میں کسی پہاڑ سے کم نہیں۔ وہ اپنے جوان بیٹے عمران بھٹی کی مبینہ پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد انصاف کی جنگ لڑ رہے ہیں اور ہر قسم کی پیشکش اور مراعات کو ٹھکرا چکے ہیں۔
ایک طرف پورا نظام ہے، جو اپنے افسران کو بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے، اور دوسری طرف ایک نہتا، غریب مگر باہمت باپ، جو اپنے لختِ جگر کے خون کا سودا کرنے پر آمادہ نہیں۔ وقت گواہ ہے کہ ایسے معرکے صرف طاقت سے نہیں، بلکہ سچ، صبر اور استقامت سے جیتے جاتے ہیں۔
علاقے کے بعض بااثر افراد کی جانب سے دیت کی مد میں 98 لاکھ 30 ہزار روپے کی پیشکش کی گئی، مگر عابد بھٹی نے اپنے بیٹے کے خون کی قیمت لگانے سے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں دولت نہیں، انصاف چاہیے۔
خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ماضی کی طرح دباؤ ڈالنے یا جھوٹے مقدمات کے ذریعے اس خاندان کو جھکانے کی کوشش کی جا سکتی ہے، لیکن اس بار سوشل میڈیا، عوامی شعور اور میڈیا کی طاقت ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ امید کی جاتی ہے کہ قانون کی پاسداری کرتے ہوئے انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے۔
چھ ماہ بعد عمران مانی کی قبر کشائی کی گئی اور دوبارہ پوسٹ مارٹم کے لیے میت کو کوٹ ادو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فرانزک رپورٹ میں موت کی وجہ گلا دبانا بیان کی گئی ہے۔ کارروائی مکمل ہونے کے بعد دوبارہ تدفین کر دی گئی۔
ایک باپ کی یہ جدوجہد صرف اپنے بیٹے کے لیے نہیں، بلکہ ہر اس مظلوم کے لیے ہے جو انصاف کی امید لیے زندہ ہے۔ غربت نے عابد بھٹی کے قدم نہیں روکے، بلکہ ان کے حوصلے کو مزید مضبوط کر دیا ہے۔
سلام ہے اس باپ کی غیرت، استقامت اور محبت کو، جو اپنے جوان بیٹے کے خون کا سودا کرنے کے بجائے انصاف کی جنگ لڑ رہا ہے۔ دعا ہے کہ سچ سامنے آئے، قانون اپنا راستہ اختیار کرے اور ہر مظلوم کو انصاف نصیب ہو۔
#انصاف_برائے_عمران_مانی #عابد_بھٹی #کوٹ_ادو
لاہور کے علاقہ اسلام پورہ میں تہہ خانے میں تشدد کرنے والے اور 8 افراد کے قاتل چاند قصائی عرف چاند بٹ کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی
موصوف چند یوٹیوب چینلز اور فیس بک پیجز پر معصوم بنتا رہا
صوبائی دارالحکومت کا خطرناک اجرتی قاتل چاند قصائی عرف چاند بٹ معاشرہ کا ناسور ہے تاحال اس کے خلاف کوئی کاروائی سامنے نہ آ سکی
🚨A public service message
40سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان اگلی گرمی کی لہر کے لیے تیار رہیں۔
◕ کمرے کے درجہ حرارت کا پانی ہمیشہ آہستہ آہستہ پیئے۔
◕ ٹھنڈا یا برف کا پانی پینے سے پرہیز کریں!
◕ اس وقت ملائیشیا، انڈونیشیا، سنگاپور اور دیگر ممالک "گرمی کی لہر" کا سامنا کر رہے ہیں۔
📌 *یہ ہیں کرنا اور نہ کرنا* :
✦1. ڈاکٹر مشورہ دیتے ہیں کہ جب درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے تو بہت ٹھنڈا پانی نہ پئیں، کیونکہ ہماری چھوٹی خون کی شریانیں پھٹ سکتی ہیں۔
✦2. جب باہر کی گرمی 38 ° C تک پہنچ جائے اور جب آپ گھر آئیں تو ٹھنڈا پانی نہ پئیں - صرف گرم پانی ہی آہستہ سے پیئے۔
اپنے ہاتھ یا پیروں کو فوری طور پر نہ دھوئیں، اگر وہ تیز دھوپ کے سامنے آئیں۔ نہانے سے پہلے کم از کم آدھا گھنٹہ انتظار کریں۔
✦3. کسی نے گرمی سے ٹھنڈا ہونا چاہا اور فوراً نہا لیا۔ شاور کے بعد، اس شخص کو سخت جبڑے کے ساتھ ہسپتال لے جایا گیا اور اسے فالج کا دورہ پڑا۔
📌 *براہ مہربانی نوٹ کریں* :
◇ گرمی کے مہینوں میں یا اگر آپ بہت تھکے ہوئے ہیں تو فوری طور پر بہت ٹھنڈا پانی پینے سے گریز کریں کیونکہ اس سے رگیں یا خون کی نالیاں تنگ ہو سکتی ہیں جو کہ فالج کا باعث بن سکتی ہیں۔
شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹر عباس حسین کاظمی نے زور دے کر کہا کہ اگر یہ میسج حاصل کرنے والا ہر شخص دوسروں کو بھیج دے تو یقیناً کم از کم ایک جان تو بچائی جاسکتی ھے ...
ہم نے اپنے حصّے کا کام کر دیا ہے، امید ہے آپ بھی اپنے حصّے کا کام کریں گے۔ . شکریہ!
⬤ گرم ناریل کا پانی آپ کی زندگی بچا سکتا ہے۔
اپنی صحت کا خود خیال رکھیں۔
ابھی چند ہفتے پہلے طالبان کی بدری فورس کے کمانڈر عبدالحمید خراسانی نے ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے فرمایا کہ اگر امیر المومینین ہمیں اجازت دیں تو چوبیس گھنٹے کے اندر اندر ہم پشاور اور کوئٹہ فتح کر چکے ہونگے۔ پھر انہوں نے رات کی تاریکی میں پاکستان پر 53 جگہ حملہ کیا۔ جواب میں پاکستان نہ صرف انکی تمام پوسٹیں فتح کرلیں بلکہ کئی کئی کلومیٹر افغانستان کے اندر گھس گیا۔ اہم بات یہ ہے کہ پاکستان کے جوابی حملے میں سب سے پہلے یہی عبدالحمید خراسانی ہلاک ہوا۔
اب طالبان کی فوجی عدالت کا ایک اور کمانڈر عبدالہادی ہمت کہہ رہا ہے کہ اگر ہمیں امیرالمومینین اجازت دیں تو ہم اگلی ہی رات کوئٹہ اور پشاور میں ہونگے۔
یہ بےشرم لوگ چین سے سفارشیں کروا رہے ہیں کہ ہمارے پہلے حملے میں پاکستان نے ہمارے جو علاقے فتح کیے وہ واپس کروائیں اور ہمیں اپنی سرزمین پر چیک پوسٹیں بنانے کی اجازت دیں۔ تو بھائی پہلے اپنے وہ علاقے فتح کرلو جن پر پاکستان نے چند ماہ پہلے قبضہ کیا تھا۔ اس کے بعد پشاور اور کوئٹہ فتح کرنا!
افغانستان ہمیشہ سے بڑی طاقتوں کی رکھیل یا کھیل کا میدان رہا ہے اور سوائے افریقہ کے دنیا کا کوئی ملک نہیں جس نے کبھی نہ کبھی افغانستان فتح نہ کیا ہو۔ البتہ یہ پہلی بار ہوا کہ جب انکو پاکستان جیسا غیرتمند پڑوسی ملا جس نے انکی روس اور پھر امریکہ کے خلاف مدد کی تو وہ فاتح فورسز کو افغانستان سے نکالنے میں کامیاب رہے۔ کرنل امام اور جنرل حمید گل سمیت کتنے ہی پاکستانی فوج کے افسر ہیں جنہوں نے ان وحشیوں کو لڑنے کی تربیت بھی دی اور ہمت بھی۔ آج انکو انڈیا نے ایک ہڈی کیا ڈال دی یہ انہی پر بھونکنا شروع ہوگئے جنہوں نے انکو پالا تھا۔
اپنے باپ پر حملے کا شوق ہے تو ضرور کریں۔ لیکن اس بار پہلے سے زیادہ مار پڑے گی یہ گارنٹی ہے۔
#Afghanistan
287 یونٹس استعمال کرنے پر 90,323 روپے کا بجلی کا بل بھیج دیا گیا!
بل میں 77,245 روپے بطور Adjustment/Arrears شامل کر دیے گئے، مگر اس کی کوئی واضح تفصیل موجود نہیں۔ کیا عام صارف کو اسی طرح غیر واضح چارجز لگا کر لوٹا جائے گا؟
میں مطالبہ کرتا ہوں کہ میرا بل فوری طور پر درست کیا جائے، ایڈجسٹمنٹ کی مکمل تفصیل فراہم کی جائے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے۔
Reference No: 09115310063318
#LESCO #WAPDA #ElectricityBill #Pakistan
@Lescoofficial@NepraPakistan@MoWP15، @PakPMO @CMSPunjab
30 ہزار کمانے والے سیکیورٹی گارڈ کو واپڈ نے ڈیڑھ لاکھ بل ڈال دیا بجلی کا میٹر بھی اسکا نہیں محلے دار کا تھا اُس نے پولیس اور واپڈا کو رشوت دے کر سارا بل اس پر ڈلوا دیا ان وکیل صاحب نے لیسکو کے دفتر بیٹھ کر آفیسر کی چھترول کر دی
@Markhor3133 ان دشت گردوں کے سہولت کار وہ افغانی ہیں جو غیر قانونی طور پر اب بھی مقامی پولیس کو رشوت دے کر پاکستان میں رہ رہے ہیں اب جس علاقے میں ایک بھی افغانی بھی ہو تو وہاں کی مقامی پولیس کا سارا عملا ڈسمس ہونا چاہیے پاکستان کے دشمن کی سہولت کاری بھی جرم ہے
لوئر چترال میں کسی دوکاندار نے تشنگانِ کربلا کی یاد میں شربت کی سبیل لگائی۔
کچھ دیر میں سفید پگڑیوں اور سیاہ دلوں والے کچھ افراد چیختے چلاتے جمع ہوئے، سبیل کی دیگیں الٹ دیں اور سفید ریش دوکاندار کی تذلیل کی۔
ایک مولانا صاحب نے شربت کے تالاب کے بیچ کھڑے ہوکر تقریر فرمائی۔
۱
ڈی جی خان۔فریال تبسم یہ وہ خاتون ہے جس نے کچھ عرصہ قبل آر پی او ڈیرہ غازیخان کو کھلی کچہری میں شکایت کی تھی کہ انکے ایک ایس ایچ او نے انہیں جنسی ہراساں کیا۔ایس ایچ او کیخلاف کیا کاروائی ہونا تھی کل اس خاتون کو این سی سی آئی اے نے ایک مقدمے میں چھاپہ مار کر گرفتار کیا اور ویمن جیل ملتان منتقل کر دیا گیا۔انصاف کا بول بالا ہو گیا۔اس واقعے کے بعد کوئی اہل دانش یہ سمجھائے کہ دور دراز علاقوں میں بااثر افراد کے ہاتھوں ظلم کا شکار خواتین کیا اب آواز اٹھائیں گے اپنے اوپر ہونے والے مظالم کیخلاف۔یہ کیا پیغام دیا گیا ہے معاشرے کو کہ کمزور کا کوئی حق نہیں انصاف کیلئے کسی فورم پر آواز اٹھائے۔
@Imran_Nawaz_@KismatZimri@CMComplaintCell