اگر آپ صوبے میں گھس کر صوبائی وزیر کو اُٹھا سکتے ہیں تو کیا آپ سے دہشت گرد نہیں پکڑے جاتے؟جہاں پناہ دی ہے وہاں سے اُٹھا لیں! بلوچستان کے حالات بلکل ٹھیک ہیں کیونکہ وہاں کا وزیراعلیٰ آپ کو یس سر کر رہا ہے ،تجزیہ کار سید ذیشان عزیز کھل کر بول پڑے
#PublicNews#PublicProgram #PublicOpinion @BXaryab@Isarrana1
”مریم نواز کو چھڑی پانی میں نظر آ گئی ہے، انہیں پتا ہے کہ سیاسی مستقبل کوئی نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ حالیہ تقریر میں بوکھلاہٹ کا شکار دکھائی دیں اور اپنے مستقبل کیلئے گارنٹی مانگ رہی تھیں۔ کارکردگی ایسی گنوائی کہ سڑکوں کی غلط پیمائش اور لاگت پر لوگوں کے سر چکرا گئے۔ اپنے مہنگے ترین جہاز کی قیمت بڑھا کر اب 11 ارب کر دی، خریداری پر ایسی منطق دی کہ کیا کہنے۔ جس وقت وہ ماحولیات پر ایوارڈ لینے کی بات کر رہی تھیں اس وقت لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر تھا۔“ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
"حکومت نے دو نمبری کی۔ ایک ڈرافٹ پر اتفاق کرنے کے بعد ڈرافٹ ایوانِ صدر لے جایا گیا، واپس آیا تو ڈرافٹ تبدیل ہو چکا تھا، جس پر پی ٹی آئی نے اعتراض اٹھایا اور بات بگڑ گئی۔ سوال یہ ہے کہ ڈرافٹ کی زبان کس نے تبدیل کرائی؟" ۔ اسد اللہ خان
@AUKhanOfficial1
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
بریکنگ نیوز 🚨آخر وہی ہوا جس کا ڈر تھا، شہباز گل کا بڑا انکشاف۔ اصل گیم کیا کھیلی گئی رات کو اپوزیشن کے ساتھ، کیسے جنرلز اور انکے ٹاؤٹس کی واردات پکڑی گئی، مکمل احوال بتا دیا 🔥🔥
حکومت نے دونمبری کی، ایک ڈرافٹ پر اتفاق ہوا، پھر اسے ایوانِ صدر بھیجا گیا، جب وہی ڈرافٹ واپس اپوزیشن کے پاس پہنچا تو ساری چیزیں بدلی ہوئی تھیں، مکمل تبدیل تھا۔ یہ ڈرافٹ ان لوگوں نے تبدیل کرکے دھوکہ دینے کی کوشش کی جنہوں نے نو مئی کروا کے سی سی ٹی وی فوٹیج چوری کرلی تھی۔ محسن نقوی کو ایوانِ صدر میں بیٹھے لوگوں نے اپنا لکھا ہوا ڈرافٹ ہاتھ میں تھما کر واپس بھیجا۔ سہیل آفریدی سے جب رابطہ کیا گیا، اور انہیں نئے ڈرافٹ کے متعلق بریف کیا گیا تو انہوں نے جنرلز کی واردات فوراً پکڑ لی، پھر سرپرائز دیتے ہوئے ٹویٹ کردیا کہ لانگ مارچ تو "اٹل حقیقت" ہے ہو کر رہے گا۔ اس طرح ملٹری جنرل کا سارا پلان پاش پاش ہوگیا، سہیل آفریدی انکے بچھائے ہوئے جال سے مکمل طور پر نکل گیا۔
اس بچی کا کہنا ہے کہ یہ روز حشر عربوں اور دوسرے مسلمانوں کو معاف نہيں کرے گی جنہوں نے فلسطینیوں کو ذبح ہوتے دیکھا لیکن قاتلوں کے ہاتھ نہ روکے۔
معاف کرنا بنتا بھی نہیں خاص کر سعودی عرب اور پاکستان کے بےحس اور بےشرم حکمرانوں کو۔ یہ چاہتے تو ایران اور یمن کے ساتھ ملکر اسرائیل کی بربریت روک سکتے تھے۔ لیکن یہ خاموش تماشائی بن کر مظلوموں پر ہوتا ظلم دیکھتے رہے۔
پیاری بیٹی ہم تمہارے مجرم ہیں۔ 😭
”ہم نے پولیس کے ذریعے آپریشنز کر کے ان لوگوں کو نکالا، چاہے وہ اچھے طالبان ہوں یا برے طالبان، لیکن بعد میں انہی لوگوں کو دوبارہ واپس لایا گیا۔ جب انہیں دوبارہ گرفتار کیا گیا تو آئی ایس آئی اور ایم آئی کے اہلکاروں نے مداخلت کر کے انہیں پولیس کی حراست سے رہا کروا دیا اور کہا کہ ’یہ ہمارے لوگ ہیں، ہم انہیں استعمال کرتے ہیں۔“ - سابق وزیراعلیٰ @AliAminKhanPTI
24 جولائی 2025
مودی کو جاتی امرا کیوں بلایا
ساڑھیاں نارنجی پگڑیوں اور آموں کے تحفوں کا تبادلہ کیوں ہوا؟اسامہ سے ملین ڈالرز کیوں لیے؟پاکستان پر ممبئی حملوں کا الزام کیوں لگایا؟نیتن یاہو بورڈ میں شامل کیوں ہوئے؟وائٹ ہاؤس کیا ڈیل ہوئی؟DNA ٹیسٹ کرواناپڑےگا
باؤ جی سےسوال
زیشان عزیز نے اسٹیبلشمنٹ کے بیانیے کو اُدھیڑ کر رکھ دیا۔ 2022 میں چورن بیچا گیا کہ عمران خان کی وجہ سے ملک ترقی نہیں کر رہا، پھر عمران خان کو جیل میں ڈال کر ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔ اب وہی پرانا چورن سہیل آفریدی کے خلاف بیچنے کی تیاری ہے کہ صوبہ ترقی نہیں کر رہا تو اس کی وجہ وزیراعلیٰ ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر کب تک اپنی ناکامیوں کا ملبہ دوسروں پر ڈالتے رہو گے؟
سائیرل المیڈا کا کہنا ہے BMW اور ن لیگ کا گہرا تعلق ہے 1991 میں انہوں نے آرمی چیف کو BMW آفر کی 1998 میں 62 ٹیکس فری BMW گاڑیاں امپورٹ کی 2016 میں 34 بلٹ پروف گاڑیاں خریدی گئیں اور اب 2026 میں 45 امپورٹڈ گاڑیاں خریدی جارہی ہیں اور یہ سلسلہ جاری ہے اگر اسلام آباد سیف سٹی ہے تو یہاں بلٹ پروف گاڑیوں کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی اگر واقعی یہاں سکیورٹی تھریٹ ہے تو پھر دارلحکومت کی سکیورٹی پر خرچ کئے گئے عوامی پیسے کا حساب کیا ہے ؟
پارس جہانزیب
"واہ رے مقروض ملک کے حکمران زادے۔۔۔۔!"
احبابِ من ۔۔۔۔!
یہ کسی "عالمی شخصیت" کا پروٹوکول نہیں، اس ملک کے وزیراعظم کے صاحبزادہ ہیں، جس کا ہر فرد 1 لاکھ 37 ہزار 380 روپے کا مقروض ہے ۔۔۔۔!
جس ملک پر مجموعی قرضوں کا حجم 99 ہزار 500 ارب روپے اور بیرونی قرضے 138 ارب ڈالر ہیں ۔۔۔۔!
وہ ملک جہاں عام شہریوں کے معصوم بچے بہتر طبی سہولیات نا ملنے کے سبب مر جاتے ہیں ۔۔۔۔!
اور "تیل کے عالمی بحران" کی آڑ میں جہاں روز کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جاتا ہے
یہ حمزہ شہباز شریف ہیں، جو 2022 میں صرف 88 دن وزیر اعلیٰ پنجاب رہے۔۔۔۔!
موصوف آج "ملتان شریف" میں سابق صوبائی وزیر حاجی احسان الدین قریشی مرحوم کے انتقال پر تعزیت کے لیے تشریف لائے، جہاں انہیں یہ "پروٹوکول" دیا گیا، جس کی ایک جھلک اس وڈیو کلپ میں موجود ہے۔۔۔۔۔!
سلامت رہیں آپ سب میرے احباب ۔۔۔۔!
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، گورنر راج لگانے پر ریکشن آئے گا اور بہت سے لوگوں کو بہا کر لے جائے گا۔ ہم تو کہتے ہیں لگاؤ گورنر راج پھر ہم جانیں اور گورنر جانے۔ ہمارے لیڈر پر جعلی مقدمات ہیں، یہاں تک کے اس کی بزگ بہنوں کو جیل میں قید کیا گیا، پھر کہتے ہیں لانگ مارچ نہ کرو۔ جنید اکبر۔
”شہباز شریف نے 9.6 ارب روپے کی لاگت سے ایس سی او سمٹ کے لیے 45 لگژری گاڑیاں خرید لی ہیں۔ عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا حساب کون دے گا ؟ اگر اسلام آباد محفوظ شہر ہے تو اتنی مہنگی بلٹ پروف گاڑیوں کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ سمٹ کے نام پر جو گاڑیاں خریدی جاتی ہیں وہ بعد میں بیوروکریسی اور اشرافیہ کو ہی فائدہ پہنچتا ہے۔ ملک کے آدھے سے زیادہ عوام خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اور دوسری طرف حکمرانوں کی شہ خرچیاں دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے یہاں کوئی تیل نکل آیا ہو۔ “ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
پروگرام ہو اے ای صحافی نصراللہ ملک کا جو ہمیشہ ال شریف کی زبان بولتا ہو اور سامنے بیٹھا ہو امیر عباس جیسا پاکستان کا دبنگ تجزیہ نگار ۔۔۔
اور جب امیر عباس نے کہا کہ دو سو مقدمات شہباز شریف پر کر دیئے جائیں انکی جعلی اڈیو ویڈیو پبلک کر دی جائیں اس پر نصر اللہ ملک صاحب نے ٹوکنے کی کوشش کی ۔۔
اگے سے امیر عباس نے جو ائینہ دیکھایا اس جزوقتی صحافی کو وہ اس کلپ میں دیکھیے ۔۔
ہم نے آپریشن کر کے ان کو اپنے علاقوں سے نکالا تو ہماری MIاور ISI انہیں واپس لے آئی اور کہا یہ گُڈ طالبان ہیں آپ ان کا استعمال کرو
میں نے تب بھی کمیٹی میں کہا تھا اگر یہ طالبان اتنے ہی اچھے ہیں تو آپ انہیں اپنی فوج میں بھرتی کر کے کشمیر میں لڑا لو
ماضی میں علی امین کا دیا گیا بیان