ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام معرکۂ حق جشنِ آزادی پروگرام کے دلکش مناظر دیکھیے 8
حیدرآباد کی عوام نے موبائل فون کی ٹارچ جلا کر شاندار یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔
#MQMPakistan#Hyderabad#JashnEAzadi2025
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنماؤں ڈاکٹر فاروق ستار، سینیٹر نسرین جلیل اور سینیٹر فیصل سبزواری نے پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی امریکی محکمہ خارجہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہورسٹ اور امریکی قونصل جنرل برائے کراچی سکاٹ اربوم سے ملاقات کی،
علامہ اقبال اسکول ایف بی ایریا میں طلباء کے لیےروزانہ کی بنیاد پر مفت کھانے کی فراہمی کے پروگرام کی تقریب۔
یہ اقدام MQM کے چیئرمین و وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا ۔
#MQMPakistan@Conv_KMS@KamalMQM@allaboutmqm@GeoNews_24
سینئر تنظیمی ذمہ داران و انچارج و اراکینِ سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی سے چیئرمین ایم کیو ایم @Conv_KMS اور @DFSMQM کی ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد ��فس میں مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ۔
@allaboutmqm
#MQMPakistan
انچارج شعبہ خواتین ایم کیو ایم پاکستان مریم قریشی باجی نے جوائنٹس کے ہمراہ بہادراباد افس میں میٹنگ کی اور اگلے کام کا لاہ عمل طے کیا
#شعبہ_خواتین_ایم_کیو_ایم_پاکستان
سینئر تنظیمی ذمہ داران و انچارج و جوانٹ انچارجز سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی سے چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی بھائی کی ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد آفس میں اہم میٹنگ منعقد ہوئی
@Conv_KMS@allaboutmqm#MQMPk
علامہ اقبال اسکول ایف بی ایریا میں طلباء کے لیے روزانہ کی بنیاد پر مفت کھانے کے پروگرام کی افتتاحی تقریب۔
یہ اقدام MQM کے چیئرمین و وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا۔
#MQMPakistan#DrKhalidMaqboolSiddiqui#SaylaniWelfare@Conv_KMS
علامہ اقبال اسک��ل ایف بی ایریا میں طلباء کے لیےروزانہ کی بنیاد پر مفت کھانے کے پروگرام کی تقریب۔
یہ اقدام MQM کے چیئرمین و وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا ۔
@Conv_KMS
وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی کے باہر رش تھا کافی کچھ لوگوں سے پتہ کیا اتنا رش کس وجہ سے ہے پتہ چلا اندون سندھ سے لوگ گاڑیوں میں بھر بھر کر سرکاری نوکری کے لئے آئے ہوئے ہیں کبھی ایسا ہوا ہے کراچی سے لوگ اندون سندھ سرکاری نوکری کے لئے گئے ہو کب تک مہاجروں کی نوکریوں کا حق کھاؤں گے؟
*امریکہ سے دو اسسٹنٹ سیکرٹری اسلام آباد آئے اور فوج کو کہا کہ الیکشن کا رزلٹ کچھ بھی آئے ہم بینظیر کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں فوج نے کہا حضور کا حکم سر آنکھوں پر حکم کی تعمیل ہو گی اس طرح بینظیر کو وزیراعظم بنایا گیا ! سابق سیکرٹری خارجہ شمشاد احمد خان*