@correction7474 ، پس قبیلہ بنی کلب کی بکریوں کے بالوں سے بھی زیادہ لوگوں کو بخش دیتا ہے
(ترمذی، 2/ 183، حدیث: 739 ملتقطا )
معلوم ہوا کہ شب برات میں عبادات کرنا، قبرستان جانا سنت ہے
(مراة المناج، 290/2
@correction7474 شب برأت کی فضیلت
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں:
ایک رات میں نے نبی اکرم ﷺ کو نہ پایا۔ میں آپ ﷺ کی تلاش میں نکلی تو آپ مجھے جنت البقیع میں مل گئے۔ نبی اکرم صلی ﷺ نے فرمایا: بیشک اللّٰہ تعالی شعبان کی پندرھویں رات آسمان دنیا پر تجلی فرماتا ہے،