India attacked Sheikh Zayad Airport in Rahim Yar Khan. This civilian airport was built by UAE Government in 1993. It is mostly used by the Royal family of UAE. What is the message behind this attack? India want Muslim countries not to support Pakistan. @uaeembassyisb
Yes its true
جب آپ نے سیکنڈ ڈویژن میں میٹرک کیا ہو۔
لوئر سیکنڈ ڈویژن میں FA پاس کیا ہو۔
دو بار فوج میں شمولیت کیلئیے ISSB دیا ہو مگر دونوں بار ریجیکٹ ہوجائیں۔
پھر ائیرفورس میں ٹیکنیشن بھرتی ہوجائیں۔
اچانک قسمت کھلے۔ OTS Mangla کھل جائے تاکہ فوج سے ریجیکٹ والے OTS میں ایپلائی کرسکیں
پھر آپ ائرفورس کمانڈنگ آفیسر کی سفارش پر اپلائی کریں۔سیلیکٹ ہو جائیں مگر ساری زندگی آپکو ہر جگہ ہر محفل میں ایک ائیر مین پکارا جائے۔
ہر کمانڈنگ آفیسر آپکی رپورٹ میں لکھے کہ شدید inferior کمپلیکس کا شکار ہیں۔
جب آپکو رشتہ اسلئیے انکار ہو جائےکہ آپ فوج کے اصلی PMA والے
آفیسر نہیں بلکہ OTS کی پیداوار ہیں۔اور سابقہ ائیرمین ہیں۔
جب آپ اچھے خاندان میں شادی کرنے کی خاطر اپنا مسلک چینج کر لیں اوربعد میں نام کیساتھ بیوی کی نسبت سے سید لکھنا شروع کریں۔
جب آپ ریٹائرمنٹ کی ڈیٹ آگے کروانے کیلئیے اپاہج بیٹی کو استعمال کریں۔
جب بیٹی کا علاج کروانے کے بہانے UK جائیں اور میاں نواز شریف سے خفیہ ملاقاتیں کریں۔
وہ آپ کیساتھ ڈیل کے تحت آپکو ریٹائرمنٹ کے 2 دن بعد آرمی چیف COAS لگا دے۔
تو سمجھ جائیں کہ تمام کمپلیکس کا بدلہ اب آپ پوری قوم سے لیں گے۔
اب آپ تمام حسرتیں آخری موقع سمجھ کر پوری کریں گے۔
بھائی تو جی لے اپنی زندگی۔