سب کو عید فطر مُبارک ہو🌹❤️ اللّه پاک آپ اور آپکے تمام گھر والوں کو یہ عید خوشیوں اور کامیابیوں کا باعث بنا دے 🤲 تمام شہدائے اہلِ وطن و ایران کے شہداء و فلسطین کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا خدا ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
#EidMubarak#عید_مبارک#عيد_الفطر_١٤٤٧ه
تمام مومنین کو ولادتِ حضرت علی اصغرؑ بہت بہت مبارک ہو 🌸 اللہ علی اصغرؑ کے صدقہ میں سب بے اولادوں کو نیک و صالح اولاد عطاء فرماۓ۔۔ آمین 🤲
#Rajab#9Rajab#ShahjeeSyed
ایران نے فلسطینیوں کا ٹھیکہ لیے رکھا ہے باقی مسلم ممالک نے جو خفیہ امریکن اڈے دے رکھےہیں ان سے یہ مطالبہ کیوں نہیں کرتے؟؟ اپ لوگ کیوں یہ بندوق ایران کے کندھے پہ چلا��ا چاہتے ہو۔۔۔ باقی سنی بزدل ممالک مزاحمت تو دور کی بات الٹا اسرائیل کو مدد دے رہے ہیں افسوس ہے