عمرہ زائرین پر اس سے پہلے یذید نے حملے کیے تھے ایران اور اس کی پراکسی اس دور کے یزید ہیں اللہ کے گھر کے مہمان بھی ان کے شر سے محفوظ نہی ہیں
ان پر کل کائنات کی لعنت
آئرش سیاح شان ہیمنڈ کا کہنا ہے: 'میری سمجھ سے باہر ہے کہ مغربی میڈیا پاکستان کو ایک خطرناک ملک کیوں قرار دیتا ہے اگر آپ اس کے پیچھے موجود پہاڑوں پر ہائیکنگ کی کوشش کریں تو شاید وہ خطرناک ہو سکتا ہے، لیکن یہاں کے لوگ بہت مہربان، ملنسار اور خوش اخلاق ہیں 🇵🇰💚
کچھ عرصہ پہلے دہلی کی ایک جامع مسجد کے باہر نماز جمعہ پڑھنے والوں کو حالت سجدہ میں ٹھڈے مارے گئے اور اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد رب کا شکر ادا کیا اور قائداعظم محمد علی جناح کو سلام پیش کیا
اسد الدین اویسی صاحب یہ ہے آپکی ٹوٹل اوقات
اے قائداعظم تیرا احسان ہے
یہ کام پاسداران انقلاب نے اچھا کیا ہے لگتا ہے حافظ صاحب مکمل دم کر کے آئے ہیں آبنائے ہرمز میں سے گزرے انڈین تیل بردار جہاز پر فائرنگ ہوئی اور اسے پاسدارن انقلاُب ایران نے روک دیا ہے جنگ بندی پر انڈین کو بڑی تکلیف تھی
جس نے پاکستان کو ستایا
اس نے رکشا ہی چلایا
سپین میں پاکستانی پاسپورٹ کی قدر! 🇵🇰🇪🇸 میڈرڈ ایئرپورٹ پر امیگریشن آفیسر نے بغیر کسی مہر کے صرف پاسپورٹ دیکھ کر کہا، "You are fine... پاکستان زندہ باد!"۔ پاکستانی پاسپورٹ کی بڑھتی ہوئی عزت دیکھ کر دل خوش ہوگیا۔
اور ناظرین سعودی عرب کے دورہ کے بعد وزیراعظم شہباز شریف قطر پہنچ گئے ہیں جہاں انکا والہانہ استقبال کیا گیا ہے اور آمد پر فرشی سلام بھی پیش کیا گیا ہے
اس استقبالیہ کو دیکھ کر مورخ لکھے گا کہ پاکستان تاریخ رقم کرچکا ہے
چاچو جہاز کا پائلٹ بن گیا ہے جیسے ہی وزیراعظم پاکستان کا جہاز قطر کئ فضائی حدود میں پہنچا تو شاندار استقبال ہوا جنگی جہازوں نے وزیراعظم کے طیارے کو گھیرے میں لے لیا
چاچو نے پھر ان طیاروں کے پائلٹ سے خطاب بھی کیا 😂
جنوبی کوریا کے ٹی وی پر آج کل پاکستان کے چرچے ہیں میں جم میں ھوں اور ادھر نیوز چینل پر پاکستان کا ذکر چل رہا کورین میڈیا جس طرح پاکستان کے مثبت امیج اور عالمی امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو کوریج دے رہا ھے یہ سب دیکھ کر واقعی فخر محسوس ھو رہا
آپ فلاں لیڈر کو پسند کرتے ہیں فلاں کو نہیں کرتے اس میں یہ اہمیت نہیں رکھتا انسانی چہرے بدلتے رہتے ہیں لیکن ملک کی ساکھ ہمیشہ مقدم ہونی چاہیے
ارے آپ پاکستانی ہو؟
صدقے جاؤں یہ میری طرف سے تحفے قبول کیجئے، آپ ہمارے محافظ ہمارے بھائی ہیں۔ سعودی شہری نے پاکستانی کو حبہ پہنا کر تحائف دینا شروع کر دیے۔ اس سے پہلے دنیا میں پاکستانیوں کو شاید ہی ایسی عزت نصیب ہوئی ہو۔۔۔۔۔ الحمداللہ ۔۔۔۔
ڈاکٹر اسرار احمد کا ایک اور انتہائی خطرناک کلپ سامنے آ گیا،
سیاست شروع کرتے ہی عمران نیازی کو صیہونی لابیوں سے کونسے چار اہم چیلنج دئے گئے جن پر اس فتنے نے سب سے پہلے عمل کروایا۔
سنئے ڈاکٹر اسرار احمد کی زبانی