ڈاکٹرز ویک اپ موومنٹ چار اکتوبر کو اسلام آباد کی طرف پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے "ڈاکٹرز لانگ مارچ" کی کال دے چکی ہے، پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر بھی جائیں گے اور ڈی چوک بھی جائیں گے۔تمام میڈیکل تنظیمیں،تمام میڈیکل سٹوڈنٹس اور ھاؤس آفیسرز ہر صورت باہر نکلیں۔
#DoctorsLongMarch
اسلام آباد میں شدید بارش کے باعث پری میڈیکل سٹوڈنٹس نے رات قریبی مارکیٹز کے سامنے گزاری،کسی کے پاس چادر تو کسی نے ترپال اوڑ لی، آج دسویں دن بھی ڈی چوک میں پنڈال سجائیں گے۔حصول انصاف تک واپس نہیں جائیں گے۔
#10thDayOfMDCATDharna#9thDayOfMDCATDharna#StudentsMarchToPMHouseIt
📢 Announcement
Doctors Wake-Up Movement Pakistan has announced "Doctors Long March" to D-Chowk Islamabad on 4rth Oct,2021 against NLE/MDCAT/PMC.All the provincial chapters will reach D-Chowk, everyone is requested to join us.
#9thDayOfMDCATDharna#StudentsMarchToPMHouseIt
Baloch Students Action Committee University of Turbat unit held a protesting rally in solderity with medical students. PMC's decision of online entry test and injustices on Baloch students is quite condemnable.
#JusticeForBalochistanMedStudents
بلوچستان پولیس نے دن کی روشنی میں پرامن طلباء پر تشدد کیا،قوم کی بیٹیوں کے یہ آنسو رائیگاں نہیں جائیں گے۔ان کا جرم یہ ہے کہ پاکستان میڈیکل کمیشن کے خلاف پرامن مظاہروں میں شریک ہیں۔تمام سٹوڈنٹس پاکستان میڈیکل کمیشن اسلام آباد کے باہر جاری دھرنے میں بھی شرکت کریں۔
#DharnaAgainstPMC