1,000 days on, the moment demands not silence but renewed resolve. Imran Khan, once lifted high by the cricketing world and defended by its strongest voices, remains in arbitrary detention despite clear calls for dignity, medical care, and justice.
Those who spoke before were right then, and they are needed now more than ever. This is the time to step forward again, to stand firmer and louder, because the principles at stake do not fade with time, and neither should the voices that defend them.
#SpeakUpForKhan
نہ بھولیں گے، نہ بھولنے دیں گے!
”مجھے جِس طرح پنجرے میں بند رکھ کر ذہنی اذیت دی گئی یہ بُہت ہی نیچ اور افسوسناک حرکت ہے، جانوروں سے بدتر سلوک کیا گیا،سیل کی بجلی پانچ دن تک بند رکھی گئی، سیل میں گُھپ اندھیرا رکھا گیا، 10 دن تک سیل سے باہر نہیں نکلنے دیا گیا، یہ سختیاں اور ٹارچر کرکے مجھے توڑنا چاہتے ہیں مگر میں اِس ظلم کے باوجود پاکستانی قوم کی حقیقی آزادی کے لیے ڈٹا رہوں گا!“-عمران خان (29 اکتوبر 2024)
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
میں پاکستان کا وزیراعظم ہوں، جس کے 95% لوگ شلوار قمیض پہنتے ہیں۔ کیا ان نوے فیصد سے زائد لوگوں کی ترجمانی کروں یا مغرب زدہ اشرافیہ کی؟ میں خود کو اپنے لوگوں کا ایک پاکستانی سمجھتا ہوں۔ عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
کوئی اس پر بات نہیں کر رہا، عمران خان نے امریکہ کو ' ایبسلوٹلی ناٹ ' کہا، اور اب پورا #یورپی_یونین بھی American exceptionalism کو' ایبسلوٹلی ناٹ ' کہہ رہا۔ انہوں نے پانچ سال پہلے ہی ہمت دکھائی تھی یعنی یورپی رہنماؤں سے پانچ سال آگے تھے۔ کریڈٹ وہاں جاتا ہے جہاں واجب ہے، امتیاز گل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@ImtiazGul60
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN#HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN@ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
A facilitator, a mediator who emphasized the need for dialogue and diplomacy. Imran Khan is an ambassador of peace.
“We do not want a conflict between Saudi Arabia and Iran. We recognize that this is a complex issue. But we feel that this can be resolved by dialogue. What should never happen is war between Saudi Arabia and Iran. There is a vested interest that wants this to happen. It is imperative that we do not allow a conflict to take place.”
- Imran Khan
#FreeImranKhan
میں نے جب OIC کی میٹنگ میں اسلامو فوبیا پر بات کی تو مجھے یاد ہے ایک مڈل ایسٹ کے عرب سربراہ نے مجھے کہا کہ تمہیں نہیں پتہ؟ اب یہ تمارے پیچھے پڑھ جائیں گے؟ عمران خان نے جو کہا تھا، دیکھ لیں وہی کچھ ہو رہا ہے-
پہلے سائفر بھیج کر حکومت ختم کروائی گئی، پھر عمران خان کو وزیر آباد میں جان سے مروانے کی کوشش کی گئی، اس کے بعد قتل کروانے کی ایک اور کوشش جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں کی گئی، پھر جیل میں ڈال دیا گیا اور اب پھر اس کی صحت کے ساتھ نہ جانے کونسا گھناؤنا کھیل کھیلا جا رہا ہے، ایسا کیا بلنڈر ہے جسے چھپایا جا رہا ہے-
مطلب عمران خان کے پیچھے تو یہ بہت برسوں سے پڑے ہوئے ہیں، بس اللہ عمران خان کی زندگی کی اب تک حفاظت کر رہا ہے-
#ImranKhanMedicallyHostage
#ImranKhanMedicallyHostage
March 15 is observed as the International Day to Combat Islamophobia, a recognition that followed a powerful call at the UN by Imran Khan. A reminder to stand against hate, defend dignity, and promote respect for all faiths.
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عمران خان اس وقت قید تنہائی میں ڈیتھ سیل میں قید ہیں اور یہ انٹرنیشنل قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کو روزانہ 23 گھنٹے ایک کمرے میں بند کرتے ہیں
14-15 مارچ 2023
ریاستی جبر، ظلم ، فسطائیت اور پھر اس کے سامنے عوامی مزاحمت کی ناقابل فراموش داستان کے لمحات۔ جب عوام اپنے ہر دلعزیز لیڈر کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن گئی ۔۔!!
🚨 🇪🇸 🇮🇱 🇺🇸 BREAKING: Spanish PM Pedro Sánchez slams Trump and Netanyahu:
"You can't support those who set the world on fire and then blame the smoke caused by that fire"
عمران خان کی فیملی کو خاص طور پر اس معاملے کو انسانی حقوق کے اعلیٰ ترین فورمز پر اٹھانا چائیے پاکستان کا کوئی ادارہ عمران خان کو انصاف اور انکی جان کی ضمانت نہیں دے سکتا @Aleema_KhanPK@Kasim_Khan_1999
عمران خان ایک شاندار انسان اور عالمی معیار کے کرکٹر ہیں۔ وہ اس (سلوک) کے مستحق نہیں ہیں۔ اقتدار میں بیٹھے لوگوں ( کو چاہیے کہ) آگے بڑھیں اور درست فیصلہ کریں۔ انگلینڈ کے سابق کرکٹر،ڈیوڈ 'بمبل' لائیڈ
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
فلسطینی صحافی 🚨
اگر عمران خان پاور میں ہوتا, تو آج حالات مختلف ہوتے!
عمران خان پاؤر میں ہوتا تو وہ فلسطین کے لیے بہت کچھ کرسکتا تھا!
مسلمانوں کے لیے بہت کچھ کرسکتا ہے!🔥
عمران خان دلیر لیڈر ہے, اسلیے جرنیلوں کے ذریعے اسرائیل اور امریکہ نے حکومت سے ہٹایا!!