اختلاف اپنی جگہ لیکن جماعت اسلا��ی نےجسطرح عوامی مشکلات پر آواز اٹھاکر مشکلات میں مزید اضافہ کیا اسکو نظراندازکرنا احسان فراموشی ہے
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
اختلاف اپنی جگہ لیکن جماعت اسلامی نےجسطرح عوامی مشکلات پر آواز اٹھاکر مشکلات میں مزید اضافہ کیا اسکو نظراندازکرنا احسان فراموشی ہے
#مارچ_خان_کی_رہائی_تک
پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس نے گندم کی سمگلنگ کی ایک بڑی اور خطرناک کوشش کو ناکام بناتے ہوئے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے سمگلر کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کی جانب سے شاہراہوں پر الرٹ چیکنگ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے گندم کی بھاری مقدار کو تحویل میں لے کر قانون شکن عناصر کے عزائم خاک میں ملا دیے گئے ہیں۔ ملک میں غذائی تحفظ کو یقینی بنانے اور گندم کی مصنوعی قلت کو ر��کنے کے حوالے سے پٹرولنگ پولیس کا یہ اقدام انتہائی اہم اور معرکہ الآرا ہے۔ اس کامیاب آپریشن پر پورا ملک پولیس کی کارکردگی کو سراہ رہا ہے اور یہ کامیابی بلا شبہ پوری پاکستانی قوم کے لیے ایک عظیم اور مبارک باد کے قابل پیش رفت ہے۔
@KismatZimri
@miandawoodadv
@Imran_Nawaz_
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھانے کے اندر ایس ایچ او کی موجودگی میں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں خاتون کا ہاتھ ٹوٹ گیا۔
علامہ اقبال نے پاکستان بننے کا کوئی خواب نہیں دیکھا تھا اور اگر ڈاکٹر جاوید اقبال کی بات پر بھی آپ کو یقین نہیں ہے تو پھر آپ ان سے زیادہ علامہ اقبال کے قریب رہے ہیں تو رشتہ ثابت کریں 😅👇