جعلی خبروں کا مقصد صرف اداروں کو بدنام کرنا اور سنسنی پھیلانا ہے! پنجاب پولیس کے ایس پی سے متعلق سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی من گھڑت کہانی کا مقصد پولیس فورس کے وقار کو مجروح کرنا ہے۔ فیک نیوز پھیلانے والے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے
فیلد مارشل حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب کی ایران میں خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹرز میں میجر جنرل علی عبداللہ سے ملاقات
وہ لوگ جو اس سید خافظ قرآن پر جھوٹی تہمتیں باندھ کر ڈالر کماتے تھے، شرم تو انکو اب بھی نہیں آئے گی
لیکن پھر بھی شئیر کرتے جائیں۔
🚨پاکستانیوں ہوشیار رہیں
سائیبر انٹیلیجنس فرانس کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان ، افغانستان ، اسرائیل کے اکاؤنٹس پاکستان کے خلاف سرگرم ہوچکے ہیں اسکو ذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں اور صرف پاکستان ٹیلی ویژن یا کسی تصدیق شدہ ذرائع کی خبر شئیر کریں۔
*🌎 بریکنگ نیوز* 🔥 اسرائیل کو عالمی عدالت نے غیر قانونی ریاست قرار دے دیا ہے۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اسے دنیا بھر میں ایک خودمختار قوم کے طور پر تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے۔ آخرکار، انصاف نے فتح پائی۔ الحمدللہ آپ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں. شکریہ